14 سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے 14 سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ ٹائیگر ووڈ نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا. ممتاز کھلاڑی نے 14 سال بعد دی ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کیا، ٹائیگر ووڈز نے پہلے راﺅنڈ میں 2، دوسرے میں 4، تیسرے میں 5 اور چوتھے راﺅنڈ میں 2 انڈر پار کے ساتھ اپنے میچ کا اختتام کیا. میچ میں ان کی جیت کا اسکور 275 رہا۔ ٹائیگر ووڈز نے پانچویں مرتبہ ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept