Connect with us

کھیل

جیت کا نسخہ بتا دیا

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ بڑے نام کبھی نہیں جتواتے، ٹیم متحد ہو تو فتح مل سکتی ہے، پی ایس ایل سے پاکستان ٹیم کو بہت اچھا ٹیلنٹ ملا ہے۔ یہ بات انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے دورہ پاکستان پر سندھ حکومت اور پی سی بی مبارکباد کے مستحق ہیں، یہ بڑا ایونٹ ہے جس کا کراچی والوں کو ایک عرصے سے انتظار تھا، پاکستان کو ہوم کنڈیشن کا فائدہ ہوگا، مہمان ٹیم بھی اچھی ہے۔ایک سوال کے جواب میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بڑے نام کبھی نہیں جتواتے،ٹیم متحد ہو تو فتح مل سکتی ہے نوجوان کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سیکافی محنت کرتے چلےآرہے ہیں، سینئرز سے کافی کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میری پوری کوشش ہے تجربے کی بنیاد پر ذمہ داری نبھاؤں، پی ایس ایل سے بہت اچھا ٹیلنٹ پاکستان ٹیم کو ملا ہے، ہر شعبے میں پاکستان ٹیم کیلئے دستیاب ہوں۔

Advertisement

کھیل

’’جیجو جیجو ‘‘کی آوازیں بلند

Rashid Saeed

Published

on

shoaib malik

پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی مداحوں کا شعیب ملک کو مخاطب کرنے کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ‘ ’’جیجو جیجو ‘‘کی آوازیں بلند۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزہونیوالے پاک بھارت میچ کے دوران باؤنڈری لائن کے قریب کھڑے فیلڈنگ میں مصروف شعیب کو ایک فین نے‘جیجوجیجو’ ( بہنوئی)کہہ کر مخاطب کیاتو شعیب کی توجہ کامرکز بن گیا۔

شعیب نے مڑ کر اپنے مداحوں کی جانب دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا۔ یہ دلچسپ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی اورہزاروں بار لائیک اور شیئر کی گئی۔

یاد رہے کہ پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے 7 ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ اتوار کو ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں 78 رنز کی اننگز کھیل کر سابق ہم وطن کرکٹر سلیم ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

Continue Reading

کھیل

کینسر کے مریض ہم وطن بچے کیلئے 70 ہزار پاؤنڈ عطیہ

Published

on

nimanja

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار سربین فٹبالر نیمنجا میٹک نے کینسر کے مریض ہم وطن بچے کیلئے 70 ہزار پاؤنڈ عطیہ کردیئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا کا 4 سالہ بچہ ڈوسن ٹوڈو رووک کو بارسلونا میں علاج کرانے کیلئے ایک خطیر رقم کی ضرورت تھی اور اس کے اپنے ملک میں اس کیلئے عطیہ جمع کرنے کی ایک بڑی مہم شروع کی گئی۔

نیمنجا میٹک نے انسانیت کے ناطے بچے کے علاج کیلئے فوری درکار رقم 70 ہزار ڈالر ادا کر دی جس کے بعد بچے کو علاج کیلئے بارسلونا لے جایا گیا جہاں ایک بڑے ہسپتال میں وہ کینسر سے جنگ لڑ رہا ہے۔

Continue Reading

کھیل

فائنل تک رسائی حاصل کر لی

Published

on

india win

 بھارت نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ایک میچ میں پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

دبئی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 238 رنز کے ہدف کو پورا کرلیا۔

Continue Reading
Advertisement
punjab cabinet
پاکستان21 گھنٹے ago

عمران خان کا48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو فائنل کرنے کا حکم

resham
شوبز16 گھنٹے ago

اداکارہ ریشم کا اپنے مستقبل بارے بڑا فیصلہ

hassan mubarik
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

سزا ختم کرنے کی درخواست مسترد

martyred pak army
پاکستان20 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے فوجیوں کی نمازہ جنازہ اد ا،سپرد خاک

supreme court of pakistan
پاکستان22 گھنٹے ago

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی

nala dek
پاکستان17 گھنٹے ago

نالہ ڈیک میں پانی چھوڑنے سے اونچے درجے کا سیلاب

fawad chaudhry
پاکستان18 گھنٹے ago

لڑائی ختم کرنے کیلئے قوم کا پیشہ واپس کریں

ranbir and kareena
شوبز13 گھنٹے ago

کرینہ کپور کی رنبیر کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش

mehwish hayat and fahad mustafa
شوبز13 گھنٹے ago

مہوش حیات سے کیمسٹری مل گئی

nipal
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

ڈیم تعمیر کرنے کا ٹھیکا چینی کمپنی کو دیدیا

imran khan
پاکستان21 گھنٹے ago

ایل ڈی اے ریکارڈ جلنے کے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم

ali
پاکستان13 گھنٹے ago

پاک امریکا تعلقات آمدہ دنوں میں بہتر ہونگے

imran khan.....
پاکستان13 گھنٹے ago

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

asif zardari and nawaz
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مدد مانگ لی

hassan rouhani
پاکستان20 گھنٹے ago

امریکا ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے: ایرانی صدر

مقبول خبریں