امریکی سائیکلسٹ کی مبینہ خودکشی، وجوہات سامنے آ گئیں

amrici cyclest
Avatar WebDesk 1 , مارچ 15, 2019

عالمی شہرت یافتہ امریکی سائیکلسٹ اور اولمپیئن میڈلسٹ 23سالہ کیلی کیٹلین نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ نیشنل سائکلنگ بورڈ نے ان کی موت کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیدیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: شعیب ملک کا بیٹا ماں کے نقش قدم پر چل پڑا

عالمی شہرت یافتہ امریکی سائیکلسٹ اور اولمپیئن میڈلسٹ تیئس سالہ کیلی کیٹلین نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ نیشنل سائکلنگ بورڈ نے ان کی موت کو ناقابل تلافی نقصان قرار دے دیا۔کیٹلین نے لگاتار دو ہزار سولہ، سترہ اور اٹھارہ کے مقابلوں میں امریکی سائیکلنگ ٹیم کو عالمی چیمپئن بنایا۔ کیٹلین کے اہلخانہ نے ان کی موت کی وجہ خود کشی بتائی ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں قائم سٹینڈ فورڈ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں کیٹلین مردہ حالت میں پائی گئی، روم میٹ کی اطلاع پر لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.