Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

تیسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

Rashid Saeed

Published

on

pakistani team

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری ٹیسٹ ‘ قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ‘ محمد رضوان اور فہیم اشرف ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ 

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستان ٹیم کے ہاتھوں سے نکل گئی لیکن کھلاڑی آخری ٹیسٹ میں بہتر پرفامنس کے لیے پْرامید ہیں جس کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں پر غور کیا جارہا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کے لیے فائنل الیون میں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور لیگ سپنر یاسر شاہ کی جگہ محمد رضوان اور فہیم اشرف کی شمولیت کا امکان ہے۔ 

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا بھی کہنا ہے کہ وہ 5 بولرز کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی حکمت عملی کے حامی ہیں لیکن جنوبی افریقا کی کنڈیشنز مختلف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ فہیم اشرف کی قابلیت کے معترف ہیں اور انہوں نے انگلینڈ میں بھی ان کی تعریف کی اور پرامید ہیں کہ فہیم اشرف پاکستان کے مکمل آل راؤنڈر ہوں گے۔

کھیل

پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Rashid Saeed

Published

on

pakistani batting

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کررہے ہیں اور ٹیم میں امام الحق، حارث سہیل، عمر اکمل، فہیم اشرف، عماد وسیم، محمد رضوان، محمد عامر، یاسر شاہ شامل ہیں جب کہ محمد عباس اور شان مسعود ڈیبیو کریں گے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: پاکستان یا کینگروز کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان کے خلاف آسٹریلوی اسکواڈ کپتان ایرون فنچ، عثمان خواجہ، ہینڈس کومب، شان مارش، مارکس اسٹونس، ایشٹن ٹرنر، گلین میکسویل، پیٹ کمنس، جیسن بینڈروف، جے رچرڈسن، نیتھن لیون، کین رچرڈسن، ایڈم زامپا اور نیتھن کولٹر نیل پر مشتمل ہے۔

Continue Reading

کھیل

کوئٹہ گلیڈیٹر جیت کا جشن کہاں منائے گی؟

Rashid Saeed

Published

on

کوئٹہ گلیڈیٹر کے روح رواں ندیم عمر کی قیادت میں فرنچائز کے قافلے میں کپتان سرفراز احمد، ہیڈ کوچ، سابق ٹیسٹ کپتان معین خان،احمد شہزاد،انورعلی، احسان علی اور ٹیم منیجر اعظم خان سمیت دیگر بھی شامل ہوں گے۔اس حوالے سے ندیم عمر کا کہنا ہے کہ ہم لیگ میں میں شاندار فتح  کی خوشیوں کو کوئٹہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ باٹنے کے خواہش مند ہیں، ٹرافی کی آمد پر جشن کا سا سماں ہوگا،ہمیں اس بات پر بھی فخر ہے کہ ہماری فرنچائز کی جیت کی بدولت دنیا میں کوئٹہ اور بلوچستان کا نام روشن اور مثبت تاثرابھرا ہے، کوئٹہ گلیڈیٹر کی ٹیم وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات کے ساتھ پاکستان آرمی کی سدرن کمانڈ کے سربراہ  لیفٹینینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ملے گی۔دوسری جانب کامیابی پر ملک بھر میں خیرمقدم پر مسرور کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان کے موقعہ پر کوئٹہ میں جشن مناکر خوشی دوبالا ہو جائے گی

