Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

قومی ہاکی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ‘ کپتان اور نائب کپتان آؤٹ

WebDesk 1

Published

on

rizwan senior

قومی ہاکی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ،کپتان رضوان سینئر ملائیشیا کے خلاف میچ میں زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے باہر، نائب کپتان عماد بٹ پر ایک میچ کی پابندی عائد۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر ملائیشیا کے خلاف میچ میں زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا گروپ میچ گزشتہ روز ملائیشیا کے خلاف کھیلا تھا جو ایک ایک گول سے برابر رہا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر کو ملائشیا کے خلاف میچ کے دوران دائیں پاؤں کی دوسری انگلی فریکچر ہوا جس کے باعث وہ ورلڈ کپ سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد بٹ پر ایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی۔ عماد بٹ ملائیشیا کے خلاف میچ میں حریف کھلاڑی سے ٹکرائے تھے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 600 ڈالر فیس جمع کروا کر ایف آئی ایچ کے روبرو نائب کپتان عماد بٹ پر عائد پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے اگلے میچ کے کپتان اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا فیصلہ کل تک کر لیا جائے گا۔

کھیل

فخرزمان نے میگاایونٹ سے پہلے دبنگ بیان دیدیا

WebDesk 2

Published

on

fakhar zaman

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں ٹیم کمبی نیشن اچھا ہے، ہر میچ میں بھرپور فائٹ کریں گے اور میں قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

 میڈیا سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ورلڈکپ میں ٹیم کا کمبی نیشن اچھا ہے جس میں تجربہ کار کھلاڑی بھی ہیں اور نئے کھلاڑ بھی ہیں، ہرمیچ میں بھرپور فائٹ کریں گے، البتہ بھارت کیساتھ میچ کا اپنا ہی مزہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوپنر رنز کریں تو ٹیم کیلئے بہتر ہوتا ہے اس لئے میں میگا ایونٹ کے دوران اچھی کارکردگی کے ذریعے قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

Continue Reading

کھیل

بگ بیش کرکٹ کی ویمن پلیئرز نے شادی کرلی

WebDesk 2

Published

on

big bash wedding

 ویمن بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبورن سٹارز کی 2 خواتین کرکٹ پلیئرز نے شادی کرلی۔ میلبورن سٹارز کی باؤلر آسٹریلوی کرکٹر 32 سالہ نکولا ہنکاک اور نیوزی لینڈ کی بیٹسویمن 26 سالہ ہیلی جینسن نے لمبے عرصے سے قائم دوستی کو رشتے میں بدل ڈالا۔

ویمن بگ بیش لیگ نے ٹوئٹر پر دونوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نے گزشتہ ہفتے شادی کی۔ شادی کے بندھن میں بندھنے والی دونوں کھلاڑیوں نے بھی انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے لوگوں کو آگاہ کیا۔

آسٹریلوی کرکٹرز نکولا نے اپنے ہیلی جینسن کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں نے 12 اپریل کو شادی کی۔ شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے افراد کا تہہ دل سے مشکور ہیں۔

دونوں نے نیوزی لینڈ کے ہم جنس پرست شادی قوانین کے تحت شادی کی۔ دیگر ممالک کی طرح نیوزی لینڈ نے 2013ء میں ہم جنس شادیوں کو جائز قرار دیا تھا۔

نکولا ہنکاک اور ہیلی جینسن سے قبل بھی نیوزی لینڈ کی خواتین کھلاڑیوں ایمی سیٹرویٹ اور لی تہاؤ نے بھی گزشتہ برس مئی میں شادی کی تھی۔

