پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

cricket logo
WebDesk 2 WebDesk 2 , دسمبر 06, 2018

جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف تین میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ، کپتانی کے فرائض ڈوپلیسی انجام دیں گے جبکہ پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26دسمبر کو سینجورین میں کھیلا جائے گا ،جنوبی افریقہ کے سکواڈ میں فاف ڈوپلیسی (کپتان)، ہاشم آملہ، ٹیمبا باووما، تھیونس ڈی بروین،کوئنٹن ڈی کوک، ڈین ایلگر، زبیر حمزہ، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈوآن اولیویئر، ورنن فلینڈر، کیگاسو ربادا اور ڈیل اسٹین اسکواڈ کا حصہ ہیں۔یاد ررہے کہ پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ابو ظہبی میں جاری ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.