36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

WebDesk3 WebDesk3 , مئی 15, 2019

تیسرے ون ڈے میں امام الحق نے 131گیندوں پر 151رن بنا کر انگلینڈ میں 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
انگلش سرزمین پر ون ڈے اننگز میں 150 رنز بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے، امام نے 23 سال 153 دن کی عمر میں کارنامہ انجام دیا۔اس سے پہلے کپیل دیو نے 1983 میں چوبیس سال 163 دن کی عمر میں زمبابوے کے خلاف 175 رن کی اننگز کھیلی تھی۔

امام الحق انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے۔ انہوں نے 151 رنز بنا کر فخر زمان کو 138 رنز کے ریکارڈ سے محروم کردیاامام الحق پاکستان کے پانچویں بیٹسمین ہیں جنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں 150 سے زائد رنز بنائے ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.