Connect with us

ٹیکنا لوجی

کچرا صاف کریگا

Published

on

سمندروں میں جمع پلاسٹک اب ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اس کے خاتمے کے لیے تجرباتی طور پر پائپ نما کوڑے دان آزمائشی طور پر سمندر میں اتارا گیا ہے اسے بحر صاف کرنے والے منصوبے (اوشن کلین اپ پراجیکٹ) کا نام دیا گیا ہے اور یہ پائپ 2200 کلومیٹر تک سمندر میں موجود رہے گا۔ بحرالکاہل میں ایک جگہ کوڑے کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے اور ماہرین پرامید ہیں کہ اس نظام سے کچرے کو پکڑنے میں مدد ملے گی۔ کچھ روز میں انکشاف ہوا کہ یہ سسٹم طوفانی سمندر میں بھی اپنا کام کرتا رہتا ہے۔ اس نظام کی تیاری میں 5 سال لگے ہیں اور یہ نظام بحرالکاہل میں تیرنے والے کچرے کے بڑے ڈھیر کو صاف کرے گا جس میں پلاسٹک کی بہتات ہے۔ سمندر کی قدرتی لہریں 600 میٹر طویل پائپ تک کچرا لائیں گی جس کے کھلے ہوئے سروں کے اندر پلاسٹک جائے گا اور سمندر صاف ہوگا۔ اسے ہواؤں کی مختلف رفتار، کیفیات اور موسموں میں آزمایا جائے گا۔ پہلے 120 میٹر طویل ٹکڑے کو دو ہفتے تک آزمایا جارہا ہے اور اس کے بعد اس کے مزید حصے جوڑ کر 600 میٹر لمبا نظام سمندر میں چھوڑا جائے گا۔ یہ پائپ پانی پر تیرتا رہتا ہے اور کسی بھی حالت میں اندر نہیں ڈوبتا ۔ اس طرح سطح کا کچرا اس کے اندر جاتا رہتا ہے۔

Advertisement

ٹیکنا لوجی

آبی حیات کو بچانے اور کچرے سے ایندھن بنانیوالی انوکھی کشتی

Zeeshan Ali

Published

on

oceansaviour

برطانیہ کے شہر ساؤتھ ایمپٹن کی ایک کمپنی نے سمندر صاف کرنے والی ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو روزانہ ایک ٹن سمندری کچرا اپنے اندر جذب کرتی ہے، اسی کوڑے کو ایندھن میں بدل کر آگے بڑھتی ہے اور پلاسٹک کو انتہائی باریک پیس کر اسے ماحول دوست انداز میں تلف کرتی ہے۔

تین عرشوں والی اس کشتی کی لمبائی 70 میٹر ہے جسے ’اوشن سیویئر پروجیکٹ‘ یعنی سمندروں کا نجات دہندہ منصوبہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ پانی میں پلاسٹک سمیت ہر قسم کے کچرے کی تلاش، شناخت، جمع کرنے اور اسے ری سائیکل کرنے کا کام کرے گی۔ توقع ہے کہ یہ روزانہ کم ازکم ایک ٹن کچرا جمع کرسکے گی لیکن اس صلاحیت کو بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔

منصوبے سے وابستہ رچرڈ ڈبلیو رابرٹس کہتے ہیں کہ عالمی سمندروں میں اس وقت پلاسٹک کے پانچ ٹریلین ٹکڑے موجود ہیں اور انہیں مزید باریک ہونے سے قبل ہی جمع کرنا ضروری ہے۔ توقع ہے کہ یہ کشتی اس ضمن میں اہم کردار ادا کرے گی اور سمندری حیات اور خود انسان کےلیے وبال بننے والے پلاسٹک کو ختم کرنے میں مدد دے گی۔

کشتی کے اطراف بازو نما آلے لگائے گئے ہیں جو سمندر سے پلاسٹک جمع کرتے ہیں۔ پھر یہ پلاسٹک ایک متحرک بیلٹ سے آگے بڑھتے ہوئے نظام میں جاتا ہے جسے باریکی سے پیسا جاتا ہے۔ اس کے بعد پلاسٹک کا چ±ورا پلازما گیس سے جلاکر ماحول دوست انداز میں بھسم کردیا جاتا ہے۔ اس کے بعد کچرے کو پروسیس کرکے کشتی کے ایندھن میں بدلا جاتا ہے۔

کشتی میں عملے کے رہنے کی جگہ، تجربہ گاہ اور ہیلی پیڈ بھی ہے۔ تاہم ماہرین نے کہا ہے کہ سمندر کو پلاسٹک سے نجات دلانے کےلیے ایسی ہزاروں کشتیاں درکار ہوں گی۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

سام سنگ زیادہ سستے سمارٹ فونز متعارف کرانے کیلئے تیار

Zeeshan Ali

Published

on

samsung mobile phone

سام سنگ نے اپنے بجٹ فون سیریز گلیکسی جے کو ختم کرکے اے سیریز کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، تاکہ اپنے مڈرینج فونز کو لوگوں کے لیے زیادہ پرکشش بناسکے۔

کورین ویب سائٹ کے مطابق گلیکسی جے سیریز کو ختم کرنے کا مقصد گلیکسی اے سیریز کو زیادہ توسیع دینا ہے تاکہ اس میں چند کم قیمت فونز کو شامل کیا جاسکے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سام سنگ گلیکسی ایم نامی سیریز متعارف کرانے پر بھی غور کررہی ہے جو کہ گلیکسی آن سیریز کی جگہ لے گی۔

گلیکسی ایم فونز بجٹ ڈیوائسز خریدنے والوں کو ذہن میں رکھ کر تیار کیے جائیں گے، یعنی ایسے فونز جو اس وقت چین کی اسمارٹ فونز کمپنیوں کی تیار کردہ ڈیوائسز کو ٹکر دے سکیں۔گلیکسی ایم کے فونز کی قیمتیں اتنی کم ہوں گی کہ وہ بھارت، پاکستان اور ایسے ہی دیگر ممالک میں اپنی چینی حریف کمپنیوں کا مقابلہ کرسکے گی

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا افتتاح

Zeeshan Ali

Published

on

hydrogen train

جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں دنیا کی پہلی ماحول دوست ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ہائیڈروجن سے چلنے والی فی الحال دو ٹرینوں کا کمرشل بنیادوں پر آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ یہ ٹرینیں 60 میل کا سفر طے کریں گی۔

ہائیڈریل نامی یہ ٹرین بھی عام ٹرینوں کی طرح ہی کام کرتی ہے تاہم اسے ماحول دوست بنانے کے لیے ایسا سسٹم نصب کیا گیا ہے جو ہائیڈروجن اور آکسیجن کو ملا کر بجلی پیدا کرے گا اور اسی بجلی سے ٹرین کو چلایا جائے گا۔

ہائیڈرل ٹرین میں ہائیڈروجن سے بھرا ہوا ایک ٹینک 300 مسافروں کے ساتھ 500 میل تک کے سفر کے لیے کافی ہوگا۔ دنیا کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو تیار کرنے والی نجی کمپنی نے ماحول دوست ٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی ٹرین کے اضافے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ٹرین بنانے والی کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ دو ٹرینیں تجرباتی بنیادوں پر چلائی ہیں اور مزید 14 ٹرینیں 2021 تک تیار ہو جائیں گی جو آلودگی پھیلانے اور ماحول کو تباہ کرنے والی ڈیزل سے چلنے والی ٹرینوں کا اختتام ثابت ہوں گی۔

واضح رہے کہ ڈیزل پر چلنے والی ٹرینیں ماحول کو شدید آلودہ کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی سے بچنے اور کم خرچ ٹرین سسٹم کے لیے ہائیڈرل ٹرین تیار کی گئی ہے جس کا اعلان گزشتہ برس کیا گیا تھا

Continue Reading
sardar usman buzdar
پاکستان8 منٹ ago

ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے: سردارعثمان بزدار

imran khan
پاکستان13 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکوطلب کر لیا

imran khan
پاکستان21 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کامیاب……..سعودی عرب کا اہم اعلان

mili muslim league
پاکستان26 منٹ ago

پارٹی کی تنظیم سازی کےلئے ملی مسلم لیگ کا اہم اقدام

aleem khan
پاکستان30 منٹ ago

اپنا کام دکھانا شروع کر دیا

hamid mir
پاکستان40 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

karachi dakait gang
پاکستان56 منٹ ago

کراچی میں 200 ڈکیتیوں کے پیچھے سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ نکلا

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

karachi jalos
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی میں نویں محرم کا جلوس نشتر پارک سے برآمد

love marriage
پاکستان2 گھنٹے ago

بہاولنگر میں پسند کی شادی دولہا کو مہنگی پڑ گئی

indian forces attack on kashmiri
کشمیر2 گھنٹے ago

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،2 کشمیریوں کو شہید کردیا

jet air ways
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی لاپرواہی سے درجنوں مسافر زخمی

ganjepan
صحت2 گھنٹے ago

گنجے پن کے شکار لوگوں کےلئے خوشخبری

cancer
صحت2 گھنٹے ago

صحت بخش غذاءسے کینسر سے بچاﺅ ممکن

dead body
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں لاپتہ لڑکا مبینہ مقابلے میں ہلاک

nawaz shrif
پاکستان23 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا اپنے بارے میں بڑا فیصلہ

sardar atiq
کشمیر20 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

fawad chaudhary
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کو دھمکی دے ڈالی

bilawal
پاکستان21 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

reham khan
شوبز8 گھنٹے ago

ایک اور مشکل

انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

Prime Minister imran khan interview
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

hamid mir
پاکستان40 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

imran khan
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ نوازشریف کی رہائی کے بعد لائحہ عمل پر غور

police crack down
پاکستان18 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

auction of Buffaloons
پاکستان9 گھنٹے ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

chiarabordi
شوبز7 گھنٹے ago

تنقید کرنے والوں کے منہ بند

Salman khan
شوبز21 گھنٹے ago

سوناکشی سہنا کیساتھ بگ باس جانا پسند کروں گا: سلمان خان

مقبول خبریں