Continue Reading

کھیل

پاکستان یا کینگروز کس کا پلڑا بھاری؟

Rashid Saeed

Published

on


پاکستان سے باہمی ون ڈے میچز میں کینگروز کا پلڑا بھاری رہا ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک98میچزکھیلے گئے ۔کینگروز نے 62اور گرین شرٹس نے 32جیتے،چار میچز ٹائی ہوئے یا غیرفیصلہ کن رہے، متحدہ عرب امارات میں 14باہمی میچز میں مہمان ٹیم نے 8اور پاکستان نے 6میں فتح حاصل کی، شارجہ میں دونوں ٹیمیں ابھی تک 6بار مقابل ہوئیں اور 3، 3 فتوحات کے ساتھ پلڑا برابر ہے۔گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف یواے ای میں سب سے بڑا مجموعہ 7 وکٹ پر 266 رنز شارجہ میں ہی مئی 1990میں حاصل کیا تھا،اس میں سلیم ملک کے 87اور وسیم اکرم کے 49رنز ناٹ آؤٹ شامل تھے،جواب میں کینگروز 230 تک محدود رہے۔ وسیم اکرم اور مشتاق احمد نے 3،3 جبکہ وقار یونس نے 2شکار کیے۔کم سے کم ٹوٹل162 رنز پر میزبان ٹیم اسی میدان پر اکتوبر 2014میں ڈھیر ہوئی،اس میں عمراکمل کے 46رنز شامل تھے، یہ دونوں ٹیموں کے مابین یہاں آخری ٹاکرا بھی تھا،اس میچ میں آسٹریلیا نے 8وکٹ پر 255کا مجموعہ حاصل کیا تھا جو یواے ای میں مہمان ٹیم کا سب سے بڑا ٹوٹل بھی ہے

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
bilawal bhutto
پاکستان1 منٹ ago

بلاول بھٹو کا ملک دشمنی کا الزام لگانے والوں کو کرارا جواب

ali zafar and misha shafi
شوبز7 منٹ ago

علی ظفر کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

mahteer muhammad
پاکستان18 منٹ ago

مہاتیر محمد کی اسلام دشمنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

pakistani batting
کھیل30 منٹ ago

پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

mulana taqqi
پاکستان33 منٹ ago

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

انٹرنیشنل38 منٹ ago

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

newzealan news paper
انٹرنیشنل50 منٹ ago

سانحہ کرائسٹ چرچ، کیویز اخبارات نے ایسا کیا شائع کردیا کہ

پاکستان51 منٹ ago

بہن اور بہنوئی کا قتل کیوں اور کب؟

پاکستان58 منٹ ago

چھت گرنے سے 6 افرد جاں بحق

gang mawri
انٹرنیشنل59 منٹ ago

کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

پاکستان1 گھنٹہ ago

نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ کا بائیکاٹ کیوں ؟

پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیر خارجہ نے ترقی کا شکر گزار کیوں کیا اندرونی کہانی سامنے آکئی

شوبز2 گھنٹے ago

ارمینا خان کا پریانکا چوپڑا پر الزام

blast in chaina
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چین میں خوفناک دھماکہ، 47 افراد جاں بحق

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حدیث کا حوالہ

jhangir tareen
پاکستان22 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کا قرض اتارنا شروع کر دیا

pm meet with chiefs
پاکستان23 گھنٹے ago

پاک افواج کے سربراہان سے ملاقات، وزیراعظم کی پریشانی بڑھ گئی

imran khan
پاکستان21 گھنٹے ago

پاک بھارت جنگ، وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

katreena salman
شوبز22 گھنٹے ago

سلمان خان کا کترینہ کومہنگا ترین تحفہ

asif ali zardari
پاکستان23 گھنٹے ago

زرداری نے گرفتاری کے بعد کون سا دھماکہ کرنیکا فیصلہ کر لیا ‘ بڑی خبر منظر عام پر

mekaal zulkaar
شوبز20 گھنٹے ago

بچ کے رہنا،میکال ذوالفقارکی بھارت کو وارننگ

shahbaz gull
پاکستان22 گھنٹے ago

شہباز گل نے ن لیگ سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟

shahryiar afridi
پاکستان21 گھنٹے ago

ریاستی رٹ کو کوئی چیلنج نہیں کرسکتا: شہریار آفریدی

pakistani and qater flag
پاکستان22 گھنٹے ago

یو اے ای کے بعد قطر نے بھی پاکستان سے منہ موڑ لیا

nawaz sharif
پاکستان24 گھنٹے ago

نوازشریف جیل میں بہت خوش دکھائی دیئے مگرکس بات پر

utility store
پاکستان22 گھنٹے ago

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے بھی ات مچا دی

کھیل5 گھنٹے ago

نوجوان کھلاڑی کی دھواں دھار سنچری

scandal
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

تاریخ کا سب سے بڑا فحش اسکینڈل منظرعام پر

sahir ali baga
شوبز20 گھنٹے ago

ساحر علی بگا کا ملی نغمہ 23 مارچ کو ریلیزکیا جائے گا

fawad hassan fawad
پاکستان22 گھنٹے ago

نیب نے فواد حسن فواد کے آگے ایسی مشکل کھڑی کر دی کہ

مقبول خبریں