Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

ٹیکنا لوجی

ورلڈ وائیڈ ویب پر 20 سال مکمل

Rashid Saeed

Published

on

Google 20th birthday...

ورلڈ وائیڈ ویب پر گوگل سرچ کی آمد کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس موقع پر کمپنی نے اپنی اس اہم ترین پراڈکٹ کو متعدد نئے فیچرز کے ذریعے اپ ڈیٹ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق درحقیقت یہ فیچرز آرٹی فیشل ٹیکنالوجی پر مبنی ہے اور اب گوگل سرچ صارف کے سرچ کے تجربے کا اندازہ خودکار طور پر لگانے کی کوشش کرے گی۔اسی طرح گوگل نے اپنی توجہ موبائل پر مرکوز کی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ تمام نئے فیچرز ڈیسک ٹاپ پر نہیں بلکہ اسمارٹ فونز پر کام کریں گے۔

اس حوالے سے پہلا فیچر ایکٹیویٹی کارڈ ہے جس میں سرچ رزلٹس کے اوپر ایک پتلی سی پٹی ابھر آئے گی جس پر کلک کرنے پر ایک کارڈ متعلقہ سرچز کو شو کرے گا جبکہ اسی موضوع پر صارف کی پرانی سرچز کو بھی دکھائے گا۔اسی طرح ایک نیا فیچر کلیکشنز کا ہے جس میں صارفین مخصوص موضوعات پر اپنی سرچز کو محفوظ اور آرگنائز کرسکیں گے، بالکل پنٹیریسٹ سرچ کی طرح گوگل فیڈ نامی فیچر کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا، اس فیچر میں صارف کی دلچسپی کے موضوعات کو کارڈز کی شکل میں دکھایا جاتا ہے، اب اسے ڈسکور کا نام دیا گیا ہے اور صارف کو مواد کے حوالے سے زیادہ کنٹرول دیا جارہا ہے۔اگر صارف کئی زبانوں سے واقف ہوگا تو یہ کارڈ کئی زبانوں پر سامنے آئیں گے اور یہ ڈسکور فیڈ تمام موبائل صارفین کے گوگل ہوم پیج پر متعارف کرائے جائے گی۔اگر تو آپ کو سوشل میڈیا پر اسٹوریز فارمیٹ پسند ہے تو اچھی بات یہ ہے کہ گوگل نے سٹوریز کو سرچ کا حصہ بھی بنادیا ہے جن میں اے ایم پی اسٹوریز بھی شامل ہیں۔فیچرڈ ویڈیوز ایک اور نیا فیچر ہے جس میں صارف جب کسی ویڈیو کو سرچ کرے گا تو گوگل خودکار طور پر اس ویڈیو کے پرانے کلپس کو بھی سامنے لے آئے گا۔

رپورٹ کے مطابق تصاویر کو سرچ کرنے کے طریقہ کار میں بھی اپ ڈیٹ کی گئی ہے اور اب ایک نیا رینکنگ الگورتھم متعلقہ تصاویر کی تلاش میں مدد دے گا اور گوگل امیج رزلٹس میں گوگل لینس کا اضافہ بھی کررہا ہے۔ہنگامی حالات کے شکار افراد کے لیے بھی گوگل نے نئے ٹولز متعارف کرائے ہیں، جن میں اے آئی پر مبنی سیلاب کی پیشگوئی کرنے والا ماڈل، جو سیلاب کے بروقت الرٹ فراہم کرے گا، یہ فیچر فی الحال بھارت میں متعارف کروایا جارہا ہے۔آخر میں گوگل نے ملازمت کی تلاش کے لیے ایک نیا ٹول پاتھ ویز بھی پیش کیا ہے۔

ٹیکنا لوجی

سام سنگ نے نیا فون متعارف کروا دیا

Rashid Saeed

Published

on

samsung galaxy fold

سام سنگ نے اپنا انقلابی فولڈایبل سمارٹ فون ‘سام سنگ گلیکسی فولڈ’ 26 اپریل سے فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔

