انگلینڈ کی بھارت کو شکست

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 04, 2018

برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بین اسٹوکس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جب کہ جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کے حصے میں بھی دو، دو وکٹیں آئیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.