Connect with us

کھیل

میچ ٹائی، فیصلہ سپر اوور میں

Published

on

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی نے 163 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں لاہور نے بھی 163 رنز بنائے اور میچ ٹائی ہوگیا جس کے بعد اس کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔

 

Advertisement

کھیل

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

Published

on

india win

ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں شکست دیدی۔

دبئی انٹرنیشنل سیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔

پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا اور 86 کے مجموعی سکور پر روہت شرما 52 رنز بنا کر شاداب خان کی گیند پر بولڈ ہوئے۔

بھارت کو دوسرا نقصان 104 رنز پر ہوا جب شیکر دھون 46 رنز بنا کر فہیم اشرف کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔قبل ازیں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا۔

پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کانگ کانگ کے خلاف ففٹی سکور کرنے والے امام الحق اور فخر زمان نے کیا لیکن تیسرے ہی اوور میں امام الحق دو رنز بنا کر بھونیشور کمار کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔

بھونیشور کمار نے پانچویں اوور میں پاکستان کے دوسرے اوپنر فخر زمان کو بھی کیچ آؤٹ کرا دیا، فخر زمان 9 گیندوں کا سامنا کرنے کے باوجود اپنا کھاتا بھی نہ کھول سکے۔

دونوں اوپنرز کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم اور شعیب ملک نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سنبھالا اور پاکستان کا سکور 85 رنز تک پہنچایا۔ سینتالیس کے انفرادی سکور پر بابر اعظم کلدیپ یادیو کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے۔

بابراعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد وکٹ پر آئے تاہم جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ چھکا لگانے کی کوشش میں باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ متبادل فیلڈر منیش پانڈے نے ان کا شاندار کیچ پکڑا اور 6 رنز پر ان کی اننگز کا خاتمہ کر دیا۔

100 کے مجموعی سکور پر شعیب ملک بھی 43 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے جب کہ آصف علی بھی 9 رنز بنا کر کیدار جادھو کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔

شاداب خان بھی 121 کے مجموعی سکور پر کیدار جادھو کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش میں اسٹمپڈ آؤٹ ہوئے، انہوں نے 8 رنز کی اننگز کھیلی۔

فہیم اشرف 22 رنز بنانے کے بعد 157 کے مجموعی سکور پر جسپریت بھمراہ کی گیند پر شیکر دھون کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی نویں وکٹ حسن علی کی صورت میں گری جب وہ ایک رن بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی عثمان شنواری تھے جو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

بھارت کی جانب سے بھونیشوار کمار اور کیدار جادھو نے 3، 3، جسپریت بھمراہ نے دو اور کلدیپ یادیو نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Continue Reading

کھیل

انجری کا شکار پانڈیا کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

Zeeshan Ali

Published

on

karthik pandia

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کو اپنے دوسرے ہی میچ میں شدید دھچکا لگا جب ان کے آل راو¿نڈر ہاردک پانڈیا کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔

بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جارہا ہے لیکن قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کی ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہے۔

بھارتی آل راو¿نڈر ہاردک پانڈیا ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے، انہیں اسٹریچر پر گراو¿نڈ سے باہر لے جایا گیا

Continue Reading

کھیل

پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈکپ کے انعقاد کا اعلان

Zeeshan Ali

Published

on

wwe world cup

کرکٹ، فٹبال اور ہاکی سمیت متعدد کھیلوں کے ورلڈ کپس کا انعقاد تو ہوتا رہتا ہے مگر کیا آپ نے کبھی ریسلنگ کے کسی عالمی کپ کو کبھی دیکھا ؟اگر نہیں تو ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنے پہلے ورلڈ کپ مقابلے کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔

جی ہاں 2 نومبر کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں شیڈول ایونٹ کرا?ن جیول میں پہلی بار ایسے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے۔

اس ٹورنامنٹ کو کمپنی نے ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈکپ کا نام دیا ہے اور اس کے بارے میں بس یہ بتایا ہے کہ اس کے ذریعے دنیا کے سب سے بہترین ریسلر کا تعین کیا جائے گا، جبکہ اس ایونٹ میں کسی خواتین ریسلر کو شریک نہیں کیا جائے گا۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی جنرل اسپورٹس اتھارٹی کے اشتراک سے ریاض کے کنگ فہد انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 2 نومبر کو کراﺅن جیول ایونٹ کا انعقاد ہوگا۔

اس ایونٹ میں یونیورسل چیمپئن شپ کے لیے رومن رینز (چیمپئن)، بروک لیسنر اور بران اسٹرومین آپس میں ٹکرائیں گے۔

تاہم اس ایونٹ کی خاص بات پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا جس میں دنیا کے بہترین ریسلر کا تعین ہوگا۔خیال رہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای نے اس سے پہلے رواں سال اپریل میں سعودی عرب میں گریٹسٹ رائل رمبل کا انعقاد کرایا تھا جس میں پہلی بار 50 ریسلرز نے شرکت کی تھی اور یہ ایونٹ کافی کامیاب ہوا تھا۔

Continue Reading
police crack down
پاکستان8 منٹ ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

shahid kapoor
شوبز29 منٹ ago

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کیخلاف ہوگئے

British police
انٹرنیشنل47 منٹ ago

حادثہ یا دہشتگردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کی کارروائی جاری

Shilpa
شوبز2 گھنٹے ago

11 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

sardar atiq
کشمیر2 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

man marziyan
شوبز3 گھنٹے ago

’من مرضیاں‘ ریلیز کے بعد ہی قانونی شکنجے میں پھنس گئی

bilawal
پاکستان3 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

Salman khan
شوبز3 گھنٹے ago

سوناکشی سہنا کیساتھ بگ باس جانا پسند کروں گا: سلمان خان

Prime Minister imran khan interview
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

india win
کھیل4 گھنٹے ago

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

president wenzvaila
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: صدروینزویلا نکولس مدورو

nawaz shrif
پاکستان5 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam nawaz
پاکستان6 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بورڈ کی سربراہی سے ہٹادیا

karthik pandia
کھیل6 گھنٹے ago

انجری کا شکار پانڈیا کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

mariyam nawaz
پاکستان6 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان9 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان5 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان7 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

faisal javed
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz shrif
پاکستان8 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

nawaz maryiam and safdar
پاکستان7 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

Islamabad Accountability court
پاکستان15 گھنٹے ago

خواجہ حارث اور سردار مظفر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

maria wasti
شوبز14 گھنٹے ago

عشق میں ناکامی

national accountability beauru
پاکستان8 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

sardar atiq
کشمیر2 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

bilawal
پاکستان3 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

k-Electric company
پاکستان7 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

peoples party
پاکستان7 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی نے نواز شریف اور دیگر کی سزا معطلی کو خوش آئند قرار دے دیا

مقبول خبریں