عامر خان کا کشمیریوں کے لئے اہم اعلان

باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کے لئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کے لئے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں کی آواز بنیں گے اور کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی کریں گے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept