Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

’’پانڈیا اور راہول نے نامناسب باتیں کیں‘‘

anees akhtar

Published

on

virat kholi

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا پانڈیا اور راہول سے متعلق کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم اس طرح کے بیانات کے حق میں نہیں ہے ، جو باتیں دونوں نے کیں وہ نامناسب تھیں۔

کوہلی نے کہا کہ ٹیم انڈیا راہول اور پانڈیا کے ٹی وی شو کے دوران خواتین پر نامناسب تبصرہ کرنے کی حمایت نہیں کرتی۔

انہوں نے کہا کہ اس تنازع سے ڈریسنگ روم کا ماحول متاثر نہیں ہوگا، دونوں کھلاڑیو ں کا یہ نظریہ پوری طرح سے ذاتی ہے اور ٹیم انڈیا اس کی حمایت نہیں کرتی۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دونوں کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول کو خواتین کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر معطل کردیا ہے، جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

کھیل

غیرملکی پلیئرزکے ساتھ کیا ہوا،ایسی خبر کہ دنیا حیران

anees akhtar

Published

on

shain watson1

غیرملکی پلیئرزکے ساتھ کیا ہوا،ایسی خبر کہ دنیا حیرانرہ گئی۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق  پاکستان آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں نے محبت کے پھولوں سے دامن بھرلیا جب کہ شین واٹسن نے دورے کو یادگار قرار دے دیا۔

پاکستان میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچز کو دلچسپ بنانے اور یہاں کے شائقین کو کھیل کے سنسنی خیز لمحات سے لطف اندوز کرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں نے بھی اپنے دامن محبت کے پھولوں سے بھرلیے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک اور ٹیم مینجمنٹ کی کوششوں سے یہاں آنے پر راضی ہونے والے سابق آسٹریلوی کرکٹرشین واٹسن نے اپنے دورہ پاکستان کو یادگار قرار دے دیا۔ واٹسن پی ایس ایل فور میں سب زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی قرار پائے انھوں نے کئی میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی فتح کو اپنی بیٹنگ سے یقینی بنایا۔

پشاور زلمی کے کپتان اورلگاتار تیسری مرتبہ پی ایس ایل کیلیے پاکستان کا رخ کرنے والے ڈیرن سیمی نے بھی ایونٹ کے دوران مداحوں کے پیار اور سپورٹ کاشکریہ ادا کیا ہے۔ ان کاٹویٹر پرکہنا تھاکہ ’’پاکستان، میں واپس آؤں گا، پیار اور سپورٹ کا شکریہ‘‘۔

سیمی نے کراچی کے شائقین کرکٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا ماحول بہترین ہے اور یہ کرکٹ کھیلنے کے لیے شاندار جگہ ہے۔

ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم کرکٹر اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹور ویوین رچرڈز نے مداحوں ، پاکستان کے کرکٹ شائقین اور کراچی کے عوام کا بہت شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے ٹیم کوئٹہ کے ہر ممبر کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

Continue Reading

کھیل

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

anees akhtar

Published

on

shain watson

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا رنگا رنگ میلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح کیساتھ اختتام پذیر ہوا جس نے فائنل میچ میں پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔

پی ایس ایل کے 8 میچ کھیلنے کیلئے کئی نامور غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئے تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن سب کی توجہ کا مرکز رہے جو گزشتہ دو سال انکار کے اس مرتبہ پاکستان آنے پر رضامند ہوئے تھے۔

شین واٹسن کو پاکستانیوں نے سر آنکھوں پر بٹھایا اور انہیں خوب پیار دینے کے علاوہ پاکستان آمد پر شکریہ بھی ادا کیا مگر یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ شین واٹس اکیلے نہیں بلکہ اپنی اہلیہ اور بچوں کیساتھ پاکستان آئے تھے۔

شین واٹسن فائنل میچ میں جیت کے بعد گراﺅنڈ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کیساتھ تصاویر بنواتے رہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور پاکستانی انہیں خوب سراہ رہے ہیں۔

Continue Reading

کھیل

آئی سی سی کا پاک،بھارت میچ پردبنگ اعلان

anees akhtar

Published

on

i c c statemint

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بڑا بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عالمی کپ 2019ء میں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ ضرور ہوگا۔

یاد رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد انڈین کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ کر پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلنے اور دیگر ملکوں کے ذریعہ بھی پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی تھی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈیو رچرڈسن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ عالمی کپ کے دوران ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ پر کوئی خطرہ نہیں ہے۔

ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ دونوں ٹیمیں آئی سی سی کے ساتھ کھیلنے کو لے کر پابند ہیں اور ان پاکستان بھارت کے درمیان 16 جون کو مانچسٹر میں ہونے والا مقابلہ طے شدہ وقت پر ہو گا۔

انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کے بارے میں لکھے گئے خط پر بات کرتے ہوئے ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ تمام شراکت دار ٹیموں نے ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں اور اس وجہ سے عالمی کپ کے ہر میچ میں انہیں کھیلنا ہو گا۔ اگر کوئی ٹیم میچ کھیلنے سے منع کرتی ہے تو پھر اس میچ کا پورا پوائنٹ دوسری ٹیم کو دے دیا جائے گا۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
imran khan and usman buzdaar
پاکستان9 منٹ ago

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سے ملاقات ‘اندرونی کہانی سامنے آ گئی

gold
پاکستان29 منٹ ago

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

shain watson1
کھیل30 منٹ ago

غیرملکی پلیئرزکے ساتھ کیا ہوا،ایسی خبر کہ دنیا حیران

qaiser ameen butt1
پاکستان33 منٹ ago

حاجی قیصر امین بٹ کا سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ

kashmala tariq
پاکستان38 منٹ ago

کشمالہ طارق نے ہراسگی کا الزام لگا دیا مگرکس پر

nederland
انٹرنیشنل57 منٹ ago

نیدرلینڈ میں فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی نکلا

shah rukh khan
شوبز1 گھنٹہ ago

بے نامی جائیداد،شاہ رخ خان کیخلاف کارروائی

shain watson
کھیل1 گھنٹہ ago

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

kashmir
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

کشمیری استاد کی دوران حراست شہادت کیخلاف مظاہرے

i c c statemint
کھیل1 گھنٹہ ago

آئی سی سی کا پاک،بھارت میچ پردبنگ اعلان

asad umar
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسد عمرپرسنسنی خیز الزام لگ گیا

kartaar pur coridoor
پاکستان2 گھنٹے ago

کرتارپورراہداری پربڑا فیصلہ سامنے آگیا

Federal cabinet meeting
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس، وزارتوں اور سینئر حکام کو زور دار دھچکا

asad umar faysal javaid
پاکستان2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

sh rasheed
پاکستان2 گھنٹے ago

عائشہ گلالئی نے شیخ رشید کے خلاف ایسا کام کرڈالا

Capture4
شوبز23 گھنٹے ago

حانیہ عامر نے دل دیدیا۔۔۔ لیکن کس کو

پاکستان23 گھنٹے ago

پاکستان، آئی ایم ایف معاہدہ طے، ڈالر 185 ، بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی

jall band
شوبز18 گھنٹے ago

میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئی

ali muhammad khan
پاکستان23 گھنٹے ago

علی محمدخان نے عافیہ صدیقی کے حوالہ سے خوشخبری سنادی

air craft
پاکستان23 گھنٹے ago

بھارت کی فضائی جارحیت کا خطرہ ، انٹیلی جنس رپورٹس منظرعام پر آگئیں

sardar usman buzdar
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب حکومت کا وزیراعظم کو چونا، تنخواہوں میں اضافہ کا بل منظور

maryam nwaz
پاکستان20 گھنٹے ago

مریم نوازکی نوازشریف سے لائن کٹ گئی

F16
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب کر دیا

hassan niazi
شوبز18 گھنٹے ago

حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردارنبھانے پر بول پڑے

پاکستان23 گھنٹے ago

عمران خان حکومت کی بڑی ناکامی منظر عام پر

jutintrodo
انٹرنیشنل9 گھنٹے ago

بس بہت ہو چکا، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں

شوبز7 گھنٹے ago

پہلی جھلک منظرعام پر

the world bank
پاکستان21 گھنٹے ago

عالمی بینک کا حکومت کےخلاف عدم اعتماد

nawaz sharif1
پاکستان18 گھنٹے ago

نوازشریف کواپنے گھرفون کرنے کا اختیارحاصل

شوبز7 گھنٹے ago

’’جنون عشق‘‘ کو نمائش کی اجازت

مقبول خبریں