کھیل

سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کپتانی سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ جان کر سب حیران رہ گئے

سرفراز احمد کوچ شین واٹسن کی تجویز پر کپتانی سے دستبردار ہوئے' پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے رائیلی روسو کو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین سرفراز احمد نے پی ایس ایل سیزن 9 شروع ہونے سے پہلے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ جان کر سب حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ سرفراز احمد بحیثیت کھلاڑی پی ایس ایل 9 میں ایکشن میں ہوں گے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کوچ شین واٹسن کی تجویز پر کپتانی سے دستبردار ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے رائیلی روسو کو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ سعود شکیل نائب کپتان ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button