سوشل ایشوز

محکمہ ایجوکیشن افسران کی کارستانی ، گورنمنٹ پرائمری سکول پتوکی بھوت بنگلے میں تبدیل

پرائمری سکول دروازوں، چار دیواری سمیت ٹوٹ پھوٹ کا شکار 'چھتیں بھی پھٹ گئیں 'بچے قریبی مکان میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

پتوکی(این این آئی)محکمہ ایجوکیشن افسران کی کارستانی ، گورنمنٹ پرائمری سکول پتوکی بھوت بنگلے میں تبدیل ۔ محکمہ ایجوکیشن پتوکی افسران کی تعلیم دشمنی کھل کر سامنے آگئی۔

پتوکی کے علاقہ حبیب آباد نواحی گاؤں تھڑا کا گورنمنٹ پرائمری سکول بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا پرائمری سکول دروازوں، چار دیواری سمیت ٹوٹ پھوٹ کا شکار کلاس روم کی چھتیں بھی پھٹ گئیں پرائمری سکول کے بچے قریبی مکان میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور محکمہ ایجوکیشن پتوکی،قصور،مقامی سیاستدانوں نے خاموشی اختیار کرلی اہل علاقہ،سکول ٹیچر کا نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیسے ممکن ہے؟ ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے راز کی بات بتا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button