Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

ایشیئن گیمز

Rashid Saeed

Published

on

ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم جکارتہ پہنچ گئی، ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 20 اگست کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلےگی جبکہ ممکنہ فائنل میچ روایتی حریف بھارت یا کوریا سے ہو گا۔ایشئن گیمز میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم اور آفیشلز جکارتہ پہنچ گئے۔ قومی ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 20 اگست کو تھائی لینڈ کے خلاف کیھلے گی۔ جکارتہ روانگی سے قبل کراچی انٹرنیشل ایئر پورٹ پرقومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کےلیے پوری محنت کی ہے اور ٹیم کی کوشش ہو گی کہ وہ اس ٹورنا منٹ میں اپنا بیسٹ دے سکیں۔

کھیل

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلیےعلی ترین نے بڈز جمع کروادیں

Published

on

psl4

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا کہنا ہے کہ فرنچائز کو جنوبی پنجاب میں رکھنے کے لئے پوری کوشش کی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے  پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں شامل ہونے والی نئی ٹیم ملتان سلطانز کا معاہدہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ختم کر دیا تھا اور حالیہ سیزن میں اس کو وقتی طور پر چھٹی ٹیم کا نام دیا گیا، نئے مالک کی تلاش کے لیے پی سی بی نے اشتہار جاری کیا تھا۔

بعد ازاں گورننگ بورڈ کے اجلاس کی وجہ سے بڈز جمع کرانے کی تاریخ بھی آگے بڑھا دی تھی، آج اس کا آخری روز ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کو فرنچائز کے خریداروں میں سے مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے تاہم انہوں نے اس کی قیمت 5 ملین ڈالر سے زائد ہونے پر تحفظات کا اظہار بھی کیا تھا، اب انہوں نے بڈز  کے لئے دستاویزات جمع کروادی ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ چھٹی ٹیم کو جنوبی پنجاب میں رکھنے کی پوری کوشش کی ہے۔

Continue Reading

کھیل

پی سی بی کے خلاف بیان، یو اے ای کھلاڑیوں پر پابندی

Rashid Saeed

Published

on

UAE team player

پی سی بی کے خلاف بیان ‘یو اے ای کرکٹ بورڈ نے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں پر پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں بارش کے باعث ہانگ کانگ اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہو گیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر پی سی بی کے انتظامات پر تنقید کی تھی۔ امارات کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان مین کہا گیا ہے کہ کپتان روہان مصطفیٰ، احمد رضا اور رمیز شہزاد پر 2 ماہ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلنے کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

Continue Reading

کھیل

دھونی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Rashid Saeed

Published

on

dhoni and his wife

دھونی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ‘ سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ 

بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے خود کو ہر میدان میں ثابت کیا ہے، چاہے وہ کرکٹ کا میدان ہو یا دوستی یا بہترین والد کا، ہر روپ میں خود کو منوا کر چھوڑا ہے۔ دھونی نے اب خود کو اچھا شوہر بھی ثابت کیا ہے جس کیلئے انہیں زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی بس اہلیہ کی سینڈل کی کلپ ہی باندھی ہے۔ دھونی کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر شوہر کی جانب سے سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جوتے آپ نے دلائے ہیں تو ان کو آپ ہی باندھیے۔ تصاویر پوسٹ کرنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ ٹروانصافینز نامی صارف نے کہا کہ صرف حقیقی مرد ہی خواتین کی عزت کو سمجھ سکتا ہے۔ ابھیشیک سنگھ نامی صارف نے لکھا کہ دھونی کی طرح سب مردوں کو ایسے کام کرنے پڑتے ہیں۔ ایک اور پروین نامی صارف کا کہنا تھا کہ اس کو سچا پیار کہتے ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
donlod trump
انٹرنیشنل9 منٹ ago

امریکی صدر کا ’ اسپیس کمانڈ‘ قائم کرنے کا حکم

hindu jimkhana
پاکستان15 منٹ ago

سپریم کورٹ نے ناپا کے دفتر کو منتقل کرنیکا حکم

tech
ٹیکنا لوجی17 منٹ ago

بڑی اشیا کوچھوٹی بنانے والی حیرت انگیز ٹیکنالوجی

amrican army in shaam
انٹرنیشنل20 منٹ ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا بڑا یوٹرن

pakistan and IMF
پاکستان25 منٹ ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ویڈیو کانفرنس

kapil sharma show
شوبز26 منٹ ago

کپل شرما کی ٹی وی پردھماکےدارواپسی، پروگرام کا ٹیزر جاری

tapsi panu
شوبز32 منٹ ago

تاپسی پنو کا جواب، گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا

alergy of hands
صحت34 منٹ ago

کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟

khursheed shah
پاکستان37 منٹ ago

مڈٹرم الیکشن کی بات، عمران خان ناکام ہو گئے

pak railo
پاکستان39 منٹ ago

’پاک ریلو‘ کے نام سے موبائل ایپ تیار

hakoomat and opposition
پاکستان41 منٹ ago

قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ پر ڈیڈ لاک ختم

faisal wadda
پاکستان45 منٹ ago

مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا

psl4
کھیل46 منٹ ago

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلیےعلی ترین نے بڈز جمع کروادیں

faisal raza abdi
پاکستان49 منٹ ago

توہین عدالت کیس، تحریری معافی نامہ قبول

mani karanki
ویڈیو50 منٹ ago

کنگنا کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

wajid zia
پاکستان3 گھنٹے ago

جے آئی ٹی کی سربراہی تبدیل،آئی جی ریلویزپولیس تعینات

riya sen
شوبز1 گھنٹہ ago

جسمانی خوبصورتی وقت کی اہم ضرورت : ریا سین

imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

عمران خان نے جنوبی پنجاب صوبہ پربھی یوٹرن لے لیا

asif zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

آصف زرداری کی نااہلی؛ ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

hakoomat and opposition
پاکستان41 منٹ ago

قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ پر ڈیڈ لاک ختم

fake
پاکستان1 گھنٹہ ago

غیرملکیوں کوپاکستانی بناکربھجوانے کا انکشاف

kapil sharma show
شوبز26 منٹ ago

کپل شرما کی ٹی وی پردھماکےدارواپسی، پروگرام کا ٹیزر جاری

nwaz sharif2
پاکستان2 گھنٹے ago

نوازشریف کا اختیارات کے ناجائزاستعمال سے انکار

punjab assambly
پاکستان2 گھنٹے ago

گدھوں میں اضافہ، حکومت کو مبارکباد کی قرارداد جمع

pak railo
پاکستان39 منٹ ago

’پاک ریلو‘ کے نام سے موبائل ایپ تیار

khursheed shah
پاکستان37 منٹ ago

مڈٹرم الیکشن کی بات، عمران خان ناکام ہو گئے

nwaz sharif1
پاکستان3 گھنٹے ago

نواز شریف کے خلاف فیصلہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

alergy of hands
صحت34 منٹ ago

کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟

tapsi panu
شوبز32 منٹ ago

تاپسی پنو کا جواب، گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا

dhoni and his wife
کھیل57 منٹ ago

دھونی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

mani karanki
ویڈیو50 منٹ ago

کنگنا کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

aquaman
شوبز2 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو5 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو5 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز7 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو1 ہفتہ ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو1 مہینہ ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

مقبول خبریں