Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

فارغ کئے جانے کا امکان

Published

on

سیاسی بنیادوں پر تقرریوں کا معاملہ، تحریک انصاف نے کھیل کے اداروں کو سیاسی تقرریوں سے پاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے صوبائی گورنرز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کی طرف رُخ کر لیا ہے، چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کو بھی عہدے سے ہٹایا جائیگا کیونکہ ان کی تقرری نواز شریف نے سیاسی بنیاد پر کی تھی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کو بھی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد کھوکھر کی تقرری بھی اہم لیگی شخصیت کے رشتہ دار ہونے کی بنیاد پر کی گئی تھی، اب پی ٹی آئی سیاسی طور پر ہونیوالی تقرریوں کو ختم کرے گی۔

Advertisement

کھیل

مشکلات میں اضافہ۔۔۔ شوکاز نوٹس جاری

Rashid Saeed

Published

on

ahmad shahzad

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد کی مشکلات میں اضافہ، پابندی کے باوجود کلب کرکٹ کھیلنے پر شوکاز نوٹس جاری۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد خلاف ورزی کرنے پر ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔ احمد شہزاد نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لاہور میں کلب کرکٹ کھیلی تھی۔ 

ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن اس کے باوجود انہوں نے لاہور میں کلب کرکٹ کھیلی جس پر پی سی بی نے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ 

یاد رہے کہ قومی کرکٹر احمد شہزاد کا پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی نے 11 جولائی کو احمد شہزاد کو چارج کر کے معطل کر دیا تھا۔

Continue Reading

کھیل

پریمیئر فٹ بال لیگ: پاکستان آرمی اور افغان کلب کی جیت

Rashid Saeed

Published

on

foot ball match

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ میں افغان کلب چمن اور پاکستان آرمی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ آرمی ٹیم کے متین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گول سکور کیے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب سٹیڈیم میں پاکستان آرمی اور مسلم کلب کے درمیان میچ کھیلا گا جس میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ آرمی ٹیم کے 33 ویں منٹ میں متین نے گول کرکے اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلا دی۔

متین نے 7 منٹ بعد ہی ایک اورگول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلوا دی اور یہ برتری پورے میچ تک برقرار رہی ۔

دوسرے میچ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور افغان کلب چمن کے درمیان مقابلہ دلچسپ رہا۔دونوں ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی جبکہ 59 منٹ میں افغان کلب چمن کے کھلاڑی عبدالرحیم نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔

Continue Reading

کھیل

ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق کھیلتا ہوں

Rashid Saeed

Published

on

babar azam

قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ کچھ فیصلے اچانک ان کے خلاف چلے جاتے ہیں اور پھر ایسا ہوا ان کی سنچری نہ بن سکی اور میں ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق کھیلتا ہوں۔

ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پیڑ سڈل کی گیند پر 99 رنز پر آؤٹ ہونے والے بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جب وہ کوئی بڑی اننگز کھیلنا چاہتے ہیں تو اچانک کچھ فیصلے ان کے خلاف چلے جاتے ہیں اور ایسا ہی شیخ زید سٹیڈیم میں ہوا جب وہ اولین سنچری سے ایک رن پہلے ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

بابر اعظم نے کہا کہ ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صفر پر آوٹ ہونے پر وہ کسی دباؤ کا شکار نہیں تھے، ٹیم کی منصوبہ بندی تھی کہ نیتھن لیون کو نکل کر کھیلنا ہے اور انہوں نے وہی کیا کیونکہ وہ ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق ہی کھیلتے ہیں۔

بلے باز کا کہنا تھا کہ بطور پیشہ ورانہ کھلاڑی انہیں ہر طرح کی صورت حال میں صرف مثبت انداز کے ساتھ کھیلنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

ایک سوال کے جواب پر کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پر اعتماد بیٹنگ اور بڑی اننگز ان کے اس فارمیٹ میں کھیلنے پر سوال اٹھا رہی ہے، بابر اعظم نے کہا کہ وہ ایسا نہیں سوچتے، وہ ڈیڑھ ماہ سے یواے ای کی گرم کنڈیشنڈ میں کھیل رہے ہیں، یہ ان کا ہوم گراونڈ ہے، اور یہاں کھیلنا اب معمول کی بات ہے۔

