کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کرنا کیوں ضروری؟

computer
Avatar WebDesk 1 , مارچ 15, 2019

ہفتے میں ایک دفعہ کمپیوٹر کو مکمل شٹ ڈاؤن کر کے سٹارٹ کرنے پر کمپیوٹر کے چھوٹے مسائل اور پیچیدگیاں فکس ہو جاتی ہیں اس لئے ہفتے میں ایک بار کمپیوٹر کو مکمل شٹ ڈاؤن ضرور کریں۔

لوگ سمجھتے ہیں کہ کمپیوٹر کے شٹ ڈاؤن کرنے اور سلیپ موڈ کے درمیان پاور کا زیادہ استعمال ہوتا ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے، اگر بجلی کے بل میں کمی چاہئے تو پھر استعمال نہ ہونے کی صورت میں لیپ ٹاپ کے چارجر کو ساکٹ سے نکال لیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: معطل رہنے کے بعد بحال، فیس بک تاحال متاثر

کمپیوٹر کا استعمال جتنا زیادہ ہوگا اتنابیک گراؤنڈ میں کیشے زیادہ جمع ہو گا اور کمپیوٹر کی کارکردگی سست ہو جائے گی۔ ماہرین کے مطابق شٹ ڈاون کرنے سے کمپیوٹر کی میموری میں اکھٹا ہونے والے ڈیٹا کا کاٹھ کباڑ ٹھکانے لگ جاتا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.