سرفرازنےکشمیریوں کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی

قومی کرکت تیم کے کپتان کرکتر سرفراز احمد نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی کہ وہ اپنے غم بھول جائیں گے

قومی کرکت تیم کے کپتان کرکتر سرفراز احمد نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی کہ وہ اپنے غم بھول جائیں گے،  قومی  ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔عید کی نماز کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس مشکل گھڑی سے کشمیری بھائیوں کو جلد نجات فراہم کرے اور  کشمیری بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں جب کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept