Connect with us

کھیل

بیٹنگ کی دعوت

Published

on

زمبابوے نے 5 ایک روزہ میچز سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیمیں رواں سال ایک بھی ون ڈے میچ نہیں جیت سکیں جب کہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف 0-5 سے شکست کا بھی سامنا رہا۔قومی اسکواڈ فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، شعیب ملک، آصف علی، کپتان سرفراز احمد، شاداب خان، فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر، عثمان خان اور یاسر شاہ پر مشتمل ہے۔

Advertisement

کھیل

سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم

Ali Waqas

Published

on

D R C

اپنے پالتو کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے کینگرو بیٹسمین ڈی آرسی شارٹ سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب 28 سالہ بیٹسمین اپنے پالتو کتے کے ساتھ ڈاگ ٹوائے کی مدد سے کھیلنے میں مگن تھے کہ اچانک کتے نے جھپٹ کر ڈاگ ٹوائے پر اپنے دانت گاڑ دیئے اور ڈی آرسی شارٹ کا ہاتھ بھی درمیان میں آگیا۔

رپور ٹ کے مطابق ان کی ہتھیلی پر گہرا زخم آیا جس پر ٹانکے بھی لگائے گئے، اب وہ دوسرے راؤنڈ کے میچ میں شرکت کر سکیں گے۔

Continue Reading

کھیل

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

Published

on

india win

ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں شکست دیدی۔

دبئی انٹرنیشنل سیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔

پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا اور 86 کے مجموعی سکور پر روہت شرما 52 رنز بنا کر شاداب خان کی گیند پر بولڈ ہوئے۔

بھارت کو دوسرا نقصان 104 رنز پر ہوا جب شیکر دھون 46 رنز بنا کر فہیم اشرف کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔قبل ازیں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا۔

پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کانگ کانگ کے خلاف ففٹی سکور کرنے والے امام الحق اور فخر زمان نے کیا لیکن تیسرے ہی اوور میں امام الحق دو رنز بنا کر بھونیشور کمار کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔

بھونیشور کمار نے پانچویں اوور میں پاکستان کے دوسرے اوپنر فخر زمان کو بھی کیچ آؤٹ کرا دیا، فخر زمان 9 گیندوں کا سامنا کرنے کے باوجود اپنا کھاتا بھی نہ کھول سکے۔

دونوں اوپنرز کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم اور شعیب ملک نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سنبھالا اور پاکستان کا سکور 85 رنز تک پہنچایا۔ سینتالیس کے انفرادی سکور پر بابر اعظم کلدیپ یادیو کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے۔

بابراعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد وکٹ پر آئے تاہم جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ چھکا لگانے کی کوشش میں باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ متبادل فیلڈر منیش پانڈے نے ان کا شاندار کیچ پکڑا اور 6 رنز پر ان کی اننگز کا خاتمہ کر دیا۔

100 کے مجموعی سکور پر شعیب ملک بھی 43 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے جب کہ آصف علی بھی 9 رنز بنا کر کیدار جادھو کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔

شاداب خان بھی 121 کے مجموعی سکور پر کیدار جادھو کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش میں اسٹمپڈ آؤٹ ہوئے، انہوں نے 8 رنز کی اننگز کھیلی۔

فہیم اشرف 22 رنز بنانے کے بعد 157 کے مجموعی سکور پر جسپریت بھمراہ کی گیند پر شیکر دھون کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی نویں وکٹ حسن علی کی صورت میں گری جب وہ ایک رن بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی عثمان شنواری تھے جو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

بھارت کی جانب سے بھونیشوار کمار اور کیدار جادھو نے 3، 3، جسپریت بھمراہ نے دو اور کلدیپ یادیو نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Continue Reading

کھیل

انجری کا شکار پانڈیا کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

Zeeshan Ali

Published

on

karthik pandia

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کو اپنے دوسرے ہی میچ میں شدید دھچکا لگا جب ان کے آل راو¿نڈر ہاردک پانڈیا کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔

بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جارہا ہے لیکن قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کی ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہے۔

بھارتی آل راو¿نڈر ہاردک پانڈیا ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے، انہیں اسٹریچر پر گراو¿نڈ سے باہر لے جایا گیا

Continue Reading
driving
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرنے کا عندیہ

D R C
کھیل5 گھنٹے ago

سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم

flood
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نائیجیریا: سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک

Refugees
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کا ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان

arrested
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

منشیات سمگلنگ میں 21 مشتبہ افراد کو 15سال کی سزا

knife attack
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

جاپان میں چاقو کے وار سے پولیس اہلکار ہلاک

niteen
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

شام میں ایران کے خلاف کارروائی نہیں رکے گی: بینجمن نیتن یاہو

Ranbir Kapoor
شوبز6 گھنٹے ago

کامیابی سنبھالنا ناکامی سے آسان ہے: رنیبر کپور

Hans Georg Maassen
انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

جرمن انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ہانس گیورگ ماسن عہدے سے برطرف

police crack down
پاکستان7 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

shahid kapoor
شوبز7 گھنٹے ago

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کیخلاف ہوگئے

British police
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

حادثہ یا دہشتگردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کی کارروائی جاری

Shilpa
شوبز8 گھنٹے ago

11 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

man marziyan
شوبز9 گھنٹے ago

’من مرضیاں‘ ریلیز کے بعد ہی قانونی شکنجے میں پھنس گئی

mariyam nawaz
پاکستان12 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان15 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان11 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان13 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

faisal javed
پاکستان17 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz shrif
پاکستان14 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

bilawal
پاکستان9 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

nawaz maryiam and safdar
پاکستان14 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

Islamabad Accountability court
پاکستان22 گھنٹے ago

خواجہ حارث اور سردار مظفر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

maria wasti
شوبز21 گھنٹے ago

عشق میں ناکامی

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان16 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

national accountability beauru
پاکستان15 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Prime Minister imran khan interview
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

k-Electric company
پاکستان13 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

مقبول خبریں