Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

سری لنکا ون ڈے سیریز میں وائٹ واش

Avatar

Published

on

نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان لیستھ ملنگا نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو روس ٹیلر اور ہینری نیکولس کی سنچریوں کی بدولت میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنائے۔

میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے ہینری نیکولس 124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ روس ٹیلر نے 4 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 131 گیندوں پر 137 رنز بنائے۔کپتان کین ولیمسن 55، کولن منرو 21 اور مارٹن گپٹل دو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ہدف کے تعاقب میں سری لنکن اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور ٹیم کا مجموعی اسکور 8 اوورز میں 66 رنز تک پہنچا تو دھننجایا ڈی سلوا 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، جس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا۔

نروشان ڈکویلا 46، کشال پریرا 43، تھسارا پریرا سب سے زیادہ 80 اور گناتھیلاکا 31 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ 5 بلے باز ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہوسکے اور پوری ٹیم 41.4 اوورز میں 249 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے لوکی فرگوسن نے 4، ایش سودھی 3، جیمس نیشام اور ٹم ساؤتھی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر روس ٹیلر کو ‘مین آف دی میچ’ کے اعزاز سے نوازا گیا۔

کھیل

آسٹریلیا سے شکست پرشاہد آفریدی کی ٹیم کونصیحت

anees akhtar

Published

on

shahis afridi

 آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے ۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حارث اور رضوان کو پہلی ون ڈے سنچریاں بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ایرون فنچ نے پہلے دو میچوں میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا

انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیریز کے باقی میچوں میں خصوصی طور پر باولنگ کے میدان میں زیادہ محنت کرنا ہو گی اور آسٹریلیا کے مومینٹم کو توڑنے کیلئے اہم کھلاڑیوں کو پرفارمنس دکھانا ہو گی اور خصوصی طور پر باولرز کو کارکردگی دکھانی پڑے گی

Continue Reading

کھیل

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

anees akhtar

Published

on

najam sethi

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چار ایڈیشن مکمل ہو چکے ہیں اور اب پانچویں کی تیاریاں ہیں جسے پاکستان میں منعقد کرائے جانے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔

پی ایس ایل کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے دور میں ہوا جو پروان چڑھتے چڑھتے ایک برانڈ بن چکا ہے اور پوری دنیا کے کھلاڑی اس میں کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن چوتھے ایڈیشن میں وہ کہیں بھی نظر نہیں آئے، پی سی بی نے انہیں افتتاحی تقریب میں نہ بلایا اور فائنل میں وہ بلانے کے باوجود نہ آئے۔

سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے انہیں افتتاحی تقریب میں نہ بلانے پر سوالات اٹھائے اور اب ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ انہیں پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دینا چاہئے تھا جس پر نجم سیٹھی دل کی بات زبان پر لے آئے ہیں اور مسلم لیگ (ن) سے بھی شکوہ کر ڈالا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر ایک صارف کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا ’’ آپ کے خیال کرنے کا بہت شکریہ۔ لیکن خدمت کا اعتراف نہ کرنے پر صرف پی ٹی آئی کی حکومت کو ہی قصور وار مت ٹھہرائیں۔ پی ایس ایل کے تین کامیاب سیزن اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ہوئی۔ انہوں نے بھی خدمات کا کوئی اعتراف نہیں کیا۔

Continue Reading

کھیل

نائیجیریا نے ورلڈ کپ میں جگہ بناکرتاریخ رقم کردی

anees akhtar

Published

on

nijeria

نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔

نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی ٹیم کے 87 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تاہم پیٹر آہو نے ناٹ آؤٹ 21 رنز بناکر اپنی ٹیم کو جشن منانے کا موقع فراہم کردیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب نائیجیریا نے کسی ورلڈ کپ میں جگہ بنائی ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
mehwish hayat
شوبز2 منٹ ago

صدارتی ایوارڈ سفارش یا احسان کا نتیجہ نہیں:مہوش حیات

american flag
انٹرنیشنل4 منٹ ago

امریکا نے گوادر پورٹ کا توڑ تلاش کر لیا

پاکستان10 منٹ ago

آرمی چیف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سےملاقات

pakistani currency
پاکستان10 منٹ ago

8 ماہ میں پاکستان پر کتنا قرض، ہوشرباء انکشاف

ویڈیو17 منٹ ago

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

پاکستان19 منٹ ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل، سنسنی خیزانکشاف

Radar
پاکستان21 منٹ ago

دوست ملک کام آیا، پاکستان نے اپنی فضائی حدود ناقابل تسخیر بنا لیں: جانئے

پاکستان26 منٹ ago

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے ہیلپ لائن قائم

پاکستان34 منٹ ago

یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

child mother
پاکستان43 منٹ ago

بچے کی گولی سے ماں جاں بحق ہونے کے معاملے میں سنسنی خیز پیشرفت

paf superior
پاکستان45 منٹ ago

پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پرپھسل گیا

aalia,deepica,ranbhir
شوبز51 منٹ ago

فلم فیئرایوارڈز:محبتوں کا کھلےعام اظہار، راضی” اور”پدماوت” نےمیدان مارلیا”

president of pakistan dr arif alvi
پاکستان53 منٹ ago

چائلڈ لیبر کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح: صدر

shahbaz sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

شہباز شریف کا نواز شریف کی صحت پر تشویشناک بیان

hindu girl
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام قبول کرنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع مگر کیوں؟

faheem ashraf
کھیل22 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

nawaz maryam and captain
پاکستان6 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

cricket match
کھیل20 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

asif ghafoor
پاکستان9 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

superem court
پاکستان6 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

blal ashraf mahira
شوبز22 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

najam sethi
کھیل6 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

thailand
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

تھائی لینڈ میں انتخابات: نتائج کا اعلان آج ہوگا

exaam
پاکستان21 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

amrood
صحت9 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

supreme court
پاکستان5 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

PMLN worker
پاکستان7 گھنٹے ago

لیگی کارکنوں کو ٹرین روکنے پر کیا سزا ملی، جانئے

khursheed shah
پاکستان7 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

fazal ur rehman
پاکستان24 گھنٹے ago

حکومت نے سات ماہ میں ہر روزقرضہ لیا

صحت6 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

مقبول خبریں