سرفراز احمد کا دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار

serfraz ahmad
WebDesk 1 WebDesk 1 , مارچ 15, 2019

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات پر پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری سوچ اور دعائیں شہداء اور ان کی فیملیز کے ساتھ ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: محمد سمیع پر جہیزاور جنسی ہراساں کی چارج شیٹ داخل

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سرفرازاحمد نے کہا کہ مجموعی طور پر انسانیت کے لئے بہت بڑا نقصان ہے، یہ عبادت کی جگہ جگہ تھی جس میں ناحق خون بہایا گیا۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس سانحہ سے محفوظ رہی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.