Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

پاکستان کیخلاف ٹاس اہمیت کا حامل تھا: کین ولیم سن

Published

on

cane vilem son

بیس روز میں شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ جیتے والے کین ولیم سن نے تسلیم کیا کہ ایشیائی کنڈیشنز میں ٹاس جیتنے کی اہمیت ہوتی ہے۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دونوں بار ابو ظہبی کی کنڈیشن کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔

28سالہ کین ولیم سن جنھوں نے دوسری اننگز میں 283 گیندوں پر کیرئیر کی 19 ویں سنچری 139 رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، نے کہا کہ پانچویں وکٹ پر ناٹ آوٹ 126 رنز بنانے والے مارک نکولس کے ساتھ 212 رنز کی شراکت اہمیت کی حامل تھی۔

نیوزی لینڈ کے کپتان نے کہا کہ ہم پاکستان کے خلاف ایک ایسی ٹیم کے ساتھ کھیل رہے تھے، جو ڈومیسٹک کرکٹ کا تو وسیع تجربہ رکھتی تھی، البتہ بین الاقوامی سطح پر ابھی یہ ٹیم سیکھنے کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔

کین ولیم سن نے مزید کہا کہ آپ اس کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ہم نے سیریز میں دو کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروایا۔

اپنے کیرئیر کی یادگار اننگز کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کیوی قائد نے ایسا نہیں ہے البتہ 1969 کے بعد ہوم سیریز میں پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کی فتح کو ضرور یاد رکھنا چاہیں گے


کھیل

یاسر شاہ کی وزیراعظم سے ملاقات، ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

Rashid Saeed

Published

on

yasir shah meet with imran khan

وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کی ملاقات ‘ تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم وزیراعظم نے لیگ سپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارک باد دی۔

وزیر اعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کی بھی تعریف کی جبکہ وزیراعظم نے یاسر شاہ سے ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر بھی بات کی۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل نہ ہونے پر بھی گفتگو کی۔

Continue Reading

کھیل

کھیل کھیل میں جیون ساتھی بن گئے

Published

on

بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نیہوال اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائنا نیہوال نے اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی کرلی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔

اس سے قبل جوڑے نے 16 دسمبر کو شادی کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حیران کن طورپر سائنا نے اب تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری زندگی کا بہترین دن ہے۔

Continue Reading

کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ہر 2 سال بعد کرانے کا فیصلہ

Published

on

hocky cup

 پاکستان کی تجویز پر جونیئر ہاکی ورلڈ کپ اب ہر 2 سال بعد منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ایف آئی ایچ کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس بھارت میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر نے کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ دنیائے ہاکی کے مستقبل کا زیادہ تر دارومدار نئے کھلاڑیوں پر ہے، اس لیے جونیئرز کی سطح پر زیادہ سے زیادہ ایونٹس کے انعقاد کو ممکن بنایا جانا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری پی ایچ ایف کی طرف سے تجویز دی گئی کہ جونیئر ورلڈ کپ ہر دوسال کے بعد کروایا جانا چاہیے۔ اجلاس کے شرکاء نے شہباز سینئر کی تجویز کو باہمی اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔

یاد رہے کہ جونیئر ورلڈ کپ کا آغاز 1979ء میں فرانس میں ہوا تھا، ورلڈ کپ کے ابتدائی 3  ایڈیشنز کا انعقاد ہر 3 سال کے بعد کیا گیا تاہم 1985ء سے لے کر 2013ء تک عالمی کپ ہر 4 سال کے بعد ہوتا رہا تاہم بھارتی شہر لکھنو میں ورلڈ کپ کا انعقاد 3 سال کے بعد ہوا جب کہ اب پی ایچ ایف کی تجویز کے بعد یہ ورلڈ کپ اب ہر 2 سال کے بعد ہوا کرے گا۔

واضح رہے کہ جرمنی کو سب سے زیادہ 6 بار، بھارت کو 2 بار جبکہ پاکستان ، آسٹریلیا اور ارجنٹائن کو ایک، ایک بار جونیئر ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

Continue Reading
Advertisement
sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان10 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

session court lahore
پاکستان10 گھنٹے ago

بھارتی جاسوس قتل کیس، 2 ملزمان کو بری کر دیا

raja paksay
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

سری لنکن وزیراعظم راجہ پاکسے نے استعفیٰ دے دیا

Foreign office Building
پاکستان10 گھنٹے ago

تربت میں دہشتگردوں کا حملہ، ایرانی سفیر طلب

fawad chaudhry
پاکستان10 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

raheel sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار

shahbaz sharif1
پاکستان12 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

supreme court registry
پاکستان12 گھنٹے ago

پرائیویٹ اسپتال مالکان کی بھی شامت ‘آڈٹ کروانیکا حکم

Special cabinet meeting
پاکستان13 گھنٹے ago

کابینہ اجلاس، 6 وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ

Sushmita Sen2
شوبز13 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

asif ali zardari
پاکستان13 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

saad rafique
پاکستان14 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

shah alam market
پاکستان14 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

trafic accident
پاکستان15 گھنٹے ago

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز3 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں