Connect with us

کھیل

حادثے میں ہلاکت "افواہ”

Published

on

سوشل میڈیا پر عبدالرزاق کی حادثے میں ہلاکت کی افواہ پھیلا دی گئی۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اچانک یہ جھوٹی خبر پھیل گئی کہ عبدالرزاق ایک خطرناک حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑجانے کے بعد عبدالرزاق نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں، میرا کوئی حادثہ نہیں ہوا، زندہ اورخیریت سے ہوں۔

Advertisement

کھیل

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کا پہلا اہم میچ افغانستان سے ہو گا

Zeeshan Ali

Published

on

sarfraz ahmed

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کا آغاز جمعے سے ہو رہا ہے جس میں پاکستان کا پہلا اہم میچ افغانستان سے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہو گا جب کہ بھارتی کرکٹ ٹیم دبئی میں بنگلا دیش کے خلاف میچ کھیلے گی۔

بھارت کے ہاتھوں آٹھ وکٹوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان ٹیم اپنی بیٹنگ لائن کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ والا دن ہمارے لئے خراب دن تھا اور ہماری کارکردگی بھی توقعات سے بہت کم تھی، مایوس ک±ن کارکردگی کا کوئی دفاع نہیں کر سکتا۔

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں جمعے کو دو میچوں کے بعد اتوار کو بھی ڈبل ہیڈر ہو گا۔

اتوار کو پاکستان اور بھارت کا میچ دبئی میں ہو گا جب کہ افغانستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں ابوظہبی میں کھیلیں گی۔

Continue Reading

کھیل

بولنگ کوچ اظہرمحمود نے دبئی میں دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا

Zeeshan Ali

Published

on

azhar mahmood

بھتیجے کی وفات کے باعث وطن واپس آنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی میں ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اظہر محمود پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کے ساتھ دبئی میں تھے تاہم منگل کو بھتیجے کی وفات کی اطلاع ملنے پر وہ فوری طور پر پاکستان واپس آگئے تھے۔

Continue Reading

کھیل

فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو رونا پڑ گیا

Zeeshan Ali

Published

on

ronaldo

یوئیفا چیمپئنز لیگ کے آغاز میں ہی امپائر کی جانب سے ریڈ کارڈ دکھا کر گراﺅنڈ سے باہر جانے کا کہنے پر کرسٹیانو رونالڈو رو پڑے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوئیفا چیمپئنز لیگ کا آغاز شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے لیے خوشگوار ثابت نہیں ہوا۔ اطالوی فٹبال کلب یووینٹیس سے اپنے ڈیبیو میچ میں پرتگالی فٹبالر کو کھیل کے پہلے ہاف میں ہی ریڈ کارڈ دکھا کر گراﺅ نڈ سے باہر کردیا گیا۔

اسٹار فٹبالر رونالڈو اور اطالوی فٹبال کلب یووینٹیس کے کھلاڑیوں نے ریفری کے فیصلے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ مخالف ٹیم کا دفاعی کھلاڑی خود زمین پر گرا اور زخمی ہونے کی اداکاری کر رہا تھا۔ رونالڈو نے اسے ا±ٹھانے کے لیے سر پر ہاتھ رکھا تھا۔

اطالوی کھلاڑیوں کے احتجاج پر ریفری نے گراﺅنڈ کے کنارے پر موجود معاون ریفری سے بھی مشاورت کی اور معروف فٹبالر کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراﺅنڈ سے باہر جانے کے لیے مجبور کردیا۔

تاہم پہلے ہی میچ میں باہر ہونے والے غم زدہ کرسٹیانو رونالڈو کو ا±ن کی ٹیم نے جیت کا تحفہ دے کر خوش کر دیا۔ رونالڈو کی ٹیم دس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کے باجود 2 گول کرنے میں کامیاب ہو گئی جب کہ مخالف ٹیم کے ہر حملے کو ناکام بناتے ہوئے فتح اپنے نام کرلی

Continue Reading
sardar usman buzdar
پاکستان8 منٹ ago

ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے: سردارعثمان بزدار

imran khan
پاکستان13 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکوطلب کر لیا

imran khan
پاکستان21 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کامیاب……..سعودی عرب کا اہم اعلان

mili muslim league
پاکستان26 منٹ ago

پارٹی کی تنظیم سازی کےلئے ملی مسلم لیگ کا اہم اقدام

aleem khan
پاکستان30 منٹ ago

اپنا کام دکھانا شروع کر دیا

hamid mir
پاکستان40 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

karachi dakait gang
پاکستان56 منٹ ago

کراچی میں 200 ڈکیتیوں کے پیچھے سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ نکلا

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

karachi jalos
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی میں نویں محرم کا جلوس نشتر پارک سے برآمد

love marriage
پاکستان2 گھنٹے ago

بہاولنگر میں پسند کی شادی دولہا کو مہنگی پڑ گئی

indian forces attack on kashmiri
کشمیر2 گھنٹے ago

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،2 کشمیریوں کو شہید کردیا

jet air ways
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی لاپرواہی سے درجنوں مسافر زخمی

ganjepan
صحت2 گھنٹے ago

گنجے پن کے شکار لوگوں کےلئے خوشخبری

cancer
صحت2 گھنٹے ago

صحت بخش غذاءسے کینسر سے بچاﺅ ممکن

dead body
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں لاپتہ لڑکا مبینہ مقابلے میں ہلاک

mariyam nawaz
پاکستان24 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

nawaz shrif
پاکستان23 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا اپنے بارے میں بڑا فیصلہ

sardar atiq
کشمیر20 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

fawad chaudhary
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کو دھمکی دے ڈالی

bilawal
پاکستان21 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

reham khan
شوبز8 گھنٹے ago

ایک اور مشکل

انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

Prime Minister imran khan interview
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

hamid mir
پاکستان40 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

imran khan
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ نوازشریف کی رہائی کے بعد لائحہ عمل پر غور

police crack down
پاکستان18 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

auction of Buffaloons
پاکستان9 گھنٹے ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

chiarabordi
شوبز7 گھنٹے ago

تنقید کرنے والوں کے منہ بند

مقبول خبریں