Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

بیگمات کومیدانوں سے دوررکھنے کا مشورہ

anees akhtar

Published

on

malnga

سری لنکن وزیر کھیل نے کرکٹرز کو بیگمات میدانوں سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا۔

حال ہی میں لسیتھ مالنگا کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر تھشارا پریرا پر ٹیم میں جگہ بچانے کیلیے ہاتھ پیر مارنے کا الزام عائد کیا، جواب میں آل راؤنڈر کی بیگم نے بھی محاذ کھول لیا،اس جگ ہنسائی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے نوٹس لیا۔

اب وزیر کھیل ہیرن فرنانڈو نے کہاکہ بیگمات کی سوشل میڈیا پر جھڑپوں سے مسائل پیدا ہوئے ہیں، یہ صورتحال شرمناک تھی، میں کرکٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی بیویوں کو کرکٹ کے میدانوں سے دور رکھیں اور توجہ کھیل پر دیں۔

کھیل

وسیم اکرم کا بطورممبرکرکٹ کمیٹی معاوضہ لینے سے انکار

anees akhtar

Published

on

waseem akram

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر وسیم اکرم نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بورڈ سے کوئی معاوضہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وسیم اکرم کو محسن حسن خان، مصباح الحق اور عروج ممتاز کے ساتھ پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔

پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ کمیٹی تین سال کے لیے تشکیل دی گئی ہے، کمیٹی کو ہر میٹنگ کے لئے 50 ہزار روپے اور پانچ ہزار روپے ڈیلی الاؤنس کے علاوہ جہاز کا ٹکٹ اور فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرایا جائے گا۔

تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نے پی سی بی کو بتایا ہے کہ وہ بلا معاوضہ کام کریں گے۔

حیران کن طور پر ایک مشہور کرکٹر بلا معاوضہ کام کر رہے ہیں، ایسے میں پی سی بی نے 2018 کے آخری چھ ماہ کے دوران بورڈ آف گورنرز کے اراکین پر مجموعی طور پر 16 لاکھ 81 ہزار 810 روپے اخراجات اٹھائے۔

ان اخراجات میں سے ڈیلی الاؤنس کی مد میں چار لاکھ 80 ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑے ناموں پر مشتمل کرکٹ کمیٹی تو بنادی لیکن کرکٹ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ پر کوئی مشورہ نہیں دے سکتے۔

Continue Reading

کھیل

انگلینڈ ٹیم کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا

anees akhtar

Published

on

waseem khan

 پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹروسیم خان انگلش ٹیم کے دورئہ پاکستان کا خواب دیکھنے لگے۔

لیسٹرشائر کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کو فروری میں پی سی بی کے ایم ڈی کا چارج لینا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں انگلش کلب کے ساتھ یادگار سفر کے اختتام پر افسردہ ہوں لیکن پاکستان کرکٹ کیلیے خدمات سرانجام دینے کا ایسا موقع تھا کہ انکار نہیں کرسکا۔

انھوں نے کہا کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سمیت میری کئی ترجیحات ہیں،اعتماد کی بحالی کیلیے انگلینڈ سے سیکیورٹی اینالسٹ کا ایک وفد بلاکر انھیں حقیقی صورتحال سے آگاہ کریں گے،انگلش ٹیم ایک ٹیسٹ یا 3میچز کی سیریز کھیلے پاکستان میں کرکٹ کیلیے ترسے شائقین کیلیے یہ بڑی مسرت کی بات ہوگی۔

ایک سوال پر وسیم خان نے کہا کہ کسی بھی معاملے میں راتوں رات انقلاب نہیں لایا جا سکتا،پاکستان کرکٹ میں کئی چیزیں بہتر اور کئی معاملات میں بہتری لانے کی بڑی گنجائش موجود ہے،اس کیلیے سسٹم کو تبدیل کرنا ہوگا،اس مقصد کیلیے لوگوں کی سوچ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے، معاملات درست سمت میں گامزن ہوں گے تو انٹرنیشنل کرکٹ میں ان کے نتائج بھی نظر آئیں گے۔

انھوں نے کہا کہ روایتی ڈگر پر چلنے کے بجائے ڈومیسٹک سطح پر ہائی پرفارمنس سسٹم لانا ہوگا،پاکستان کو عالمی نمبر بنانا ہدف ہونا چاہیے لیکن اگلے 2سال میں اپنی رینکنگ میں 3یا 4درجے بہتری لانے میں کامیاب ہو گئے تو سمجھیں گے کہ مثبت انداز میں منزل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

Continue Reading

کھیل

ایشئن جونئیرسکواش،پاکستان نے بھارت کوہرا دیا

anees akhtar

Published

on

asien squash

 ایشین جونئیر سکواش میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پہلے میچ میں فرحان ہاشمی نے بھارت کے ویر چوتھانی کو تین دو سے ہرایا۔ دوسرے میچ میں عباس زیب نے اکرش بہاتی کو شکست سے دوچار کیا.

