Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

قومی انڈر 16 ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

anees akhtar

Published

on

under16 team

پاکستان انڈر 16 کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لئے آج رات دبئی روانہ ہوگی۔

ٹیم کی قیادت لاہور سے تعلق رکھنے والے عمرایمان  کریں گے جب کہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ فرہاد اسکواڈ کے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں۔ سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ اور ایک ٹونٹی ٹونٹی میچ میں حصہ لے گی۔  5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 جنوری سے آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ واحد ٹونٹی ٹونٹی میچ 20 جنوری کو شیڈول ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے اپریل 2018 میں آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا۔ پانچ میچوں پر مشتمل اس سیریز کو آسٹریلیا نے تین دو سے اپنے نام کیا تھا جبکہ پاکستان نے واحد ٹونٹی ٹونٹی میچ جیتا تھا- سیریز کا مقصد انڈر19 ورلڈ کپ 2020کی تیاریاں ہیں۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر ایمان کا کہنا ہے کہ تیاریاں بھرپور ہیں کینگروز کو زیر کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی کپتانی کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، یہ میرے لئے ایک خواب کی طرح ہے جو حقیقت کا روپ دھار گیا ہے ،میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا۔

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

anees akhtar

Published

on

pak cricket

ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جوہانسبرگ سے پورٹ الزبتھ پہنچ گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے پورٹ الزبتھ میں ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخرزمان، امام الحق، طلعت حسین، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، شان مسعود، عماد وسیم، فہیم اشرف، محمد رضوان، شاداب خان، محمد عامر، عثمان خان شنواری اور شاہین شاہ آفریدی پر مشتمل ہے۔

Continue Reading

کھیل

دوسرا ون ڈے‘ بھارت کی آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست

Rashid Saeed

Published

on

india vs australia

دوسرا ون ڈے‘ بھارت کی آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر، مہمان ٹیم نے ہدف 4 وکٹوں پر پورا کر لیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جس کو ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا سنگھ دھونی کی نصف سنچری کی بدولت بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 49.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔

ہدف کے تعاقب میں بھارت کے روہت شرما اور شیکر دھاون نے پہلی وکٹ پر 47 رنز کی شراکت قائم کی، دھاون 32 اور شرما 43 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔شرما کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان ویرات کوہلی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 112 گیندوں پر 104 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی 55 اور دنیش کارتھک 25 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، آسٹریلیا کی جانب سے جیسن بیہنڈروف، جے رچرڈسن، مارکس اسٹونس اور گلین میکسویل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

میزبان ٹیم کی طرف سے اوپننگ بلے باز الیکس کیری 18 اور کپتان ایرون فنچ 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ گلین میکسویل 48، مارکس اسٹونس 29، عثمان خواجہ 21 اور پیٹر ہینڈسکوم 20 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ آسٹریلیا کی طرف سے شان مارش نے 3 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 123 گیندوں پر 131 رنز بنائے تھے اور بھارتی باؤلر بھونیشور کمار نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں جبکہ محمد شامی نے 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Continue Reading

کھیل

پی ایس ایل 4: کاؤنٹ ڈاؤن شروع

anees akhtar

Published

on

psl4 logo

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔  

14 فروری سے شیڈول پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے جب کہ شارجہ اور ابوظہبی میچز کیلئے ٹکٹس کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی ہے، ترجمان پی سی بی کے مطابق شارجہ میں 8 اور ابوظہبی میں 4 میچز کھیلیں جائیں گے جن کے لیے آن لائن ٹکٹس بکنگ کے لیے دستیاب ہیں۔

شارجہ میں پہلا میچ کوئٹہ اور ملتان سلطانز کے درمیان 20 فروری کو ہوگا، 21 فروری کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے، اسی طرح دوسرے تمام میچز کے لئے شائقین ٹکٹس بک کروا سکتے ہیں۔ ابوظہبی میں دو ڈبل ہیڈر میچز 4 اور 5 مارچ کو شیڈول ہیں۔

آن لائن بکنگ کیلئے دستیاب ٹکٹوں کی قیمت 20، 30، 65 اور 100 درہم مقرر کی گئی ہے۔ پی سی بی حکام اس بار شٹل سروس بھی شروع کرنے کی پلاننگ کررہے ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان1 منٹ ago

عہدے کاچارج سنبھال لیا

شوبز5 منٹ ago

’فراڈ سیاں‘۔۔۔۔ ا جازت مل گئی

khawaja saad rafique
پاکستان10 منٹ ago

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

superem court
پاکستان10 منٹ ago

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

PIA
پاکستان20 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان21 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان24 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان28 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل29 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان30 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی33 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان42 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان46 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان49 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

bilawal house
پاکستان49 منٹ ago

بلاول ہاؤس کے نوکر بھی ارب پتی ، سنسنی خیز انکشاف

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

rana sana ulah
پاکستان19 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

meera
شوبز19 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

qamar zaman kaira
پاکستان20 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

ghulam serwar khan
پاکستان23 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی20 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

پاکستان5 گھنٹے ago

سالانہ 36 ارب خسارے کا سامنا

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو21 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں