Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

جنوبی افریقا میں ناقص کارکردگی؛سربراہ کرکٹ کمیٹی طلب

anees akhtar

Published

on

ehsan mani

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کو لاہور طلب کرلیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کے درمیان جمعے کو لاہور میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان ٹیم کی دورہ جنوبی افریقا میں کارکردگی،ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے سبب ان دنوں بورڈ پر خاصا دباؤ ہے،البتہ فوری طور پر کسی بڑے فیصلے کا امکان نہیں ہے،نمائندہ ایکسپریس کے رابطے پر محسن خان نے تصدیق کی کہ جمعے کو چیئرمین بورڈ سے ملاقات ہو گی البتہ یہ بتانے سے گریز کیا کہ اس دوران کیا بات ہونی ہے۔

کھیل

آسٹریلیا سے شکست پرشاہد آفریدی کی ٹیم کونصیحت

anees akhtar

Published

on

shahis afridi

 آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے ۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حارث اور رضوان کو پہلی ون ڈے سنچریاں بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ایرون فنچ نے پہلے دو میچوں میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا

انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیریز کے باقی میچوں میں خصوصی طور پر باولنگ کے میدان میں زیادہ محنت کرنا ہو گی اور آسٹریلیا کے مومینٹم کو توڑنے کیلئے اہم کھلاڑیوں کو پرفارمنس دکھانا ہو گی اور خصوصی طور پر باولرز کو کارکردگی دکھانی پڑے گی

Continue Reading

کھیل

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

anees akhtar

Published

on

najam sethi

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چار ایڈیشن مکمل ہو چکے ہیں اور اب پانچویں کی تیاریاں ہیں جسے پاکستان میں منعقد کرائے جانے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔

پی ایس ایل کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے دور میں ہوا جو پروان چڑھتے چڑھتے ایک برانڈ بن چکا ہے اور پوری دنیا کے کھلاڑی اس میں کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن چوتھے ایڈیشن میں وہ کہیں بھی نظر نہیں آئے، پی سی بی نے انہیں افتتاحی تقریب میں نہ بلایا اور فائنل میں وہ بلانے کے باوجود نہ آئے۔

سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے انہیں افتتاحی تقریب میں نہ بلانے پر سوالات اٹھائے اور اب ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ انہیں پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دینا چاہئے تھا جس پر نجم سیٹھی دل کی بات زبان پر لے آئے ہیں اور مسلم لیگ (ن) سے بھی شکوہ کر ڈالا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر ایک صارف کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا ’’ آپ کے خیال کرنے کا بہت شکریہ۔ لیکن خدمت کا اعتراف نہ کرنے پر صرف پی ٹی آئی کی حکومت کو ہی قصور وار مت ٹھہرائیں۔ پی ایس ایل کے تین کامیاب سیزن اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ہوئی۔ انہوں نے بھی خدمات کا کوئی اعتراف نہیں کیا۔

Continue Reading

کھیل

نائیجیریا نے ورلڈ کپ میں جگہ بناکرتاریخ رقم کردی

anees akhtar

Published

on

nijeria

نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔

نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی ٹیم کے 87 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تاہم پیٹر آہو نے ناٹ آؤٹ 21 رنز بناکر اپنی ٹیم کو جشن منانے کا موقع فراہم کردیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب نائیجیریا نے کسی ورلڈ کپ میں جگہ بنائی ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
child mother
پاکستان1 منٹ ago

بچے کی گولی سے ماں جاں بحق ہونے کے معاملے میں سنسنی خیز پیشرفت

paf superior
پاکستان3 منٹ ago

پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پرپھسل گیا

aalia,deepica,ranbhir
شوبز9 منٹ ago

فلم فیئرایوارڈز:محبتوں کا کھلےعام اظہار، راضی” اور”پدماوت” نےمیدان مارلیا”

president of pakistan dr arif alvi
پاکستان11 منٹ ago

چائلڈ لیبر کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح: صدر

shahbaz sharif
پاکستان22 منٹ ago

شہباز شریف کا نواز شریف کی صحت پر تشویشناک بیان

hindu girl
پاکستان44 منٹ ago

اسلام قبول کرنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع مگر کیوں؟

maryam aurngzaib
پاکستان48 منٹ ago

مریم اورنگزیب نے عمران خان پر ایسا کیا الزام لگا دیا کہ

ruksana bangish
پاکستان53 منٹ ago

جعلی اکاؤنٹس کیس، رخسانہ بنگش بھی نیب کے ریڈار میں

انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

بھارتی فوج کے کیمپ میں دھماکا

پاکستان1 گھنٹہ ago

قائم علی شاہ نے درخواست دائر کر دی کیوں؟

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

نامعلوم شخص کی مسجد کو نظرآتش کرنے کی کوشش

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات کے لیے ‘رائل کمیشن’ بنانےکا اعلان

پاکستان2 گھنٹے ago

آصف زرداری کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

shah mehmood qurashi and uorpi union
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان اور یورپی یونین کے مابین اسٹرٹیجک مذاکرات ‘ اہم اعلانات

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سابق نارویجین وزیراعظم کیلئے پاکستانی تنظیم کا خصوصی ایوارڈ

nawaz maryam and captain
پاکستان5 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

faheem ashraf
کھیل21 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

cricket match
کھیل19 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

superem court
پاکستان5 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

asif ghafoor
پاکستان8 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

blal ashraf mahira
شوبز22 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

thailand
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

تھائی لینڈ میں انتخابات: نتائج کا اعلان آج ہوگا

exaam
پاکستان20 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

najam sethi
کھیل5 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

amrood
صحت8 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

fazal ur rehman
پاکستان23 گھنٹے ago

حکومت نے سات ماہ میں ہر روزقرضہ لیا

صحت5 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

khursheed shah
پاکستان6 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

afghan attack
انٹرنیشنل16 گھنٹے ago

اتحادی افواج کے فضائی حملے، 13شہری ہلاک

hindu girl
پاکستان6 گھنٹے ago

ہندو لڑکیوں کے اغواء کا معاملہ، گواہ سمیت 4 افراد گرفتار

مقبول خبریں