Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

سپیشل اولمپک گیمز آج سے شروع ہو گئیں

Rashid Saeed

Published

on

speacial olympic games

سپیشل اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب ابو ظہبی میں منعقد ہوئی، کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گا۔ پاکستان کا 92 رکنی دستہ بھی مقابلوں میں شریک ہے۔

متحدہ عرب امارات میں پندرہویں سپیشل اولمپک گیمز آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ ابو ظہبی میں ہونے والی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں ایک سو ستر ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پاکستان کا بانوے رکنی دستہ بھی مقابلوں میں شریک ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: فٹبال ورلڈ کپ 2022ء، میزبانی میں کتنے ممالک شامل

افتتاحی تقریب میں مقامی و غیر ملکی فنکاروں نے بھی خوب رنگ جمایا۔ دنیا بھر سے سات ہزار سپیشل اتھلیٹس چوبیس کھیلوں میں تمغے سینے پر سجائیں گے۔ سپیشل اولمپک گیمز 21مارچ تک ابو ظہبی میں جاری رہیں گے۔

کھیل

آسٹریلیا سے شکست پرشاہد آفریدی کی ٹیم کونصیحت

anees akhtar

Published

on

shahis afridi

 آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے ۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حارث اور رضوان کو پہلی ون ڈے سنچریاں بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ایرون فنچ نے پہلے دو میچوں میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا

انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیریز کے باقی میچوں میں خصوصی طور پر باولنگ کے میدان میں زیادہ محنت کرنا ہو گی اور آسٹریلیا کے مومینٹم کو توڑنے کیلئے اہم کھلاڑیوں کو پرفارمنس دکھانا ہو گی اور خصوصی طور پر باولرز کو کارکردگی دکھانی پڑے گی

Continue Reading

کھیل

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

anees akhtar

Published

on

najam sethi

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چار ایڈیشن مکمل ہو چکے ہیں اور اب پانچویں کی تیاریاں ہیں جسے پاکستان میں منعقد کرائے جانے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔

پی ایس ایل کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے دور میں ہوا جو پروان چڑھتے چڑھتے ایک برانڈ بن چکا ہے اور پوری دنیا کے کھلاڑی اس میں کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن چوتھے ایڈیشن میں وہ کہیں بھی نظر نہیں آئے، پی سی بی نے انہیں افتتاحی تقریب میں نہ بلایا اور فائنل میں وہ بلانے کے باوجود نہ آئے۔

سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے انہیں افتتاحی تقریب میں نہ بلانے پر سوالات اٹھائے اور اب ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ انہیں پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دینا چاہئے تھا جس پر نجم سیٹھی دل کی بات زبان پر لے آئے ہیں اور مسلم لیگ (ن) سے بھی شکوہ کر ڈالا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر ایک صارف کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا ’’ آپ کے خیال کرنے کا بہت شکریہ۔ لیکن خدمت کا اعتراف نہ کرنے پر صرف پی ٹی آئی کی حکومت کو ہی قصور وار مت ٹھہرائیں۔ پی ایس ایل کے تین کامیاب سیزن اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ہوئی۔ انہوں نے بھی خدمات کا کوئی اعتراف نہیں کیا۔

Continue Reading

کھیل

نائیجیریا نے ورلڈ کپ میں جگہ بناکرتاریخ رقم کردی

anees akhtar

Published

on

nijeria

نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔

نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی ٹیم کے 87 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تاہم پیٹر آہو نے ناٹ آؤٹ 21 رنز بناکر اپنی ٹیم کو جشن منانے کا موقع فراہم کردیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب نائیجیریا نے کسی ورلڈ کپ میں جگہ بنائی ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
shahis afridi
کھیل8 منٹ ago

آسٹریلیا سے شکست پرشاہد آفریدی کی ٹیم کونصیحت

imran khan
پاکستان10 منٹ ago

وزیراعظم نے قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

shahbaz gul and maryam nawaz
پاکستان15 منٹ ago

مریم نواز کی شکایت پر شہباز گل کو ایسا دھچکا کہ

sui southren gas
پاکستان19 منٹ ago

عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

shahbaz sharif
پاکستان32 منٹ ago

شہبازشریف کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو خط

shoukat aziz sadique
پاکستان33 منٹ ago

شوکت عزیز صدیقی کو ایسی خوشخبری مل گئی کہ

imran ismail
پاکستان43 منٹ ago

گورنر سندھ کا دل ہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

najam sethi
کھیل58 منٹ ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

nawaz maryam and captain
پاکستان1 گھنٹہ ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

صحت1 گھنٹہ ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

superem court
پاکستان1 گھنٹہ ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

hindu girl
پاکستان2 گھنٹے ago

ہندو لڑکیوں کے اغواء کا معاملہ، گواہ سمیت 4 افراد گرفتار

sharda mandir1
پاکستان2 گھنٹے ago

آزاد کشمیر:شاردا مندرراہداری کھولنے کا فیصلہ

islamabaad high court
پاکستان2 گھنٹے ago

اومنی گروپ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیوں کیا؟ جانئے

israiel rumania
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

رومانیہ کا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

imran mahatir
پاکستان21 گھنٹے ago

ملائیشیاء کے وزیراعظم نےعمران خان کی امیدوں پرپانی پھیردیا

blawal nwaz
پاکستان22 گھنٹے ago

نوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان

attack india
پاکستان21 گھنٹے ago

11 فروری بھارت کا پاکستان پرمیزائل حملے کا منصوبہ،اصل کہانی بے نقاب

reema khan1
شوبز21 گھنٹے ago

ریماخان صدارتی اعزازملنے پرحکومت کی شکرگزار

fwad ch
پاکستان20 گھنٹے ago

نوازشریف اوربلاول کے حوالہ سے حکومت کا حیران کُن یوٹرن

imran khan maryam
پاکستان20 گھنٹے ago

عمران خان کا مریم نوازسے براہ راست رابطہ کرنے کا اشارہ

faheem ashraf
کھیل17 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

cricket match
کھیل15 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

nawaz maryam and captain
پاکستان1 گھنٹہ ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

exaam
پاکستان16 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

sarfraz ahmad
کھیل22 گھنٹے ago

سرفرازاحمد بھی پاک فوج کے سپاہی بن گئے

asif ghafoor
پاکستان4 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

abid sher ali
پاکستان22 گھنٹے ago

عابد شیرعلی کا وزیراعظم پرنیا سنگین الزام

asif ali zardari
پاکستان22 گھنٹے ago

آصف علی زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس ریفرنس تیار

blal ashraf mahira
شوبز18 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

مقبول خبریں