جشن آزادی، کشمیریوں کے نام کر دی

جشن آزادی پاکستان پر قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راونڈر شاہد آفریدی نے اپنی گاڑی اور گھر پر کشمیر کا جھنڈا لہرا دیا۔

جشن آزادی پاکستان پر قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راونڈر شاہد آفریدی نے اپنی گاڑی اور گھر پر کشمیر کا جھنڈا لہرا دیا۔ شاہد آفریدی اپنے مداحوں سے ہاتھ بھی ملایا اور انہیں جشن آزادی کی مبارکباد بھی دی جبکہ ان کی بیٹیوں نے کشمیر کا جھنڈا لہرایا اور شاہد آفریدی نے خود بھی کشمیر کا جھنڈا لہرایا۔ شاہد خان آفریدی نے کہا ہم بہت جلد کشمیریوں کے ساتھ جشن آزادی منائیں گے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept