Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

کک باکسنگ ‘ پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

Rashid Saeed

Published

on

pakistan win kick boxing

تھائی لینڈ میں چوتھی بین الااقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

سندھ پولیس کے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں حصہ لے کرپاکستان کی نمائندگی کی۔ مقابلے میں پاکستانی کک باکسر نے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی تیجاسوی واسو شیمہ کو شکست دی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: امریکی سائیکلسٹ کی مبینہ خودکشی، وجوہات سامنے آ گئیں

پہلے راؤنڈ کے دو منٹ میں خان سعید نے مارشل آرٹ کی تیکنیکوں کوبہترین طریقے سے استعمال میں لاتے ہوئے انتہائی معیاری کھیل پیش کیا اور کامیابی اپنے نام کی۔ ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے مقابلے میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کوبھی شکست دی۔مقابلے میں کامیابی پانے پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔

کھیل

سرفرازاحمد نے جیت کا جشن کیسے منایا

anees akhtar

Published

on

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چیمپیئن بنوانے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنی ٹیم کی فتح کا جشن فوجی وردی پہن کر منایا۔

17مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

اپنی ٹیم کی فتح کا جشن منانے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ہفتے کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچی تھی جہاں انہوں نے عوام کے ہمراہ اپنا جشن منایا

ٹیم کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا تھا اور بلوچستان حکومت کی جانب سے ان کے اعزاز میں تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

Continue Reading

کھیل

پاکستان کو ورلڈ کپ جیتے کتنا عرصہ گزر گیا جانئے

anees akhtar

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کو عمران خان کی قیادت میں 1992 کا تاریخی ورلڈ کپ جیتے 27 برس ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شاہینوں نے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا، فائنل میچ میں وسیم اکرم کو عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔فائنل میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 249 رنز بنائے اوپنر عامر سہیل اور رمیز راجہ بالتریب 4 اور 8 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے تو کپتان عمران خان نے جاوید میانداد کے ساتھ مل کر مجموعی سکور میں اضافہ کیا

کپتان عمران خان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چھکے اور چار چوکوں کی مدد سے 72 رنز بنائے، جاوید میانداد بھی 58 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔انضمام الحق طبیعت نازسازی کے باوجود کپتان کے کہنے پر میدان میں اترے اور 35 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 42 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، وسیم اکرم نے بھی 18 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 33 رنز بنائے۔انگلینڈ کی ٹیم 250 رنز کے تعاقب میں 227 رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلینڈ کی ٹیم نے محتاط انداز میں بیٹنگ کی اور ہدف کا تعاقب جاری رکھا تاہم وسیم اکرم نے ایلن لیمب اور اگلی ہی گیند پر کرس لیوز کو پویلین کی راہ دکھا کر انگلش بلے بازی کی کمر توڑ دی۔دو اہم بلے بازوں کے آوٹ ہونے کے بعد انگلش ٹیم سنبھل نہ سکی اور پوری ٹیم 49.2 اوورز میں 227 بنا کر آوٹ ہوگئی۔

Continue Reading

کھیل

غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی لڑکی لے اڑا

anees akhtar

Published

on

صوابی پاکستان سپر لیگ کا سیزن 4 کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرل

37 سالہ فواد احمد کی شادی خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے گاﺅں مرغوز میں ہوئی جس میں ان کے دوست احباب اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان بھی شریک ہوئے۔

وکی پیڈیا کے مطابق  فواد احمد کی شادی 20 جنوری 2019 کو آسٹریلیا میں ہی ایک پاکستانی نژاد لڑکی سے ہوئی تھی تاہم اب انہوں نے پاکستانی رشتہ داروں اور دوست احباب کیلئے  شادی کی تقریب رکھی ہے۔

پی ایس ایل میں فواد احمد وننگ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ تھے ، ٹورنامنٹ کے دوران امام الحق کی گیند لگنے کے باعث ان کے 2 دانت بھی ٹوٹ گئے تھے۔ انہوں نے پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی لیکن بعد میں آسٹریلیا چلے گئے جہاں انہوں نے 2013 میں آسٹریلوی شہریت حاصل کرکے کینگروز ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان6 منٹ ago

سپریم کورٹ میں نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

پاکستان10 منٹ ago

شاہد خاقان عباسی ایل این جی اسکینڈل میں آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے

پاکستان25 منٹ ago

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹرنیشنل56 منٹ ago

اسرائیل کا غزہ پر حملہ

پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان کی ہار کی بڑی وجہ سامنے آگئی

پاکستان1 گھنٹہ ago

چیف آف آرمی سٹاف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات

پاکستان1 گھنٹہ ago

میڈیا کو درپیش بحران کا جلدخاتمہ کریں گے

کھیل1 گھنٹہ ago

سرفرازاحمد نے جیت کا جشن کیسے منایا

انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

ٹرمپ نے اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم کر لیا

پاکستان2 گھنٹے ago

آصف زرداری کا بچنابہت مشکل ہے:نجم سیٹھی

پاکستان2 گھنٹے ago

عدالتی فیصلوں سے پہلے فیصلہ سنانا بند کریں

پاکستان2 گھنٹے ago

احتساب کے اداروں سے اعلان لاتعلقی

پاکستان2 گھنٹے ago

یورپی یونین کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے

پاکستان2 گھنٹے ago

آئی ایم ایف کے نئےمشن چیف کی پاکستان آمد

شوبز2 گھنٹے ago

وویک اوبرائے کی ایشوریہ سے دوری کی وجہ سامنے آگئی

nawaz maryam and captain
پاکستان10 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

superem court
پاکستان10 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

asif ghafoor
پاکستان13 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

najam sethi
کھیل10 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

صحت10 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

amrood
صحت13 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

PMLN worker
پاکستان11 گھنٹے ago

لیگی کارکنوں کو ٹرین روکنے پر کیا سزا ملی، جانئے

supreme court
پاکستان9 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

کھیل3 گھنٹے ago

غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی لڑکی لے اڑا

imran ismail
پاکستان10 گھنٹے ago

گورنر سندھ کا دل ہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

پاکستان4 گھنٹے ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل، سنسنی خیزانکشاف

پاکستان2 گھنٹے ago

آصف زرداری کا بچنابہت مشکل ہے:نجم سیٹھی

child mother
پاکستان13 گھنٹے ago

بچے سے پستول چل گیا، گولی سے ماں جاں بحق

khursheed shah
پاکستان11 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

chairman nab
پاکستان7 گھنٹے ago

اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، چیئرمین نیب کا دبنگ فیصلہ

مقبول خبریں