Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

اشارے پر خیرآباد

Rashid Saeed

Published

on

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے عندیہ دیا کہ جس دن تبدیلی کا اشارہ ملا پی سی بی کو خیرباد کہہ دوں گا 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج ابھی مکمل بھی نہیں ہوئے تھے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی ممکنہ تبدیلی کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر یہ سوال گردش کرنے لگا کہ عمران خان کی حکومت آنے کی صورت میں کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بھی تبدیل ہو جائے گا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی سے جب یہ سوال پوچھا کہ کیا آپ عمران خان کے آنے کے بعد چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے تو انہوں نے انتہائی محتاط انداز میں کہا میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی ذات کی خاطر عدم استحکام اور انتشار سے دوچار نہیں کرنا چاہتا اگر مجھے عمران خان یا ان کے کسی بھی مشیر کی جانب سے یہ اشارہ مل گیا کہ وہ مجھے چیئرمین کی حیثیت سے نہیں دیکھنا چاہتے اور اپنا آدمی لانا چاہتے ہیں تو میں ازخود پاکستان کرکٹ بورڈ کو خیر باد کہہ کر گھر چلا جاؤں گا۔

کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

Published

on

beljium, england hocy teams

 ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج بیلجیئم اور ہالینڈ (نیدر لینڈ) کے درمیان کھیلا جائے گا۔

بھارت کے شہر بھونیشور میں ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا جس میں بیلجیئم اور ہالینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

بیلجیئم کی ٹیم نے گزشتہ روز سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 0-6 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈز نے آسٹریلیا کو 3-4 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

تیسری پوزیشن کے لیے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بھی آج ہوگا۔

Continue Reading

کھیل

غیرمستقل مزاجی کا لیبل اتارپھینکنے کیلیے بے قرار

Published

on

micy arthor

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں ہمیشہ سے ہی تسلسل کا فقدان رہا ہے، البتہ کوچ مکی آرتھر اب یہ سلسلہ ختم کرنے کیلیے بے چین ہیں، میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ میں غیر مستقل مزاجی کے لفظ سے نفرت کرتا ہوں، اس لیبل کو اتارنے کیلیے کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف سخت محنت کررہے ہیں۔

ہیڈ کوچ نے کہا کہ یو اے ای کی بانسبت جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز پاکستانی بیٹسمینوں کیلیے زیادہ سازگار ہیں، کم تجربہ کار ہونے کے باوجود یہی کھلاڑی انگلینڈ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز برابر کرچکے ہیں۔

مکی آرتھر نے کہا کہ یہ جاننے کیلیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں کہ پروٹیز بولر اپنی کنڈیشنز میں ہمیشہ مشکلات پیش کرتے ہیں، البتہ ہمارے پُرجوش نوجوان کھلاڑی باؤنس، پیس اور سوئنگ کا اچھے انداز میں مقابلہ کرتے ہوئے رنز بنانے میں کامیاب ہوں گے، بیٹسمین اچھا مجموعہ حاصل کریں گے تو بولرز میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ حریف کی 20 وکٹیں لے سکیں،ہم بیٹسمینوں کو یہی باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ یو اے ای کی سلو پچز کی بانسبت یہاں اچھے اسٹرائیک ریٹ سے زیادہ رنز بنا سکتے ہیں، امید ہے کہ بیٹنگ لائن کا اعتماد بحال اور ہم تاریخ میں پہلی بار یہاں ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

ایک سوال پر مکی آرتھر نے کہا کہ اے بی ڈی ویلیئرز کے بغیر بھی پروٹیز کی بیٹنگ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن پاکستان کی بولنگ لائن  ہر طرح کی کنڈیشنز میں تہلکہ خیز کارکردگی پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،ہمار پہلا چیلنج یہ ہوگا کہ اسکور بورڈ پر 350سے 400تک کا مجموعہ سجائیں،اس کے بعد بولرز اپنا کام کردکھائیں گے۔

کوچ نے کہا کہ سنچورین میں گزشتہ سال ایک ٹیسٹ کے دوران پچ یواے ای جیسی لگ رہی تھی، مزانسی سپر لیگ میچ کے دوران پچ کافی بہتر نظر آئی،اگر اس پر تھوڑی گھاس بھی چھوڑ دی جائے تو خوشی کی بات ہوگی کیونکہ ہمارے پیسرز بھی اس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کیلیے تیار ہیں۔

Continue Reading

کھیل

یاسر شاہ کی وزیراعظم سے ملاقات، ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

Rashid Saeed

Published

on

yasir shah meet with imran khan

وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کی ملاقات ‘ تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم وزیراعظم نے لیگ سپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارک باد دی۔

وزیر اعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کی بھی تعریف کی جبکہ وزیراعظم نے یاسر شاہ سے ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر بھی بات کی۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل نہ ہونے پر بھی گفتگو کی۔

Continue Reading
Advertisement
ispr logo
پاکستان1 منٹ ago

فوجی عدالتوں کا قیام؛ 717 کیسزبھیجے گئے

chief justice
پاکستان1 گھنٹہ ago

رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں: چیف جسٹس

mushahid husain
پاکستان1 گھنٹہ ago

فلسطین، کشمیراورروہنگیا پارلیمنٹری فورم کے قیام کا اعلان

tariq bajwa
پاکستان1 گھنٹہ ago

ڈالرمہنگا ہونے کاعلم وزیر خزانہ کو تھا؛گورنراسٹیٹ بینک

firdose shamim naqvi
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر کو جیل جاتا دیکھ رہے ہیں

aps
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ اے پی ایس: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب

afghan america taliban
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکا اورطالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا

jwad zarif
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکی دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران

arif alvi
پاکستان3 گھنٹے ago

قوم اے پی ایس کے شہدا کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی;صدر مملکت

sarah ali khan
شوبز3 گھنٹے ago

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

asif ali zardari
پاکستان3 گھنٹے ago

جیل توہمارا دوسرا گھرہے،گرفتاری سے کیا ہوگا;زرداری

fast foods
صحت4 گھنٹے ago

ریستوران کا کھانا صحت کے لیے زیادہ نقصان دہ

dhaka71
پاکستان4 گھنٹے ago

16 دسمبر 1971- سقوط ڈھاکہ کے زخم آج بھی تازہ

beljium, england hocy teams
کھیل4 گھنٹے ago

ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

khadim rizvi
پاکستان5 گھنٹے ago

خادم رضوی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

asif ali zardari
پاکستان21 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

Sushmita Sen2
شوبز20 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

shahbaz sharif1
پاکستان20 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

shahbaz sharif
پاکستان21 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

sheihk rasheed
پاکستان23 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

saad rafique
پاکستان21 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان17 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

opposition party
پاکستان24 گھنٹے ago

پروڈکشن آرڈر، اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ کا اعلان

cople shrma and wife
شوبز5 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

mobile phones
پاکستان22 گھنٹے ago

بغیر ٹیکس کے ایک نہیں 2 موبائل فونز لانے کی اجازت

fawad chaudhry
پاکستان17 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

facebook
ٹیکنا لوجی23 گھنٹے ago

فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

khalid maqbool
پاکستان23 گھنٹے ago

خالد مقبول صدیقی اپنے عہدے سے ناخوش

faisal wadda
پاکستان24 گھنٹے ago

لندن میں جائیداد کا الزام، عابد شیر علی پر برس پڑے

shah alam market
پاکستان22 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز4 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں