Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

فہیم اشرف بہترین کارکردگی کے باوجود نظرانداز

anees akhtar

Published

on

faheem ashraf

 فہیم ڈیبیوٹیسٹ ٹورکے بعد دوسرے موقع کوترس گئے جنوبی افریقہ کی سازگار کنڈیشنز میں بھی بولنگ آل راؤنڈر کو تاحال آزمانے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق اور اظہر محمود کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں کسی ایسے آل راؤنڈر کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی تھی جو سیم بولنگ کے ساتھ اچھی بیٹنگ بھی کرسکے، فہیم اشرف سلیکٹرز کی نظروں میں آئے تو انھیں اس مسئلے کا حل قرار دیا گیا، آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر انھوں نے اپنی صلاحیتیں ثابت بھی کردیں،فہیم  نے ڈیبیو پر مشکل وقت میں 83 رنز کی اننگز کھیلی اور شاداب خان کے ساتھ شراکت سے پاکستان کو اپنی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کے ہاتھوں شکست کی شرمندگی سے بچایا، دورئہ انگلینڈ کے لارڈز ٹیسٹ میں سخت دباؤ میں کھیلتے ہوئے انھوں نے37رنز بنائے، ہیڈنگلے میں60رنز دے کر3 شکار کیے۔

اس کارکردگی کے بعد توقع تھی کہ یو اے ای میں انھیں مزید ٹیسٹ میچز کھیلنے کا موقع ملے گا، ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے 2اسپنرز کھلانے کے ساتھ سرفرازاحمد کو ساتویں نمبر پر بیٹنگ کیلیے آزمانے کا فیصلہ کیا، اس کی وجہ سے فہیم اشرف کی حگہ نہیں بن پائی، سنچورین ٹیسٹ میں سیم بولنگ آل راؤنڈر کی اہمیت کا حریف کپتان فاف ڈوپلیسی نے بھی ذکر کیا، میچ کے بعد مکی آرتھر نے بھی کہا کہ فہیم اشرف کو نہ کھلانے کا فیصلہ غلط تھا لیکن کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں ایک بار پھر یہ غلطی دہرا دی گئی، سنچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صرف 4 اوورز کرنے اور دوسری باری میں صرف ایک وکٹ لینے والے یاسر شاہ کو دوبارہ آزمانے کا فیصلہ کیا گیا، میڈیا سے بات چیت میں مکی آرتھر نے اشارہ دیاکہ تیسرے ٹیسٹ میں فہیم اشرف کو موقع مل سکتا ہے۔

کھیل

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

anees akhtar

Published

on

sarfraz ahmad

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف کہے گئے نسل پرستانہ جملوں پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا سوچ نہیں سکتا۔

سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میرے ریمارکس سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی یا دل دکھا ہے تو میں معذرت چاہتا ہوں، میرا کسی کو دکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ جان بوجھ کر جملہ نہیں کسا بلکہ میچ کی صورتحال دیکھ کر جذباتی ہو گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر ارادی طور پر جملہ نکل گیا جو بدقسمتی سے اسٹمپ مائیک میں سنا گیا لیکن میرے الفاظ کسی کے خلاف بھی نہیں تھے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ میں حریف ٹیموں کا فیلڈ اور آف دی فیلڈ احترام کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ میرے جملوں کا ہرگز مقصد کسی کو سنانا یا مخالف ٹیم یا کرکٹ فینز تک پہنچانا مقصد نہیں تھا، میں ماضی میں اپنے ساتھی کرکٹرز کی ملنساری اور دوستی کی تعریف کرتا رہا ہوں اور مستقبل میں بھی یہ عمل جاری رکھوں گا۔

Continue Reading

کھیل

پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

anees akhtar

Published

on

scurity

 کرکٹ ٹیم کے دورہ اور پی ایس ایل فور فائنل سمیت سات میچز کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی ہو گی۔ تزئین و آرائش کے دوسرے مرحلے سے گزرنے والے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری کام 28 فروری تک مکمل کرلیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ سندھ کے تحت ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ اور پی ایس ایل فور فائنل سمیت 7 میچز کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ تزئین و آرائش کے دوسرے مرحلے سے گزرنے والے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری کام 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا جس کے بعد اگلے روز اسٹیڈیم یکم مارچ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا جائے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل تھری کے میچز کی طرز پر بھر پور سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے جبکہ فول پروف سیکیورٹی کا اہتمام کیا جائے گا۔ غیرملکی کرکٹرز سمیت کھلاڑیوں، آفیشلز اور تماشائیوں کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، اجلاس میں پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ سیریز کے میچز کے حوالے سے سیکیورٹی معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

