Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

ثانیہ مرزا کا خواتین کھلاڑیوں کوبااختیار بنانے کا مطالبہ

WebDesk 2

Published

on

sania mirza

 ثانیہ مرزا نے بھارت میں خواتین کھلاڑیوں کو مزید بااختیار بنانے کا مطالبہ کردیا۔

بویمنز اور مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ اگرچہ میری کوم، سائنا نیہوال اور پی وی سندھو نے ملک کے وقار کیلیے کافی خدمات انجام دیں تاہم اب بھی یہاں پر اسپورٹس میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر سہولیات کی فراہمی کیلیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلوگن مقبول ہونے لگا

WebDesk 1

Published

on

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) ورلڈ کپ 2019ء سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلوگن اور ہیش ٹیگ مقبول ہونے لگا۔ ورلڈ کپ کےلئے پاکستانی ٹیم نے وی ہیو وی ول (we have we will) کا سلوگن اور ہیش ٹیگ اختیار کیا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ان ٹیموں میں سےہے، جس نے آئی سی سی کے تمام ایونٹس میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ اس لئے ہم جو پہلے کرچکے ہیں وہ اب بھی کریں گے ، پاکستانی ٹیم غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پی سی بی کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کئی ہفتوں کی سوچ بچار کے بعد سلوگن وی ہیو وی ول متعارف کرایا ۔جسے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تو سراہا ہی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے شائقین میں بھی یہ سلوگن اور ہیش ٹیگ مقبول ہونے لگا ہے ۔

پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ نعرہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی صلاحیتیوں کی عکاسی کرتا ہے ، پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹس ہی نہیں جیتے بلکہ کئی اہم سیریز بڑے سنسنی خیز انداز میں جیتی ہیں ۔ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم نے مشکل حالات میں ٹائٹلز اپنے نام کئے ہیں ، اس لیے اب یہی نعرہ رکھا گیا ہے ۔

Continue Reading

کھیل

کرکٹر آصف علی کی عوام سے دعاؤں کی اپیل

WebDesk 4

Published

on

پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے لئے امریکا لے جارہے ہیں،انہوں نے اپنی بیٹی کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ مڈل آرڈر رائٹ ہینڈ بیٹسمین آصف علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ کہ ’’میری بیٹی اسٹیج فور کینسر کے خلاف لڑرہی ہے، ہم اسے علاج کے لئے امریکا لے کر جارہے ہیں۔

آصف علی نے ایک گھنٹے کے اندر ویزا جاری کرنے پر اسلام آباد میں امریکی سفارتحانے اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی تعریف کی۔ انہوں نے مداحوں سے اپنی ’شہزادی‘ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

Continue Reading

کھیل

ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن کا معاشقہ منظر عام پر آگیا

WebDesk 4

Published

on

بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا بھی معروف کرکٹر کا دم بھرنے لگی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی اور اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن انعم مرزاکرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی کرسکتی ہیں۔

انعم مرزا کی 2015 میں اکبر رشید سے شادی ہوئی تھی جو زیادہ عرصہ چل نہیں پائی اور دونوں نے 2018 میں علیحدگی اختیار کرلی تھی ۔ سابق شوہر سے علیحدگی کے بعد انعم مرزا بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کے صاحبزادے اسد الدین کا دم بھرنے لگی ہیں۔ دونوں کو کئی بار ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا گیا ہے جبکہ مختلف تقریبات میں بھی دونوں ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ دونوں ہی آئی پی ایل کے میچ میں بھی ایک ساتھ نظر آئے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ایک تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

اظہرالدین کے 28 سالہ صاحبزادے اسد الدین بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ تو نہیں بن سکے تاہم ڈومیسٹک سطح پر وہ ابھرتا ہوا نام ہیں، وہ اس وقت گووا کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ کارڈ جائیداد بچانے کے لیے کھیلا جارہا ہے: فردوس عاشق

پاکستان4 گھنٹے ago

ننھی نشوہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

کھیل4 گھنٹے ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلوگن مقبول ہونے لگا

پاکستان4 گھنٹے ago

سینیٹر سراج الحق کا سری لنکن سفارت خانے کا دورہ، دھماکوں پر تعزیت

Rana Sana ullah
پاکستان5 گھنٹے ago

بجٹ پاس نہ ہوا تو حکومت ختم ہوجائیگی: رانا ثناءاللہ

پاکستان5 گھنٹے ago

وفاق نے مسلم لیگ ن کے دور میں معیشت کی بہتری کا اعتراف کر لیا

پاکستان5 گھنٹے ago

چینی سفیر نے اسد عمر کو ’دیانت دار‘ کا لقب دے دیا

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی قونصلیٹ کا ای ویزا جاری کرنیکا اعلان

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نوجوت سنگھ سدھو پرانتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

پاکستان5 گھنٹے ago

پولیو ویکسین کے خلاف تمام افواہیں سازش کا حصہ ہیں:شوکت یوسفزئی

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

مودی کا بیان افسوسناک اور غیرذمہ دارانہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی عرب کا سوڈان کو امداد دینے کا اعلان

پاکستان5 گھنٹے ago

بلاول نے پارلیمنٹ پر خودکش حملہ کیا ہے:مشیر اطلاعات فردوس عاشق

پاکستان6 گھنٹے ago

عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر سے اہم ملاقات

انسٹاگرام12 گھنٹے ago

ایمان علی کی چھوٹی بہن نے لو میرج کرلی (Exclusive)

justice faiz
پاکستان17 گھنٹے ago

جسٹس قاضی فائز عیسی کے حق میں قرار داد منظور

hamza shahbaz
پاکستان16 گھنٹے ago

نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

انسٹاگرام15 گھنٹے ago

پانچ ڈرامے ایک ساتھ۔ ،اشعر اصغر کا منفرد ریکارڈ

شوبز14 گھنٹے ago

پہلی قسط کل نشر کی جائے گی

شوبز13 گھنٹے ago

ہمیشہ کے لئے راستے الگ

nawaz sharif
پاکستان16 گھنٹے ago

نوازشریف نے کل کی حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

انسٹاگرام11 گھنٹے ago

ماں کے نام اہم پیغام

ch sarwar,imran khan
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم اورگورنرپنجاب کل ملاقات کرینگے

china
پاکستان15 گھنٹے ago

چین کا پاکستان کو دئیے قرض پراہم اعلان

انسٹاگرام13 گھنٹے ago

خود کشی بارے وضاحت سامنے آگئی

arif alvi
پاکستان16 گھنٹے ago

صدرنے 4 کروڑ سے زائد کے تحائف کہاں دئیے،پتا چل گیا

انسٹاگرام12 گھنٹے ago

’چھلاوہ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ch sarwar
پاکستان18 گھنٹے ago

گورنرپنجاب سیاسی محاذ پرمتحرک، اہم ملاقاتیں جاری

hamza,buzdaar
پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں سیاسی دنگل کی تیاریاں زورپکڑ گئیں

ویڈیو9 گھنٹے ago

ہالی ووڈ فلم "دی پروفیسر”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو10 گھنٹے ago

سلمان خان کی نئی فلم” بھارت” کا ٹریلر منظرعام پر

game
ویڈیو14 گھنٹے ago

ویڈیو گیم’مورٹل کومبیٹ11‘کافائنل ٹریلرریلیز

hoobs and shaw
ویڈیو1 دن ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو3 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو4 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو4 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی5 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو6 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز6 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو7 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

مقبول خبریں