یاسر شاہ ٹیسٹ کر کٹ میں تیز ترین وکٹوں کی ڈبل سنچری کے قریب

YASIR SHAH
WebDesk 2 WebDesk 2 , دسمبر 06, 2018

کستانی لیگ اسپنر 33واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں جب کہ گزشتہ روز انہوں نے ٹام لیتھم کو آؤٹ کرتے ہوئے اپنی وکٹوں کی تعداد 199کرلی تاہم اب ٹیسٹ وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری مکمل کرنے کیلیے یاسر شاہ کو مزید ایک شکار درکار ہے۔

یاد رہے کہ کلیری گریمٹ کا یہ ریکارڈ 82سال سے نہیں ٹوٹ سکا،روی چندرن ایشون37 جبکہ ڈینس للی اور وقار یونس38،38 میچز میں 200وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی کلیری گریمٹ نے یہ سنگ میل 36ٹیسٹ میں عبور کیا تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.