Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

آج کراچی میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

WebDesk 2

Published

on

trophy

: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی آج کراچی لائی جائے گی۔ 

ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی جہاں شائقین کے لیے کانسرٹ اور فوڈ فیسٹیول بھی منعقد کیا گیا ہے۔ 

اس سے قبل ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش اسلام آباد اور لاہور میں کی گئی جہاں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے ٹرافی کے ساتھ سیلفیز اور تصاویر بھی بنوائیں۔

ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں نمائش کے لیے 11 اپریل کو پہنچائی گئی تھی جس کی نمائش ملک کے بڑے شہروں میں کی جارہی ہے۔ 

یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30 مئی سے ہوگا اور ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کھیل

کرکٹر آصف علی کی عوام سے دعاؤں کی اپیل

WebDesk 4

Published

on

پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے لئے امریکا لے جارہے ہیں،انہوں نے اپنی بیٹی کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ مڈل آرڈر رائٹ ہینڈ بیٹسمین آصف علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ کہ ’’میری بیٹی اسٹیج فور کینسر کے خلاف لڑرہی ہے، ہم اسے علاج کے لئے امریکا لے کر جارہے ہیں۔

آصف علی نے ایک گھنٹے کے اندر ویزا جاری کرنے پر اسلام آباد میں امریکی سفارتحانے اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی تعریف کی۔ انہوں نے مداحوں سے اپنی ’شہزادی‘ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

Continue Reading

کھیل

ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن کا معاشقہ منظر عام پر آگیا

WebDesk 4

Published

on

بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا بھی معروف کرکٹر کا دم بھرنے لگی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی اور اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن انعم مرزاکرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی کرسکتی ہیں۔

انعم مرزا کی 2015 میں اکبر رشید سے شادی ہوئی تھی جو زیادہ عرصہ چل نہیں پائی اور دونوں نے 2018 میں علیحدگی اختیار کرلی تھی ۔ سابق شوہر سے علیحدگی کے بعد انعم مرزا بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کے صاحبزادے اسد الدین کا دم بھرنے لگی ہیں۔ دونوں کو کئی بار ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا گیا ہے جبکہ مختلف تقریبات میں بھی دونوں ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ دونوں ہی آئی پی ایل کے میچ میں بھی ایک ساتھ نظر آئے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ایک تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

اظہرالدین کے 28 سالہ صاحبزادے اسد الدین بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ تو نہیں بن سکے تاہم ڈومیسٹک سطح پر وہ ابھرتا ہوا نام ہیں، وہ اس وقت گووا کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔

Continue Reading

کھیل

کپتان سرفراز اور شعیب ملک کونسے نمبر پر بیٹنگ کریں گے؟

WebDesk 4

Published

on

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے میں اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کروں گا جبکہ شعیب ملک چھٹے نمبر پر بیٹنگ کریں گے ، عمران خان کے بلانے پر ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، وزیراعظم نے سب کو بہت متحرک کیا اور حوصلہ افزائی بھی کی ۔

 قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہناتھا کہ ورلڈ کپ میں تمام کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہوں گے ، عماد کو انجری تھی لیکن انہوں نے سارے ٹیسٹ کلیئر کیے ہیں ، پوری تیاری کے ساتھ ورلڈ کپ میں جا رہے ہیں ، کھلاڑی ورلڈ کپ میں بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور تمام کھلاڑی پوری طرح سے تیار ہیں اس سے پہلے انگلینڈ میں بھی بہترین پرفارم کریں گے ۔

سرفراز احمد کا کہناتھا کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑی شامل نہیں تھے ، اب ہمیں آگے دیکھنا چاہیے ، اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے ، ہماری بولنگ اچھی ہے اور حسن علی فارم میں ہیں ، فہیم اشرف کی بولنگ میں بہتری آئی ہے اور ان کی بیٹنگ میں بھی بہتری آ سکتی ہے تاہم وہ ٹیم میں بطور آل راونڈر شامل ہوں گے ۔ان کا کہناتھا کہ اپنی صلاحیتوں سے زیادہ اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے ۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان4 منٹ ago

پولیو ویکسین کے خلاف تمام افواہیں سازش کا حصہ ہیں:شوکت یوسفزئی

انٹرنیشنل12 منٹ ago

مودی کا بیان افسوسناک اور غیرذمہ دارانہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

انٹرنیشنل17 منٹ ago

سعودی عرب کا سوڈان کو امداد دینے کا اعلان

پاکستان22 منٹ ago

بلاول نے پارلیمنٹ پر خودکش حملہ کیا ہے:مشیر اطلاعات فردوس عاشق

پاکستان1 گھنٹہ ago

عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر سے اہم ملاقات

پاکستان1 گھنٹہ ago

چودھری نثار نے حلف اٹھانے سے انکار کردیا ، سینئر صحافی کا دعویٰ

s bahskar
شوبز2 گھنٹے ago

سوارا بھاسکرنے مسلمانوں کی حمایت میں آوازاٹھا دی

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

دہشت گردی کے الزام میں 13 مشتبہ افراد گرفتار

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر نے نیا چیف کمانڈر مقرر کردیا

imran khan meet with hassan rohani
پاکستان2 گھنٹے ago

ایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع کرنیکا فیصلہ

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

ٹرمپ کی ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کوسنگین دھمکی

کھیل2 گھنٹے ago

کرکٹر آصف علی کی عوام سے دعاؤں کی اپیل

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

بدعنوانی کے الزام میں 5 ارب پتی گرفتار

پاکستان2 گھنٹے ago

ننھی نشوا کا پوسٹ مارٹم مکمل

پاکستان2 گھنٹے ago

سپریم کورٹ کی خالی ہونے والی نشست پر نیا جج تعینات

انسٹاگرام6 گھنٹے ago

ایمان علی کی چھوٹی بہن نے لو میرج کرلی (Exclusive)

justice faiz
پاکستان11 گھنٹے ago

جسٹس قاضی فائز عیسی کے حق میں قرار داد منظور

hamza shahbaz
پاکستان11 گھنٹے ago

نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

انسٹاگرام9 گھنٹے ago

پانچ ڈرامے ایک ساتھ۔ ،اشعر اصغر کا منفرد ریکارڈ

شوبز9 گھنٹے ago

پہلی قسط کل نشر کی جائے گی

شوبز8 گھنٹے ago

ہمیشہ کے لئے راستے الگ

nawaz sharif
پاکستان11 گھنٹے ago

نوازشریف نے کل کی حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

ch sarwar,imran khan
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم اورگورنرپنجاب کل ملاقات کرینگے

انسٹاگرام7 گھنٹے ago

’چھلاوہ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ch sarwar
پاکستان13 گھنٹے ago

گورنرپنجاب سیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری

انسٹاگرام6 گھنٹے ago

ماں کے نام اہم پیغام

china
پاکستان10 گھنٹے ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

انسٹاگرام8 گھنٹے ago

خود کشی بارے وضاحت سامنے آگئی

arif alvi
پاکستان11 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

apps
ٹیکنا لوجی11 گھنٹے ago

واٹس ایپ میں بہت جلد متعارف کرائے جانے والے بہترین فیچرز

ویڈیو4 گھنٹے ago

ہالی ووڈ فلم "دی پروفیسر”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو5 گھنٹے ago

سلمان خان کی نئی فلم” بھارت” کا ٹریلر منظرعام پر

game
ویڈیو9 گھنٹے ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

hoobs and shaw
ویڈیو1 دن ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو3 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو4 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو4 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی4 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو5 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز6 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو6 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

مقبول خبریں