صارفین کیلئے خوشخبری، موبائل رجسٹرڈ کروانا اب ہونا آسان

موبائل فون صارفین اب اپنے موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر موبائل کمپنیوں کے نامزد کردہ فرنچائز سینٹرز پر بھی رجسٹر کراسکتے ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن نے موبائل ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی کو رجسٹر کروانے کے لیے سیلولر موبائل آپریٹر کے نامزد کردہ فرنچائزز پر سہولت مہیا کر دی گئی ہے۔

You might also like