انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

WebDesk 4 WebDesk 4 , مئی 17, 2019

چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کو سیریر برابر کرنے کے لئے دونوں میچ جیتنے ضروری ہیں۔

دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم اب تک کوئی بھی میچ جیت نہیں سکی ہے جبکہ گرین شرٹس واحد ٹی20 میں بھی 7 وکٹ سے شکست کھا چکی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.