Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

پاکستان کی ہانگ کانگ کو 225 رنز سے شکست

Published

on

asia cup

 ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 225 رنز سے شکست دے دی۔ 

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں اوپنرز کی سنچریوں کی بدولت 3 وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 34 اوورز میں 141 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، گرین شرٹس کی جانب سے محمد الیاس نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں، خوشدل شاہ نے 2، حسین طلعت اور محمد اصغر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی اوپنرز صاحبزادہ فرحان اور علی عمران نے پہلی وکٹ پر 219 رنز کی شراکت قائم کی۔

صاحبزادہ فرحان 130 اور علی عمران 107، خوشدل شاہ نے 83 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان محمد رضوان 33 اور حسین طلعت 6 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

ہانگ کانگ کے اعزاز خان نے 2 اور احسان نواز نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ایونٹ کا دوسرا میچ متحدہ عرب امارات اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان ڈی ایچ اے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔

یو اے ای کی پوری ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوور میں 267 رنز بنا سکی جس کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم 36.5 اوور میں 170 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

یاد رہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کی میزبانی مشترکہ طور پر پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں، ایونٹ میں 8 ٹیمیں شامل ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ ‘اے’ میں شامل بھارت، سری لنکا، اومان اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں اور ان ٹیموں کے تمام میچز سری لنکا میں ہوں گے جب کہ گروپ ‘بی’ میں پاکستان، بنگلادیش، متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

گروپ بی کے تمام 6 میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم اور ڈی ساؤتھ اینڈ گراؤنڈ ڈی ایچ اے میں کھیلے جائیں گے۔

کھیل

وسیم اکرم نے سرفراز کو اچھا کپتان قرار دے دیا

Rashid Saeed

Published

on

waseem akram

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم سرفراز کے حق میں میدان میں کود پڑے، سرفراز کو اچھا کپتان قرار دے دیا۔ 

ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نوجوانوں کو کرکٹ کی طرف لانے کے لیے ایونٹ شروع ہو رہا ہے، اس میں یونیورسٹی اور مدرسے کے بچے بھی کھیلیں گے، ایونٹ کا مقصد برداشت ہے، کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے لیکن ہار کے بعد برداشت سیکھنا ہے۔ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے سوال پر وسیم اکرم نے کہا کہ جنوبی افریقا کا دورہ صرف پاکستان ہی نہیں ہر ٹیم کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ سرفراز بہت اچھی کپتانی کررہا ہے، مجھے اس کھلاڑی کا نام بتادیا جائے جو سرفراز کے بجائے کپتان بن سکتا ہو، سرفراز کے بعد ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو کپتان بنے، سرفراز کے بعد عمران خان یا جاوید میاں داد نہیں بیٹھے جس میں سے کسی کو کپتان بنا دیا جائے۔

Continue Reading

کھیل

دورہ جنوبی افریقہ، پاکستانی ٹیم تاحال فٹ نہ ہو سکی

Rashid Saeed

Published

on

pakistani team

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے جوہانسبرگ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تاحال فٹ نہ ہو سکے۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان، فاسٹ باؤلر محمد عباس اور سپنر شاداب خان تاحال فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فخر زمان گھٹنے، محمد عباس کندھے اور شاداب گروئن انجری سے مکمل طور پر چھٹکارا نہیں پاسکے جبکہ شاداب خان اور محمد وسیم کل سے شروع ہونے والا تین روزہ پریکٹس میچ نہیں کھیل سکیں گے جب کہ اوپنر فخر زمان کی بھی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔

Continue Reading

کھیل

بھارت کو 146 رنز سے شکست

Published

on

 آسٹریلیا نے بھارت کو پرتھ ٹیسٹ میں 146 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔کینگروز نے بھارت کو میچ جیتنے کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 140 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

کھیل کے پانچویں اور آخری روز بھارت نے 112 رنز 5 وکٹوں کے نقصان نے اننگز دوبارہ شروع کی تو 5 کھلاڑی مجموعی اسکور میں صرف 28 رنز کا ہی اضافہ کرسکے۔ہانوما ویہاری 28، رشبا پانت 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ اومیش یادیو 2، ایشانت شرما اور جیسپرت بمبرا بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔

آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن لیون اور مچل اسٹارک نے 3،3 جب کہ جوش ہیزلی وڈ اور پیٹ کمنس نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر نیتھن لیون کو ‘مین آف دی میچ’ کے اعزاز سے نوازا گیا۔

Continue Reading
Advertisement
google play store
ٹیکنا لوجی1 گھنٹہ ago

گوگل پلے سٹور پر بچوں کی نگرانی کرنے والا مفت اپیس

faroots steeker
صحت1 گھنٹہ ago

پھلوں کو تازہ رکھنے کے لیے سٹیکر تیار

waseem akram
کھیل1 گھنٹہ ago

وسیم اکرم نے سرفراز کو اچھا کپتان قرار دے دیا

hudaidah
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سیز فائر کا معاہدہ ختم، ایکدوسرے پر حملے شروع

three wuzra
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ کے 3 وزراء کو 3 ماہ کی مہلت

small airoplan
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

earth quake
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

army chief meet with ameer qatar
پاکستان2 گھنٹے ago

دورہ قطر، آرمی چیف کی امیر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

sipreme court 1
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکپتن اراضی کیس‘ جے آئی ٹی کو ایک ہفتے کی مہلت

hanif abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

حنیف عباسی نے بیٹی کی مدد سے انکار کر دیا

mian sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

faroqgh naseem
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن ہمارے ساتھ ملکر عوام دوست قوانین منظور کرائے

rana sana ullah
پاکستان3 گھنٹے ago

شیخ رشید آج عمران خان کے بوٹ چاٹ رہا ہے

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

shah mehmood qurashi
پاکستان3 گھنٹے ago

دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے

ali ejaz
شوبز12 گھنٹے ago

اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

vechicle card
پاکستان11 گھنٹے ago

رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا اعلان

پاکستان11 گھنٹے ago

4 پراسیکیوٹرز مستعفی

کھیل11 گھنٹے ago

بھارت کو 146 رنز سے شکست

punjab cabinet
پاکستان11 گھنٹے ago

سرکاری ملازمین کےاحتساب کیلئے خودمختار کمیشن

ban to wash van with pipe
پاکستان8 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ نے نئی پابندی عائد کر دی

nawaz sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

فلیگ شپ ریفرنس، نیب کے حتمی دلائل شروع

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

khursheed shah
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت اپنی ناقص پالیسیوں سے خود گر جائیگی

British air ways start
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کیلئے 10 سال بعد دوبارہ پروازیں بحال

sheihk rasheed
پاکستان9 گھنٹے ago

این آر او کے حوالہ سے شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

narowal
پاکستان11 گھنٹے ago

اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 12 بچے زخمی

mian sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

hanif abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

حنیف عباسی نے بیٹی کی مدد سے انکار کر دیا

uk
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد

aquaman
شوبز1 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو4 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو4 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز6 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو6 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

مقبول خبریں