پاکستان، بھارت کو شکست دے کر بیس بال فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی بیس بال ٹیم نے 13-2 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان اپنا فائنل مقابلہ ہفتے کے روز کھیلے گا

 پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستانی بیس بال ٹیم نے 13-2 سے کامیابی حاصل کی، سری لنکا جاپان فرینڈشپ گراؤنڈ کولمبو میں دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ایران کو مات دے دی۔ پاکستان اپنا فائنل مقابلہ ہفتے کے روز کھیلے گا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept