Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ٹیکنا لوجی

دھاتوں کا پتا لگانے والی تجربہ گاہ،اب ہاتھوں میں

WebDesk 2

Published

on

fution

صرف پانچ منٹ میں پانی میں زہریلی بھاری دھاتوں کو موجودگی اور ان کی شدت ظاہر کرنے والا ایک انقلابی دستی آلہ سنگاپور میں تیار کرلیا گیا ہے۔

عام طور پر پانی میں زہریلی دھاتوں کی مقدار معلوم کرنے کے لیے پانی کے نمونے تجربہ گاہوں میں بھجوائے جاتے ہیں جس میں بہت وقت لگتا ہے۔ لیکن یہ نیا آلہ اس کام کو تیزرفتار بناتے ہوئے صرف پانچ منٹ میں پانی میں موجود پارے، سیسے، آرسینک (سنکھیا) اور دیگر بھاری دھاتوں کی نشاندہی اور ان کی مقدار کو بھی ظاہر کرسکتا ہے۔ اس کی تیاری میں ماہرین نے عین انسانی جسم کے نظام کو مدِ نظررکھا ہے۔

پانی کے جس ذخیرے پر آپ کو شک ہوتو اس کے صرف چند قطرے اس آلے میں ڈال کر 5 منٹ انتظار کیجئے۔ یہ اتنا حساس ہے کہ پانی میں سیسے کی مقدار پانچ حصے فی ارب بھی ہوتب بھی اسے آسانی سے شناخت کرلیتا ہے۔ مجموعی طور پر یہ 24 اقسام کی دھاتوں کی موجودگی کا پتا لگاسکتا ہے۔ ا

اسے تیار کرنے والی کمپنی کا نام واٹر پلائی ہے اور اگلے مرحلے میں اس آلے کو تجارتی پیمانے پر تیار کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ آپٹیکل فائبر ہی اس سینسر کی جان ہیں جو بھارتی دھاتوں کو اپنے ساتھ باندھ لیتے ہیں۔ آپٹیکل تاروں میں سے لیزر گزرتی ہے اور جیسے ہی اس سے دھات کے سالمات جڑتے ہیں لیزر کی روشنی بدل جاتی ہے جس سے ماہرین پانی میں موجود دھات اور اس کی مقدار کا پتا لگالیتےہیں۔

ٹیکنا لوجی

ویڈیو گیمز کی دنیا کا حیرت انگیز کریکٹر والا ورژن تیار

WebDesk 1

Published

on

فیس بک نے انٹیلی جنس آرٹی فیشل کی مدد سے حقیقی کھلاڑیوں کو اُن کے فطری انداز کے ساتھ ویڈیو گیم کے کریکٹرز کے طور پر استعمال کرنے کے لیے حیرت انگیز سسٹم تیار کرلیا۔

فیس بک کے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ویڈیو گیم ’Vid2Play‘  تیار کی ہے جس میں کھلاڑیوں کے کریکٹر مصنوعی نہیں بلکہ حقیقی دنیا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ہوں گے اور صارف اپنی پسند کے کھلاڑی کا انتخاب کرکے اسے ویڈیو گیم کھلاڑی کے طور پر استعمال کرسکتا ہے۔

فیس بک کا یہ ہائی ٹیکنالوجی والا ورژن 80 کی دہائی کی ایف ایم وی یعنی فل موشن ویڈیو کی یاد تازہ کردے گی لیکن یہ زیادہ جدید ہے اور حقیقت سے نہایت قریب بھی جس کے لیے ہزاروں کھلاڑیوں کے ایکشن کا مطالعہ کیا گیا اور ان کے ہر انداز کو سسٹم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے ویڈیو گیم کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے پوز ٹو پوز اور پوز ٹو فریم نیٹ ورک کا استعمال کیا ہے جس کی مدد سے رقص کرنے یا ٹینس کھیلتے وقت جسم کی حرکات میں تبدیلی کو کریکٹر کا حصہ بنادیا گیا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ حقیقی کھلاڑیوں کے انتخاب اور ان کی حرکات کا کنٹرول صارف کے ہاتھ میں ہوگا۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

انسٹاگرام نے اپنے مداحوں کے لئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

WebDesk 4

Published

on

انسٹاگرام انتظامیہ کی جانب سے فوٹو شیئرنگ ایپ پر شیئر کی جانے والی تصاویر کے لائکس کی تعداد چھپانے کا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیس بک کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام کی جانب سے تصاویر کے لائکس کی تعداد چھپانے کا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس نئے فیچر کے تحت کسی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر اس کے فالورز کو پتا نہیں چلے گا کہ اسے کتنے لوگوں نے لائک کیا ہے لیکن شیئر کرنے والے کو یہ تعداد نظر آتی رہے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ فوٹو شیئرنگ ایپ پر یہ ایک بڑی تبدیلی ہوگی جسے صارفین پسند کریں گے۔

انسٹاگرام کے ترجمان نے دی ورج نامی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی تک فوٹو شیئرنگ ایپ پر اس فیچر کو ٹیسٹ نہیں کیا گیالیکن جلد ہی اس کی آزمائش کی جائے گی۔ کمپنی چاہتی ہے کہ صارفین اس طرف زیادہ توجہ دیں کہ ان کے دوستوں نے انسٹاگرام پر کیا شیئر کیا ہے نہ کہ ان کی توجہ اس بات پر مرکوز ہو کہ ان کے دوست کی تصویر کو کتنے لائکس ملے ہیں۔

وشل میڈیا ویب سائٹس پر لائکس کی تعداد منظر عام پر لانے کی وجہ سے نوجوانوں میں سوشل میڈیا پرزیادہ سے زیادہ وقت گذارنے کا رحجان بڑھتاجارہاہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ڈپریشن کی ایک وجہ سوشل میڈیا پر لائکس کی کم تعداد بھی ہے۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

دنیا کے سب سے چھوٹے جہاز کی پہلی اڑان

WebDesk 2

Published

on

air plane

دنیا کے سب سے چھوٹے جہاز نے پولینڈ کی فضاؤں میں پہلی اڑان بھرکر سب کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چھوٹا سا جیٹ طیارہ ایک منٹ میں پانچ ہزار نوسوفیٹ بلندی پر پہنچ سکتا ہے، سات سوکلو وزنی جہاز میں پانچ افراد سفر کرسکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس جہاز کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس کا اندرونی حصہ کسی لکژری کار کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔

پانچ سیٹوں پر مشتمل اس جہاز کو جنوب مشرقی پولینڈ میں قائم زائی لوناگورا نامی ایئرپورٹ پر اڑایا گیا جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے، جہاز کا وزن 700 کلو گرام ہے۔

دنیا کے سب سے چھوٹا جہاز کی مالیت تقریباً دو ملین یورو ہے، اس جہاز کو تیار کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اسی طرز کے مزید طیارے بنائے جائیں گے۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ رواں سال ہی مذکورہ طرز کے مزید جہاز تیار کرکے فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے، اس کو بنانے میں اعلیٰ اور جدید قسم کے دھات استعمال کیے گئے ہیں۔

اپنی نوعیت کے اس منفرد جہاز نے جہاں پولینڈ میں دھوم بچائی ہے بلکہ دنیا بھر میں لوگ اس کی واہ واہ کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ سوشل میڈٰیا پر بھی صارفین خوب پسند کررہے ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
انسٹاگرام5 منٹ ago

ہم دل دے چکے صنم

شوبز16 منٹ ago

قومی موسیقی میلے کا آغاز

پاکستان25 منٹ ago

آج شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

پاکستان29 منٹ ago

پاکستان کا ایران سے احتجاج

پاکستان33 منٹ ago

آج وزارت خزانہ کا چارج سنبھالیں گے

پاکستان38 منٹ ago

عمران نے جو کیا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا

پاکستان43 منٹ ago

تبدیلی کا فیصلہ قبول کرلیا

پاکستان13 گھنٹے ago

عمران خان وزراء کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں: فرخ حبیب

پاکستان13 گھنٹے ago

ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کو ان کے واجبات ادا کر دیئے: سید صمصام بخاری

پاکستان13 گھنٹے ago

تحریک انصاف کی کشتی میں سوراخ ہوچکا، جلد ڈوبنے والی ہے:شیراعظم

پاکستان13 گھنٹے ago

افغان مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھیجنے کےلئے درخواست دائر

پاکستان14 گھنٹے ago

طوفانی ہوائیں، لاپتہ ماہی گیروں کی تعداد 24 ہوگئی

انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

سوسالہ جرمن خاتون بلدیاتی انتخابات کی امیدوار منتخب

صحت14 گھنٹے ago

سمندری گھاس اور الجی دوائوں کا خزانہ

انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

مالی کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

انسٹاگرام23 گھنٹے ago

عمران بخاری نئے پراجیکٹ میں مصروف

پاکستان24 گھنٹے ago

پنجاب میں بھی تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان24 گھنٹے ago

تیل نکل آیا۔۔ لیکن کس جگہ سے

ministers
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیروں کوعہدے سے ہٹانے کی تفصیلات سامنے آگئیں

khursheed shah
پاکستان22 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا ایک بار پھر حکومت کی طرف جھکاؤ

انسٹاگرام23 گھنٹے ago

ارفع فریال کی پہلی’ضد‘

chaudhry gullam sarwar
پاکستان22 گھنٹے ago

اسد عمر کے بعد غلام سرور کا بھی حکومت کو کرارا جواب

asif raza
شوبز20 گھنٹے ago

آصف رضا میر کی اپنے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ahsan khan
انسٹاگرام23 گھنٹے ago

مسکراہٹوں کی پٹاری کھلنے والی ہے

imran khan1
پاکستان16 گھنٹے ago

وزراء کی چھٹی، وزیراعظم بے خبر، ہوشرباء انکشاف

انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

ایک خراب فون کی جگہ 10 نئے فونز مل گئے

jamla1
شوبز15 گھنٹے ago

پاکستانی نژادامریکی اداکارہ جمیلہ جمیل بھی نشانے پر

new list of cabinent
پاکستان22 گھنٹے ago

کابینہ ڈویژن کی نئی لسٹ، اسدعمراورعامر کیانی بدستورعہدوں پر براجمان

IMF and government
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت سے قومی بجٹ بنانے کا اختیار بھی چھن گیا

شوبز16 گھنٹے ago

اداکارشان کی بالی ووڈ کنگ خان کو نصیحت

ویڈیو16 گھنٹے ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو2 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو2 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی2 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو3 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو4 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز4 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز4 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو4 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو5 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو6 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو6 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

film
ویڈیو7 دن ago

’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘کا نیاٹریلر جاری

ویڈیو1 ہفتہ ago

ایکشن سے بھرپورفلم "اینا”کا پہلا ٹریلر جاری

مقبول خبریں