Connect with us

کھیل

ویسٹ انڈیز نےحق ادا کردیا

Published

on

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز نے کراچی میں کرکٹ سیریزکھیل کرپاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات میں وسیم باری کا کہنا تھا کہ نیشنل اسٹیڈیم کو ایک طویل عرصے بعد آباد ہوتے دیکھنا بہت اچھا لگ رہا ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششوں کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں اورکوششوں کا بھی بہت عمل دخل ہے، انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز نے اس وقت آپ کا ساتھ دیا جب بڑی ٹیمیں پاکستان آنے سے انکاری ہیں۔
وسیم باری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کیا ہے، اس سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد امید کی جاسکتی ہے کہ اگلے 2 سے 3 برسوں میں بڑی ٹیمیں بھی مکمل سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی۔

Advertisement

کھیل

کینسر کے مریض ہم وطن بچے کیلئے 70 ہزار پاؤنڈ عطیہ

Published

on

nimanja

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار سربین فٹبالر نیمنجا میٹک نے کینسر کے مریض ہم وطن بچے کیلئے 70 ہزار پاؤنڈ عطیہ کردیئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا کا 4 سالہ بچہ ڈوسن ٹوڈو رووک کو بارسلونا میں علاج کرانے کیلئے ایک خطیر رقم کی ضرورت تھی اور اس کے اپنے ملک میں اس کیلئے عطیہ جمع کرنے کی ایک بڑی مہم شروع کی گئی۔

نیمنجا میٹک نے انسانیت کے ناطے بچے کے علاج کیلئے فوری درکار رقم 70 ہزار ڈالر ادا کر دی جس کے بعد بچے کو علاج کیلئے بارسلونا لے جایا گیا جہاں ایک بڑے ہسپتال میں وہ کینسر سے جنگ لڑ رہا ہے۔

Continue Reading

کھیل

فائنل تک رسائی حاصل کر لی

Published

on

india win

 بھارت نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ایک میچ میں پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

دبئی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 238 رنز کے ہدف کو پورا کرلیا۔

Continue Reading

کھیل

پاک بھارت صورتحال سے کرکٹ پر اثر نہیں پڑیگا

Published

on

Ahsan mani

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورت حال کا کرکٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی بھارتی بورڈ سے رابطے میں ہے۔

احسان مانی نے کہا کہ وہ کبھی بھارتی بورڈ کے خلاف نہیں رہے بلکہ انہیں مدد ہی فراہم کی، بھارتی بورڈ کیلئے دروازے کھلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ٹی ٹین لیگ سے پریشان ہیں، انتظامیہ کا علم نہیں نہ پیسے کا معلوم ہے کہ کہاں سے آرہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹین لیگ کی تمام صورتحال سے وہ آگاہ کریں گے، فکسنگ کی وجہ سے ایسی لیگ سے پہلے کھلاڑیوں کو کور کرنا ہے۔

احسان مانی نے کہا کہ پاکستان میں اب سکیورٹی کی صورتحال بہت بہتر ہے، آئی سی سی میٹنگ میں دیگر تمام ممالک سے مل کر پاکستان آنےکی بات کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تمام معاملات خود دیکھ رہا ہوں، جہاں تبدیلی ضروری ہوگی کریں گے۔

احسان مانی نے کہا کہ پی سی بی کی کوشش ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک سےتین ٹیسٹ سے کم نہ کھیلے۔

Continue Reading
Advertisement
ranbir and kareena
شوبز1 گھنٹہ ago

کرینہ کپور کی رنبیر کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش

hassan mubarik
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

سزا ختم کرنے کی درخواست مسترد

British prime minister
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

ایران جوہری معاہدے کا پاسدار

ali
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاک امریکا تعلقات آمدہ دنوں میں بہتر ہونگے

jeep accident
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

شملہ:جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک، 11 زخمی

nipal
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

ڈیم تعمیر کرنے کا ٹھیکا چینی کمپنی کو دیدیا

air attack
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

صومالیہ: امریکی فضائی حملے، 18 جنگجو ہلاک

retirement
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

روس: ریٹائرمنٹ میں اضافے کیخلاف مظاہرے

mehwish and fahed
شوبز2 گھنٹے ago

مہوش حیات سے کیمسٹری مل گئی

imran khan.....
پاکستان2 گھنٹے ago

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

polio
پاکستان2 گھنٹے ago

ملک گیر پولیو مہم آج سے شروع

Eidi
پاکستان2 گھنٹے ago

منشیات فروش کی فائرنگ،پولیس ڈرائیور جاں بحق

DHQ hospital
پاکستان2 گھنٹے ago

پولیس موبائل کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

nimanja
کھیل2 گھنٹے ago

کینسر کے مریض ہم وطن بچے کیلئے 70 ہزار پاؤنڈ عطیہ

hermeen train
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

4 اکتوبر سے حرمین ٹرین کا آغاز

imran khan
پاکستان13 گھنٹے ago

کپتان کی حکومت کتنے ماہ کی ہے ….حامد میر اور کاشف عباسی نے بتا دیا

mariyam nawaz
پاکستان13 گھنٹے ago

اگلی وزیر اعظم …………….مریم نواز

mawra hussain
شوبز14 گھنٹے ago

ادکارہ ماورا حسین کو شعیب ملک کی تعریف مہنگی پڑ گئی

samiah khan
ویڈیو22 گھنٹے ago

آپ کے ستاروں کا حال سامعہ خان کے ساتھ

martyred pak army
پاکستان9 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے فوجیوں کی نمازہ جنازہ اد ا،سپرد خاک

punjab cabinet
پاکستان10 گھنٹے ago

عمران خان کا48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو فائنل کرنے کا حکم

supreme court of pakistan
پاکستان10 گھنٹے ago

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی

hassan rouhani
پاکستان9 گھنٹے ago

امریکا ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے: ایرانی صدر

fawad chaudhry
پاکستان6 گھنٹے ago

لڑائی ختم کرنے کیلئے قوم کا پیشہ واپس کریں

pakistan cricket team
پاکستان13 گھنٹے ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کےلئے افغان پریمیئر لیگ کے دروازے بند

nala dek
پاکستان5 گھنٹے ago

نالہ ڈیک میں پانی چھوڑنے سے اونچے درجے کا سیلاب

imran khan
پاکستان9 گھنٹے ago

ایل ڈی اے ریکارڈ جلنے کے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم

resham
شوبز5 گھنٹے ago

اداکارہ ریشم کا اپنے مستقبل بارے بڑا فیصلہ

governer house punjab
پاکستان10 گھنٹے ago

گورنر ہاﺅس پنجاب میں ہر اتوار نقصانات ہی نقصانات

asif zardari and nawaz
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مدد مانگ لی

مقبول خبریں