جولائی 2018 میں جنوبی افریقہ کی خواتین کھلاڑیوں نے بھی شادی کی تھی۔

سابق کپتان 25 سالہ ڈینے وین نیکرک نے ٹیم کی 29 سالہ میریزان کیپ سے شادی کی تھی۔

Continue Reading

کھیل

پاکستان کیلیے کھیلنے کی خواہش پوری ہوگئی، حسنین

WebDesk 2

Published

on

hanain

نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا کہ پاکستان کے لئے کھیلنے کی خواہش تھی ، اللہ نے جلد پوری کر دی جب کہ اپنی اسپیڈ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے مل کر بہت اچھا لگا انہوں نے مفید مشورے دیے، ورلڈ کپ میں ایک کھلاڑی ٹارگٹ نہیں ، ویرات کوہلی سمیت سب لوگ میرے نشانے پر ہوں گے۔ نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا کہ پاکستان کے لئے کھیلنے کی خواہش تھی ، اللہ نے جلد پوری کر دی، میری اسپیڈ اللہ کا خاص تحفہ ہے ، برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔

لیگ اسپنر شاداب خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کامیابیوں میں اہم حصہ ڈالنے کی کوشش ہو گی، کوشش کروں کا اپنی فارمنس سے ورلڈ کپ جتواؤں، وزیراعظم عمران خان کے میرے لیے الفاظ اعزاز ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ لیگ اسپنرز ورلڈ کپ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
jail of kpk
پاکستان8 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا كی جیلوں کا سروے کروانے کا فیصلہ

iftar in jail
پاکستان9 گھنٹے ago

جیلوں میں سحر و افطار کیلئے 27 کروڑ سے زائد کی رقم جاری

rape with women
پاکستان9 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

firdous ashiq awan
پاکستان9 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

exam of inter mediate
پاکستان9 گھنٹے ago

انٹرمیڈیٹ کا امتحان، ایک اور پرچہ آؤٹ

jinnah institue
پاکستان9 گھنٹے ago

کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا

aleem khan
پاکستان10 گھنٹے ago

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع

KKF logo
پاکستان10 گھنٹے ago

کے کے ایف کے اکاونٹس ایف آئی اے کو تحویل میں لینے کی ہدایت

hafeez sheikh
پاکستان10 گھنٹے ago

حفیظ شیخ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی ایم ایف مشن چیف کو فون

bundu khan restaurant
پاکستان11 گھنٹے ago

شب برأت کی رات کو’’بندو خان ریسٹورنٹ‘‘ میں گانا بجانا

imran khan1
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کا شیڈول مکمل

usman buzdar meet with imran khan
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، کام چور وزراء کی شامت

kabul
انٹرنیشنل12 گھنٹے ago

وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

IMF logo
پاکستان12 گھنٹے ago

آئی ایم ایف وفد کا رواں ماہ کے آخر میں دورہ پاکستان متوقع

shab e baraat
پاکستان12 گھنٹے ago

شب برأت انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

انسٹاگرام19 گھنٹے ago

عائشہ عمر نے بڑی خوشخبری سنائی

شوبز21 گھنٹے ago

شادی کی طویل تقریبات۔۔۔ وجہ سامنے آگئی

shahbaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

پاکستان22 گھنٹے ago

عمران نے جو کیا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا

imran khan1
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

شوبز21 گھنٹے ago

قومی موسیقی میلے کا آغاز

fwad,afridi,ghulam
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

انسٹاگرام21 گھنٹے ago

ہم دل دے چکے صنم

انسٹاگرام19 گھنٹے ago

زباب رانا ایک اور پراجیکٹ میں

urmila
شوبز17 گھنٹے ago

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

hamid mir
پاکستان17 گھنٹے ago

وزیراعظم اپنی فکرکریں، حامد میرڈٹ گئے

khursheed shah
پاکستان16 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

pervaiz khatak
پاکستان18 گھنٹے ago

مجھے وزیرداخلہ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا

پاکستان21 گھنٹے ago

تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج

پاکستان21 گھنٹے ago

آج شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

burh khalifa
ویڈیو17 گھنٹے ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو17 گھنٹے ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو2 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو4 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو6 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو6 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں