کرکٹ بال سے جاسوسی کرانے کا فیصلہ

 کرکٹ میں‌ جدت لانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے، جلد میچز میں اسمارٹ بال دکھائی دے گی.اس ضمن میں ایک گیند تیار کی گئی ہے، جسے اسمارٹ بال کا نام دیا ہے. اس انوکھی گیند میں ایک چپ نصب ہوگی.یہ چپ گیند کو براہ راست کمپیوٹر سسٹم سے جوڑ دے گی، یوں حاصل ہونے والے ڈیٹا کے تجزے اور اسے پرکھنے کا عمل زیادہ سہل اور موثر ہوجائے گا.اس چپ کی مدد سے باآسانی تعین کیا جاسکے گا کہ گیند کی رفتار کی تھی، وہ کتنی اسپن ہوئی، ساتھ ہی اس نے ہٹ لگنے کے بعد کتنے میٹر کا فاصلہ طے کیا.

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept