Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

مصباح الحق کا بیٹا بھی کرکٹربننے میں کامیاب

anees akhtar

Published

on

faham ul haq

 سابق کپتان مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق 13 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کیمپ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔

پی سی بی نے 13 سال سے کم عمر کرکٹرز کے لیے 2 ہفتوں کا کوچنگ کیمپ شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے، جس کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کیمپ کا آغاز 14 جنوری سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، باسط علی کی سربراہی میں قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ان کھلاڑیوں کا چناؤ پی سی بی انڈر 13 انٹرریجنل ٹورنامنٹ کے بہترین پرفارمرز میں سےکیاہے۔

جن کھلاڑیوں کو کوچنگ کیمپ میں مدعوکیا گیا ہے ان میں اسپنرز کو حافظ ساجد اکبراور محتشم رشید ٹریننگ دیں گے، فیلڈنگ ڈرلز کی پریکٹس بلال احمد اور عبدالمجید کو سونپی گئی ہے، فاسٹ بولرز کو ساجد شاہ ٹپس دیں گے۔ مدثر نذر اور علی ضیا بلے بازوں کی خامیوں کو دور کرنے میں مدد دیں گے۔

مدعو کردہ کرکٹرز میں شاہ زیب خان ایبٹ آباد، اسد عبداللہ بہاولپور، شاہد علی، طلحہ شاکر، مزمل علی ڈیرہ مراد جمالی، شاہود انجم، قمر عباس، محمد اریب فیصل آباد، اویس آفریدی، حسبن اللہ فاٹا، نور حبیب حیدر آباد، سعد بیگ کراچی، عبید شاہد، فہام الحق، شہباز جاوید، ذوہیب خان، محمد عثمان، محمد سلمان لاہور، شاہزیب علی لاڑکانہ، حسیب ناظم، عبدال ہادی ہارون ملتان، احمد حسین پشاور، محمداذان مہدی، محمد ارشد ارشاد احمد، محمد ابراہیم سلطان راولپنڈی، نعمان علی اور ذین علی سیالکوٹ شامل ہیں۔

کھیل

پہلا ون ڈے‘ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

Rashid Saeed

Published

on

pakistan vs australia

پاکستان نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیدیا‘ حارث سہیل نے شاندار سنچری سکور کیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ شارجہ میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنائے۔ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا لیکن نویں اوور میں پاکستان کو پہلا نقصان اس وقت ہوا جب امام الحق ناتھن لیون کی گیند پر ان ہی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ 

پاکستان کے دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی شان مسعود تھے جو 40 رنز بنا کر کولٹر نائل کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ کپتان شعیب ملک 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ حارث سہیل ناقابل شکست 101 رنز بناکر نمایاں رہے، عمر اکمل 49 اور شان مسعود 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے کولٹر نائل اور گلین میکس ویل نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ میچ شروع ہونے سے قبل کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

Continue Reading

کھیل

پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Rashid Saeed

Published

on

pakistani batting

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کررہے ہیں اور ٹیم میں امام الحق، حارث سہیل، عمر اکمل، فہیم اشرف، عماد وسیم، محمد رضوان، محمد عامر، یاسر شاہ شامل ہیں جب کہ محمد عباس اور شان مسعود ڈیبیو کریں گے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: پاکستان یا کینگروز کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان کے خلاف آسٹریلوی اسکواڈ کپتان ایرون فنچ، عثمان خواجہ، ہینڈس کومب، شان مارش، مارکس اسٹونس، ایشٹن ٹرنر، گلین میکسویل، پیٹ کمنس، جیسن بینڈروف، جے رچرڈسن، نیتھن لیون، کین رچرڈسن، ایڈم زامپا اور نیتھن کولٹر نیل پر مشتمل ہے۔