طے پایا کہ ساوتھ اینڈ کلب پر شیڈول 3 ٹوئنٹی میچز کے لیے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے جائیںگے، ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 26 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ 31 جنوری کو پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا جبکہ یکم فروری کو دوسرا اور 3 فروری کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ طے ہے جبکہ پی ایس ایل فو فائنل سمیت 5 میچز 7 تا 17 مارچ نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔

اجلاس میں رینجرز، پولیس، ٹریفک پولیس، اے ایس ایف، حساس اداروں کے نمائندوں، کمشنر کراچی، ڈائریکٹر سیکیورٹی پی سی بی کرنل (ر) آصف اور نیشنل اسٹیڈیم کے جنرل منیجر ارشد خان نے شرکت کی۔

Continue Reading

کھیل

پہلا کرکٹ میچ سورج کا شکار

Rashid Saeed

Published

on

mechline cricket ground

بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالا میچ پہلی مرتبہ بارش کی بجائے سورج کا شکار، میچ 30 منٹ تک روک دیا گیا۔ 

یہ یقیناً سننے میں عجیب لگتا ہے لیکن بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ا?ج مکلین پارک میں کھیلا جانے والا میچ تقریباً 30 منٹس تک اس وجہ سے روک دیا گیا کہ سورج کی روشنی ا?نکھوں میں لگنے کی وجہ سے کھیل ممکن نہیں تھا۔ کرکٹ میں بارش کے باعث کھیل رکنے کی وجہ سے ڈک ورتھ لوئس قانون کا اطلاق ہوتا ہے لیکن اس میچ میں بارش نہیں بلکہ سورج کی روشنی کی وجہ سے اس قانون کو لاگو کیا گیا۔ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف میں 2 رنز کی کمی کرکے کھیل کو 49 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

اس سے قبل اسی اسٹیڈیم میں ایک ڈومیسٹک میچ کے دوران سورج کی وجہ سے کھیل روکا جا چکا ہے جب کہ انگلینڈ کے کچھ میدانوں میں بھی کھلاڑی ڈومیسٹک میچوں کے دوران سورج آنکھوں میں لگنے شکایت کر چکے ہی لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ کسی انٹرنیشنل میچ میں سورج کے باعث کھیل روکا گیا ہو۔ عموماً کرکٹ کے میدانوں میں پچوں کی سمت شمال سے جنوب رکھی جاتی ہے لیکن مکلین پارک میں پچ کی سمت مشرق سے مغرب ہے جس کی وجہ سے یہاں سورج بلے بازوں کی آنکھوں میں لگتا ہے۔

Continue Reading
Advertisement
sarfraz ahmad
کھیل8 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

firdose ashiq awan
پاکستان8 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

shilpa sethi
شوبز9 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

scurity
کھیل9 گھنٹے ago

پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

khuram dastgir
پاکستان9 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

ahsan iqbal
پاکستان9 گھنٹے ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا مجرمانہ غفلت

mlika arora
شوبز9 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

beautiful pilote women
انٹرنیشنل9 گھنٹے ago

ایناپاؤلا سیسپیڈیز دنیا کی خوبصورت پائلٹ قرار

Development schemes
پاکستان9 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

ishaq dar
پاکستان10 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

پاکستان10 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

kangna ranvat
شوبز10 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asif ali zardari
پاکستان10 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

nawaz sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

uzma zahid bukhari
پاکستان10 گھنٹے ago

فنکاروں کی وظیفہ بحالی ‘پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پاکستان19 گھنٹے ago

عدالت میں پیش کرنے کا حکم

شوبز18 گھنٹے ago

کترینہ کیف کرکٹر بن گئی

انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

پہاڑوں پر ماڈلنگ کرنے والی کوہ پیما ہلاک

shahbaz sharif
پاکستان14 گھنٹے ago

شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

asad umer
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیر خزانہ اسد عمر نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کر دی

nawaz sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

mlika arora
شوبز9 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

asif ali zardari
پاکستان12 گھنٹے ago

آصف زرداری نا اہلی سے بچ نکلے

کھیل19 گھنٹے ago

نسل پرستانہ جملے کسنے پر پابندی کا سامنا

maryam nawaz
پاکستان12 گھنٹے ago

نواز شریف کی زندگی کو خطرات ہیں: مریم نواز

nawaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

نواز شریف کے دل کی ایک شریان زیادہ تنگ

پاکستان20 گھنٹے ago

عبوری ضمانت میں توسیع

khursheed shah
پاکستان12 گھنٹے ago

فوجی عدالتوں کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار

پاکستان18 گھنٹے ago

پشاور کے لئے 20ارب کا قرضہ مل گیا

shah mehmood qurashi
پاکستان12 گھنٹے ago

سانحہ ساہیوال، اپوزیشن سیاست نہ چمکائے، شاہ محمود

mlika arora
شوبز9 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو10 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو3 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز3 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز4 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز6 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو7 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو7 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز1 ہفتہ ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

مقبول خبریں