Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

عہدیداروں کے لیے نئی کاروں کا ’’تحفہ ‘‘تیار

anees akhtar

Published

on

pcb logo

پی سی بی عہدیداروں کیلیے نئی کاروں کا ’’تحفہ ‘‘تیار کر لیا گیا۔

مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان، ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی اور چیف اسٹریٹجی امپلیمنٹیشن آفیسر شفقت نغمی کے ساتھ ڈائریکٹر ایچ آر خیام قیصر کیلیے بھی حال ہی میں 4 گاڑیاں خریدی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اپنے لیے نئی کار کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

خیام قیصر کے سوا دیگر تینوں عہدیداروں کی نئی تقرریاں ہوئی ہیں، سمیع برنی پیر کو چارج سنبھالیں گے، وہ بورڈ ہیڈکوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں دیگر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگز کا سلسلہ جاری رکھیں گے، ایک ہفتے کی مصروفیات کے بعد سمیع برنی دوبارہ دبئی روانہ ہو جائیں گے، ان کی لاہور واپسی 4 فروری کو ہو گی۔ یاد رہے کہ سمیع برنی اس سے قبل آئی سی سی میں ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔

کھیل

وسیم اکرم نےپی ایس ایل فورکوکامیاب ایونٹ قراردیدیا

anees akhtar

Published

on

waseem akram

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سابق کپتان وسیم اکرم پی آئی اے ٹاؤن شپ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا حصہ بنے ، اُنہیں سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔

اس موقع پر پی آئی سے اے کے چیئرمین وسی ای اوائیر مارشل ارشد ملک بھی موجود تھے۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ وزیرا عظم کے اعلان کے بعد عوام میںآگہی آرہی ہے کہ شجری کاری کتنی ضروری ہے۔

Continue Reading

کھیل

ایڈم زمپا نے پاکستان کیخلاف سیریزکو چیلنج قراردیدیا

anees akhtar

Published

on

adam zampa

آسٹریلوی اسپنر کا کہنا کہ گرین شرٹس محدود اوورز کی کرکٹ میں دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہےاس لیے پاکستان کو آسان حریف نہیں سمجھتے۔

ایک انٹریو میں آسٹریلیا کے اسپنر نے کہا کہ بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کے بعد کینگروز کا اعتماد اور حوصلہ بلند ہے لیکن پاکستان کو آسان حریف نہیں سمجھ سکتے، سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلیے بھی خاص اہمیت رکھتی ہے، بھارت میں سیریزجیتنے کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی فتوحات کا تسلسل برقرار رکھنا ہو گا۔

گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کے ہاتھوں 0-3 سے کلین سویپ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ایڈم زمپا نے کہا کہ  اس وقت میزبان ٹیم نے ہمیں باندھ کر رکھ دیا تھا، ہمیں غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے اس بار بدلہ چکانا ہوگا، مجھے پاکستان کے خلاف زیادہ کھیلنے کا موقع نہیں ملا لیکن پی ایس ایل میں مقابلے کی فضا دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سخت چیلنج ہو گی۔

بھارت کے خلاف 5 میچز میں 11 وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین اسپنر کے طور پر سامنے آنے والے ایڈم زمپا نے کہا کہ درمیانی اوورز میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے سے اعتماد  میں اضافہ ہوا، ون ڈے میں اپنے  رول کا اندازہ ہوتا جا رہا ہے۔

Continue Reading

کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انعامی رقم اب کتنی ہوگئی

anees akhtar

Published

on

qutta dladiators

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے ٹائٹل جیتنے پر اپنے کھلاڑیوں کو ملنے والی انعامی رقم دگنی کر دی ہے۔ کھلاڑیوں کو جیت کی صورت میں پانچ لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملنا تھی جسے اب 10 لاکھ ڈالرز کر دیا گیا ہے۔

 خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں ندیم عمر نے کہا کہ عمر ایسوسی ایٹس سے ہماری بہت پرانی روایت چل رہی ہے کہ جب ہم کوئی ایونٹ جیتیں تو ون بونس میں اتنا ہی اضافہ خودکر دیتے ہیں، اس بار پلیئرز نے کہا کہ ایسا ہی کریں سب سے زیادہ زور سرفراز احمد نے دیا کہ روایت ٹوٹنی نہیں چاہیے،میں نے ان کا مطالبہ مان لیا ہے، پلیئرز ہمارے لئے اتنی محنت کرتے ہیں اس لئے انہیں صلہ تو ملنا ہی چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم کوئٹہ جا رہے ہیں جہاں کے وزیراعلیٰ نے بھی انعام کا وعدہ کیا ہے جبکہ کچھ اور لوگ بھی ایسا کہہ رہے ہیں، انشاءاللہ ہم ضرور دگنی رقم کھلاڑیوں کو دیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم ٹرافی سب سے پہلے بلوچستان کے لوگوں کو دکھائیں گے جس کے بعد پورے پاکستان میں جشن منایا جائے گا۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
waseem akram
کھیل7 گھنٹے ago

وسیم اکرم نےپی ایس ایل فورکوکامیاب ایونٹ قراردیدیا

f office
پاکستان7 گھنٹے ago

سمجھوتا ایکسپریس فیصلہ: بھارتی ہائی کمشنرکی طلبی

ardgan jasindra
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

یورپ نیوزی لینڈکی قیادت سے سبق سیکھے: اردوان

kpk assambli
پاکستان8 گھنٹے ago

عورت مارچ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

khalid teacher
پاکستان8 گھنٹے ago

طالب علم کے ہاتھوں استاد کا لرزہ خیز قتل

maryan nwaz
پاکستان8 گھنٹے ago

کل جیل میں کوئی نہ آئے, مریم نوازکا اہم پیغام

avril lavigon
شوبز9 گھنٹے ago

ہالی وڈ گلوکارہ ’ایورل‘ کی تصویرنے ہلچل مچادی

israel and indian pm copy
انٹرنیشنل9 گھنٹے ago

پاکستان کا ایٹمی پلان، امریکا، بھارت، اسرائیل مخالفت میں کود پڑے

medicine
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان میں زندگی مزید مہنگی ، تشویشناک خبر آ گئی

facebook fake account
پاکستان10 گھنٹے ago

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

neray modi
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

مفروربھارتی ارب پتی جیولرنیرا مودی لندن میں گرفتار

dollar
پاکستان10 گھنٹے ago

انٹربینک میں ڈالرپھراُڑان بھرنے لگا

women police
پاکستان10 گھنٹے ago

سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالی لیڈی پولیس اہلکار معطل

sardar usman buzdar
پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

mahateer mohd
پاکستان10 گھنٹے ago

مہاتیرمحمد 3روزہ دورے پرکل اسلام آبادپہنچیں گے

شوبز16 گھنٹے ago

پنجابی بولنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

boild eggs
صحت14 گھنٹے ago

7دنوں میں 4انڈے قبل ازوقت موت کودعوت دینے والی عادت

پاکستان17 گھنٹے ago

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

ajmal wazeer
پاکستان13 گھنٹے ago

اجمل وزیر نے پی ٹی ایم کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

chief justice of pakistan
پاکستان14 گھنٹے ago

دہشتگردی کی تعریف پر لارجر بینچ تشکیل مگر کیوں؟

شوبز16 گھنٹے ago

نئے گلوکاروں کے لئے سنہری موقع

wife of shaheed naeem rashid
انٹرنیشنل15 گھنٹے ago

سانحہ کرائسٹ چرچ، بیوہ نعیم راشد نے ایسی بات کہہ دی کہ

شوبز18 گھنٹے ago

یوم پاکستان کی خصوصی ٹیلی فلم’لعل‘

پاکستان17 گھنٹے ago

شہید نعیم راشد کی بیوہ بھی عزم و ہمت کی مثال

model tariza
پاکستان15 گھنٹے ago

چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزاکو سزا مگر کیوں؟ بریکنگ نیوز

nawaz sharif
پاکستان15 گھنٹے ago

نوازشریف نے جے آئی ٹی کو کس کیس میں بیان ریکارڈ کروایا

fawad chaudhry
پاکستان14 گھنٹے ago

فواد چوہدری کی چوری اور سینہ زوری کی مثال کس پر ؟

شوبز17 گھنٹے ago

سحر ملک پنجابی فلم میں

medicine
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان میں زندگی مزید مہنگی ، تشویشناک خبر آ گئی

شوبز17 گھنٹے ago

’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری

مقبول خبریں