خوشی میں رقص،حسن علی کی ویڈیو وائرل

حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں

کرکٹرحسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ دو روز قبل بھارتی لڑکی سامعیہ کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والے قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر ابھی تک جاری ہیں اور ان کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جن میں سے ایک ویڈیو ان کے نکاح کے بعد کی ہے جس میں حسن علی اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور خوشی سے جھوم رہے ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept