آئیکس فٹبال کلب کا ڈومیسٹک سیزن کا فاتحانہ آغاز

foot baal team
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 16, 2019

آئیکس فٹبال کلب نے ڈومیسٹک سیزن کا فاتحانہ آغاز کر لیا، ڈچ اریڈیواز کے فائنل میں حریف ڈی گراف چیپ کو چار ایک سے شکست دے دی، بڑے ٹائٹل کی بڑی جیت پر بڑا جشن منایا گیا۔

نیدر لینڈز کے فٹبال ڈومیسٹک کا ٹائٹل مقابلہ ہوا، اریڈیوائز میں فیورٹ کلب آئیکس اور ڈی گرافس چیپ کا آمنا سامنا ہوا، تجربہ کار آئیکس نے سینتیسویں منٹ گول کی برتری حاصل کی۔ چالیسویں منٹ مخالف ٹیم نے حساب برابر کر دیا۔ایک ایک کے اسکور سے میچ میں تیزی آگئی، کھلاڑیوں کے جارحانہ انداز کے باعث تابڑ توڑ حملے شروع ہو گئے۔ چوالیس، سڑسٹھویں اور پھر ستاسویں منٹ کے فْل اسٹائلش گول نے آئیکس کو چار ایک کی فتح دلا دی۔ چھوٹے لیول کے بڑے میچ میں بڑی جیت کا بڑا جشن منایا گیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.