تھائی لینڈ کے شہر پتیا میں ایشئن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا فائنل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا، پہلے میچ میں فرحان ہاشمی نے بھارت کے ویر چوتھانی کو تین دو سے ہرایا۔

دوسرے میچ میں عباس زیب نے اکرش بہاتی کو شکست دی، قومی سکواش کھلاڑیوں نے گروپ میچ میں بھی بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان1 منٹ ago

کاغان میں برف باری، سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

asad qaisar
پاکستان12 منٹ ago

اٹھاریویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،

nmaz e janaza
پاکستان47 منٹ ago

ساہیوال سانحہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

national assambli
پاکستان52 منٹ ago

ساہیوال واقعہ: قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

waseem akram
کھیل1 گھنٹہ ago

وسیم اکرم کا بطورممبرکرکٹ کمیٹی معاوضہ لینے سے انکار

chad israil
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

اسرائیل اورچاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

lindy graham
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان کیساتھ مشترکہ ملٹری آپریشن گیم چینجر

kh asif
پاکستان2 گھنٹے ago

چوہدری نثارکی واپسی کا فیصلہ قیادت کرے گی۔خواجہ آصف

alima imran1
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم اورعلیمہ خان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

fazal ur rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

حکمرانوں نے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ بنادیا،فضل الرحمان

army chief
پاکستان2 گھنٹے ago

مشکلات کے باوجودامن کیلئے بھرپورکردار ادا کیا : آرمی چیف

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

hamid mir1
پاکستان4 گھنٹے ago

حامد میروزیراعلیٰ کے ہاتھ میں گلدستہ دیکھ کرآگ بگولا

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

facebook
ٹیکنا لوجی24 گھنٹے ago

فیس بک میسینجر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی

hamid mir1
پاکستان4 گھنٹے ago

حامد میروزیراعلیٰ کے ہاتھ میں گلدستہ دیکھ کرآگ بگولا

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

killd
پاکستان8 گھنٹے ago

ساہیوال مقابلہ؛ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

supe
صحت7 گھنٹے ago

ہڈیوں کا شوربہ موٹاپے اورامراض قلب میں مفید

fwad khan
کھیل7 گھنٹے ago

پی ایس ایل 4؛شائقین نےفواد خان کا گانا مسترد کردیا

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

shahis khaqan abasi
پاکستان6 گھنٹے ago

مسلم لیگ (ن) نے بھی فوجی عدالتوں کی مخالفت کردی

deepica ranveer
شوبز6 گھنٹے ago

دپیکا سے شادی بہت پہلے کرچکاتھا، رنویر سنگھ

pujab police
پاکستان6 گھنٹے ago

گاڑی کالعدم تنظیم کے زیراستعمال رہی، سی ٹی ڈی کا ایک اور مؤقف

ch sarwar
پاکستان5 گھنٹے ago

ساہیوال جیسے واقعات پوری دنیا میں ہوتے ہیں، گورنرپنجاب

pakistan vs south afriqa 1st one day
کھیل19 گھنٹے ago

پاکستان نے پہلا ون ڈے 5 وکٹوں سے جیت لیا

daal rice
صحت4 گھنٹے ago

دال چاول سے دنیا کو بچایا جاسکتا ہے؟

raja basharat
پاکستان4 گھنٹے ago

متاثرہ فیملی کیلئے دو کروڑ روپے امداد کا اعلان

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز1 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو1 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز1 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز3 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو3 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو3 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز4 دن ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

bharat
ویڈیو4 دن ago

سلمان خان کی "بھارت” کی دھواں دھار جھلک

ek ladki ko dekha
شوبز5 دن ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو5 دن ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز5 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو6 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو1 ہفتہ ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو1 ہفتہ ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

مقبول خبریں