وہاب ریاض نے انگلینڈ کیلیے اڑان بھرلی

ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے والے وہاب ریاض نے انگلینڈ کیلیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وہاں وہ برسٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کریں گے، محمد عامر ایک روز قبل ہی اسکواڈ کا حصہ بن گئے تھے۔ دوسری جانب ڈراپ کیے جانے والے فہیم اشرف نجی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان آنے کے خواہاں تھے، ذرائع کے مطابق مینجمنٹ نے ان کو ریزرو کھلاڑی کے طور پر انگلینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کردی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept