آسٹریلوی ٹیم کی ناقص بیٹنگ پر بول پڑے

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین وارن نے پاکستان کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم کی ناقص بیٹنگ پر بول پڑے اور بدترین بیٹنگ قرار دے دیا

شین وارن کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی اتنی کمزور بیٹنگ لائن اپ کبھی نہیں دیکھی اور میرے خیال میں یہ آسٹریلیا کی بدترین بیٹنگ ہے۔

سابق لیگ اسپنر نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور بین کرافٹ کی ٹیم کو ضرورت ہے، امید ہے کہ معطلی ختم ہوتے ہی تینوں کرکٹرز ٹیم کا حصہ ہوں گے۔