شعیب ملک کا بیٹا ماں کے نقش قدم پر چل پڑا

son of shoaib malik
Avatar WebDesk 1 , مارچ 15, 2019

شعیب ملک کا بیٹا ماں کے نقشے قدم پر چل پڑا‘ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے 4ماہ کے بیٹے نے ٹینس ریکٹ تھام لیا۔

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہی جس میں ان کا بیٹا اذہان ریکٹ کے ساتھ کھیل رہا ہے، اس کے ساتھ ہی ثانیہ مرزا نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’اذہان یہ ریکٹ آپ کیلئے تھوڑا بڑا لگتا ہے‘‘۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سپیشل اولمپک گیمز آج سے شروع ہو گئیں

یاد رہے اذہان ابھی صرف 4 ماہ کا ہے لیکن ماں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی وجہ سے ٹینس کے زیادہ قریب نظر آ رہا ہے۔ واضح رہے شعیب ملک اس سے قبل متعدد انٹرویوز میں کہہ چکے ہیں کہ بیٹا کرکٹر بنے، ٹینس پلیئر یا کوئی اور کیریئر اپنانا چاہے، ہم اس پر کوئی چیز مسلط نہیں کریں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.