پاکستانی کھلاڑی نے سر فخر سے بلند کر دیا

WebDesk 2 WebDesk 2 , دسمبر 08, 2018

منگولیا میں منعقد ہونے والی پاورلفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مصطفیٰ فاران بیگ واحد کھلاڑی جبکہ بھارت کے مختلف کیٹگریز میں 40کھلاڑی ، چائنہ کے 60 ،جاپان کے30 اور دیگر 37ممالک کے کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا،اور لفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستانی مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین ریکارڈ قائم کردیا،صطفیٰ فاران بیگ نے ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ میں دو طلائی تمغے حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا

ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ میں پاکستان کے واحد نوجوان کھلاڑی مصطفیٰ فاران بیگ نے دو طلائی تمغے اور ڈیڈ لفٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کردیا، ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ میں مجموعی طور پر دوطلائی ، ایک چاندی ، ایک کانسی تمغہ حاصل کرکے ایشین ریکارڈ توڑ دیا

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.