Continue Reading
Advertisement
india train accident
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

المناک ٹرین حادثہ۔۔۔ 60 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

gass
پاکستان10 گھنٹے ago

اوگرا کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عوام پر گیس بم گرا دیا

artificial moon
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

چین کا حیران کن فیصلہ۔۔۔ مصنوعی چاند بنانے کا اعلان

pervaiz musharif
پاکستان11 گھنٹے ago

ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کے لیے مقرر

ishaaq daar
پاکستان11 گھنٹے ago

مشکلات بڑھ گئیں۔۔۔ پاکستانی پاسپورٹ منسوخ

ahmad shahzad
کھیل11 گھنٹے ago

مشکلات میں اضافہ۔۔۔ شوکاز نوٹس جاری

priminster meet with qatri deligation
پاکستان11 گھنٹے ago

اہم ملاقات‘ دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

foot ball match
کھیل14 گھنٹے ago

پریمیئر فٹ بال لیگ: پاکستان آرمی اور افغان کلب کی جیت

kareela mander
انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

کیرالہ مندر میں خواتین کا داخلہ ‘ سیاسی بن گیا

captain retaird atta muhammad
شوبز15 گھنٹے ago

آرٹ ورک کی پاکستان میں پہلی بار نمائش قابل تعریف ہے

faiz ul hassan chohan
پاکستان18 گھنٹے ago

ن لیگ والوں نے غنڈہ گردی کے سوا کچھ نہیں کیا

metro bus
پاکستان18 گھنٹے ago

عوام کیلئے سہولت ختم۔۔۔ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ مقرر

mathira
شوبز18 گھنٹے ago

روک سکوتو روک لو ’پرجوش‘۔۔۔ واپسی

sindh police
پاکستان18 گھنٹے ago

تبدیلی آ گئی ۔۔۔ سندھ پولیس1 ارب کی گاڑیاں خریدے گی

babar azam
کھیل18 گھنٹے ago

ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق کھیلتا ہوں

usman buzdaar
پاکستان20 گھنٹے ago

نومبر میں تبدیل۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ

imran khan
پاکستان20 گھنٹے ago

سعودی عرب ڈالر دینے کو تیار اہم کردار کون ۔۔۔ بڑا انکشاف

mahnoor
شوبز21 گھنٹے ago

یہ دیس ہمارا ہے

Parineeti Chopra
شوبز23 گھنٹے ago

علی ظفرپر دل آگیا

atif aslam
شوبز21 گھنٹے ago

عمرے کی سعادت

fakhar e alam
شوبز23 گھنٹے ago

امریکی قونصلیٹ کی مبارکباد

prayer
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرنے کا انکشاف

anu malik
شوبز22 گھنٹے ago

15 سال کی عمر میں جنسی ہراسانی کا نشانہ

hamza Shahbaz
پاکستان23 گھنٹے ago

ن لیگی ارکان کاپنجاب اسمبلی کا بائیکاٹ، بڑا مطالبہ پیش کردیا

uae and pakistan
پاکستان23 گھنٹے ago

اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان ملتوی، اہم وجہ سامنے آگئی

muhammad abbas
کھیل19 گھنٹے ago

کامیابی اپنی بیٹی کے نام کرتا ہوں

drew berrymore
شوبز21 گھنٹے ago

متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی

metro bus
پاکستان18 گھنٹے ago

عوام کیلئے سہولت ختم۔۔۔ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ مقرر

doctor in sindh
پاکستان19 گھنٹے ago

سندھ حکومت کاانوکھا فیصلہ۔۔۔ انسانی جانوں سے کھیلنے کی تیاری

Chief Justice
پاکستان21 گھنٹے ago

کالج لائف میں کتنی پاکٹ منی ملتی تھی، چیف جسٹس نے بتادیا

مقبول خبریں