Continue Reading

کھیل

کوئٹہ گلیڈیٹر جیت کا جشن کہاں منائے گی؟

Rashid Saeed

Published

on

کوئٹہ گلیڈیٹر کے روح رواں ندیم عمر کی قیادت میں فرنچائز کے قافلے میں کپتان سرفراز احمد، ہیڈ کوچ، سابق ٹیسٹ کپتان معین خان،احمد شہزاد،انورعلی، احسان علی اور ٹیم منیجر اعظم خان سمیت دیگر بھی شامل ہوں گے۔اس حوالے سے ندیم عمر کا کہنا ہے کہ ہم لیگ میں میں شاندار فتح  کی خوشیوں کو کوئٹہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ باٹنے کے خواہش مند ہیں، ٹرافی کی آمد پر جشن کا سا سماں ہوگا،ہمیں اس بات پر بھی فخر ہے کہ ہماری فرنچائز کی جیت کی بدولت دنیا میں کوئٹہ اور بلوچستان کا نام روشن اور مثبت تاثرابھرا ہے، کوئٹہ گلیڈیٹر کی ٹیم وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات کے ساتھ پاکستان آرمی کی سدرن کمانڈ کے سربراہ  لیفٹینینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ملے گی۔دوسری جانب کامیابی پر ملک بھر میں خیرمقدم پر مسرور کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان کے موقعہ پر کوئٹہ میں جشن مناکر خوشی دوبالا ہو جائے گی

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
jesinda ardon
انٹرنیشنل3 منٹ ago

برج خلیفہ جسینڈا آرڈن کی تصویر سے جگمگا اٹھا

پاکستان9 منٹ ago

ملائیشیا کے وزیراعظم واپس روانہ ہوگئے

samsang
ٹیکنا لوجی17 گھنٹے ago

سام سنگ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

lost waste
صحت17 گھنٹے ago

وزن کم کرنے کیلئے آسان طریقہ مگر کون سا؟ جانئے

mahteer muhammad and president of pakistan
پاکستان17 گھنٹے ago

مہاتیر محمد کو کون سے ایوارڈ سے نوازا گیا، اندرونی خبر سامنے آگئی

ali zafar
شوبز17 گھنٹے ago

علی ظفر نے یوم پاکستان پر ملی نغمہ ’’جان دے دینگے‘‘ ریلیز کر دیا

23 march
پاکستان18 گھنٹے ago

یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں مکمل

hqdefault.jpg
پاکستان18 گھنٹے ago

فضائیہ، بحریہ اور بری کی نئی کامیابی منظر عام پر‘ بریکنگ نیوز

maryam nawaz
پاکستان18 گھنٹے ago

مریم کی دھمکی سے وزیراعظم عمران خان پریشان

ali jhangir sadique
پاکستان18 گھنٹے ago

سندھ ہائیکورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کی درخواست مسترد کر دی مگر کیوں؟

pressure kick
پاکستان18 گھنٹے ago

پاکستان کو پریشرکِک مل گئی مگرکہاں سے اور کیسے؟جانئے

pakistan vs australia
کھیل19 گھنٹے ago

پہلا ون ڈے‘ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

pepoles party worker
پاکستان19 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کے گرفتار تمام کارکنان کی ضمانت پر رہائی

imran khan
پاکستان19 گھنٹے ago

مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ، وزیراعظم کی شدید الفاظ میں مذمت

earth quake
پاکستان19 گھنٹے ago

پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان23 گھنٹے ago

بہن اور بہنوئی کا قتل کیوں اور کب؟

bilawal bhutto
پاکستان22 گھنٹے ago

بلاول بھٹو کا ملک دشمنی کا الزام لگانے والوں کو کرارا جواب

gang mawri
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

mulana taqqi
پاکستان23 گھنٹے ago

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

shahbaz gull
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز گل نے مریم نواز کے دھرنا کا ایسا جواب دیا کہ

maryam nawaz
پاکستان18 گھنٹے ago

مریم کی دھمکی سے وزیراعظم عمران خان پریشان

shahbaz sharif
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

ali zafar
شوبز17 گھنٹے ago

علی ظفر نے یوم پاکستان پر ملی نغمہ ’’جان دے دینگے‘‘ ریلیز کر دیا

maryam nawaz
پاکستان22 گھنٹے ago

مریم نواز کی حکومت کو بڑی دھمکی مگر کون سی؟ بڑی خبر

pti flag
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلی کی سونامی آ گئی

pepoles party worker
پاکستان19 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کے گرفتار تمام کارکنان کی ضمانت پر رہائی

sindh school
پاکستان19 گھنٹے ago

سندھ بھر میں میٹرک امتحانات ملتوی ہونے کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

ali zafar and misha shafi
شوبز22 گھنٹے ago

علی ظفر کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

earth quake
پاکستان19 گھنٹے ago

پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مقبول خبریں