سام سنگ نے فولڈایبل فون کے بارے میں گزشتہ برس نومبر میں ایک ٹیزر جاری کیا تھا لیکن اب اس کو باقاعدہ سامنے لا کر لانچ کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ سام سنگ کا کہنا ہے کہ گلیکسی فولڈ میں 4.6 انچ اور 7.3 انچ کی دو اسکرینیں نصب ہوں گی۔ 4.6 انچ اسکرین فون موڈ کے لیے جب کہ بڑی 7.3 اسکرین ٹیبلٹ موڈ کے لیے ہو گی اور یہ فولڈ بھی کی جا سکے گی۔ اس کے علاوہ اس فون میں 4380 ایم اے ایچ کی دو الگ الگ بیٹریاں لگائی گئیں ہیں۔

سام سنگ گلیکسی فولڈ میں 12 جی بی ریم، 512 جی بی اسٹوریج میموری اور کولکام کا 7این ایم کا انتہائی طاقتور اوکٹاکور پروسیسر نصب ہو گا۔ اس فون کے ٹیبلٹ موڈ میں بیک وقت 3 ایپلی کیشنز چلائی جا سکتی ہیں یعنی ا?پ ایک ہی وقت میں یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ واٹس ایپ پر چیٹ اور فیس بک یا براؤزر استعمال کر سکتے ہیں۔ سام سنگ نے اپنے گزشتہ روز کے ایونٹ میں اس فون کو عوام کے سامنے پیش کیا اور بیک وقت اس میں مختلف ایپس چلانے کا مظاہرہ بھی کرکے دکھایا۔ اس فون میں 6 کیمرے لگائے گئے ہیں جن میں 3 فون کی بیک سائیڈ یعنی پیچھے کی جانب، 2 فرنٹ(آگے) اور ایک اس کے اندر فولڈ ایبل اسکرین کیاوپر لگایا گیا ہے۔

سام سنگ اس اسمارٹ فون کو 4 مختلف رنگوں میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس کی امریکا میں قیمت 1980 ڈالرز سے شروع ہو گی اور یہ 26 اپریل سے فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سام سنگ فولڈ ایبل فون بنانے والی واحد کمپنی نہیں ہے۔ چینی کمپنی شاؤمی نے حال ہی میں فولڈ ایبل فون کے بارے میں ایک ٹیزر جاری کیا تھا۔اس کے ساتھ ساتھ ہوواوے بھی فولڈ ایبل فون رواں سال لانچ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

خلائی جہازنے موسمیاتی خبرنامہ بھیجنا شروع کردیا

anees akhtar

Published

on

sky air

 اب مریخ پرموجود خلائی جہاز کی بدولت سرخ سیارے کی روزانہ کی بنیاد پرموسمیاتی خبرنامہ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح اب ہم زمین کے علاوہ کسی دوسری دنیا کے موسم سے بھی آگاہ ہوسکتے ہیں۔

نظامِ شمسی کے اہم اور زمین کے پڑوسی سیارے پرناسا کی جانب سے حال ہی میں انسائیٹ نامی خلائی جہاز بھیجا گیا ہےاور اس کے حساس ترین آلات کو جدید ترین موسمیاتی اسٹیشن قرار دیا جاسکتا ہے۔ یہ خلائی جہاز مریخ کے درجہ حرارت، ہوا کی رفتار اور دباؤ وغیرہ کی خبردیتا رہتا ہے۔

مریخ پر زلزلے پیما آلات بھی ہیں اوراپنے جدید نظاموں کی بدولت یہ زمین کی اندرونی کیفیات اور اس کی ساخت پر بھی نظر رکھ سکتا ہے۔ ساتھ ہی یہ موسم کا احوال بھی 24 گھنٹے نشرکرتا رہتا ہے۔

انسائیٹ میں آگژیلری پے لوڈ سب سسٹم موسمیاتی خبر لیتا رہتا ہے جبکہ اس میں جدید زلزلہ پیما اور مقناپیما (میگنیٹومیٹر) بھی نصب ہیں۔ تاہم موسمیاتی اسٹیشن مشہورِ زمانہ جیٹ پروپلشن لیبارٹری نے تیارکیا ہے جس کی بدولت وہ مریخ پر طوفانِ بادوباراں یا مطلع صاف رہنے کی خبردیتا رہتا ہے۔

17 فروری کو مریخ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 17 اور منفی 95 درجے سینٹی گریڈ تھا اور وہاں 60 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی تھی ۔ اگر آپ مریخی موسم میں دلچسپی رکھتے ہیں تو روزانہ کا موسمیاتی احوال یہاں سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔

Continue Reading

ٹیکنا لوجی

کمپیوٹر وائرس، زپ فائل کھل کر بم کی شکل ۔۔۔

Rashid Saeed

Published

on

computer virus

کمپیوٹر فائلز کے زپ بم کو زپ آف ڈیتھ یا ڈی کمپریشن بم بھی کہا جاتا ہے جو ایک وائرس زدہ زپ فائل ہوتی ہے۔ 

یہ وائرس زپ فائل اکثر انٹی وائرس سافٹ وئیر کو غیر فعال بھی کر دیتی ہے۔ زِپ بم کو اس طرح ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ انٹی وائرس سافٹ وئیر کو اسے سکین کرنے میں بہت زیادہ وقت، ڈسک سپیس اور میموری درکار ہو۔ 42 کلو بائٹ کی فائل میں ڈیٹا کو مختلف تہوں میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر چھوٹے سائز کی فائل ہوتی ہے تاکہ اسے آرام سے منتقل کیا جا سکے، اس فائل کو جب اَن کمپریس کیا جاتا ہے تو اَن کمپریس ڈیٹا 4.5 پیٹا بائٹس یا 45 لاکھ گیگا بائٹس پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ بہت سے زپ بم ایسے بھی ہیں جو اَن کمپریس ہو کر اپنی ہی کاپیاں بناتے رہتے ہیں جس سے اَن کمپریس کے عمل کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، اس وائرس کی فائل ا?ج بھی انٹر نیٹ کی مختلف ویب سائٹس پر موجود ہے۔

Continue Reading
Advertisement
samsung galaxy fold
ٹیکنا لوجی2 منٹ ago

سام سنگ نے نیا فون متعارف کروا دیا

salman butt
PSL44 منٹ ago

سلمان بٹ نے یو اے ای میں لاہورقلندرزکو جوائن کرلیا

zeeshan
پاکستان4 منٹ ago

سانحہ ساہیوال، حتمی رپورٹ میں ذیشان کیخلاف خوفناک انکشاف

charice gayel
کھیل8 منٹ ago

شاہد آفریدی چھکوں کی بادشاہت سے محروم

dead bodies
پاکستان9 منٹ ago

شوہر نے بیوی سمیت بچوں کو کیوں قتل کیا، اہم تفصیلات منظر عام پر

sky air
ٹیکنا لوجی14 منٹ ago

خلائی جہازنے موسمیاتی خبرنامہ بھیجنا شروع کردیا

school boy riding bike
پاکستان14 منٹ ago

ٹریفک پولیس کی والدین کو حیرت ناک وارننگ

ali akbar qurashi
پاکستان18 منٹ ago

جسٹس ریٹائر علی اکبر قریشی کو کون سا عہدہ ملا ‘ بریکنگ نیوز

lahore rawalpindi bench
پاکستان20 منٹ ago

لاپتہ فوجی افسرکا سراغ کہاں سے ملا، جانئیے اس خبرمیں

shaukat aziz sadique
پاکستان29 منٹ ago

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کو خوشخبری سنا دی

asad umer
پاکستان32 منٹ ago

صدی ختم ہونے تک پاکستان کہاں ہوگا، اسد عمر کا بڑا انکشاف

asad durani
پاکستان34 منٹ ago

اسد درانی کیخلاف پاک فوج کا اعلان جنگ

National Security Committee
پاکستان40 منٹ ago

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

imran khan and army chief
پاکستان42 منٹ ago

وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات میں حیران کن فیصلے

press confirnce of PMLN
پاکستان45 منٹ ago

مسلم لیگ ن کا حکومت پر ایک اور بڑا الزام

fwad ch naeem ul haq
پاکستان19 گھنٹے ago

فواد چوہدری اورنعیم الحق میں اختیارات کی جنگ شروع

baber awan
پاکستان22 گھنٹے ago

نندی پور ریفرنس، احتساب عدالت نے فیصلہ کیوں مؤخر کیا، بریکنگ نیوز

شوبز5 گھنٹے ago

ایسا کچھ نہیں ہے۔۔۔ واقعہ کی تردید

ajay devagan kajol
شوبز20 گھنٹے ago

اجے دیوگن اورکاجل بھی مشکل میں گرفتار

hajji passport
پاکستان20 گھنٹے ago

سعودی عرب نے حجاج اکرام کیلئے خوشخبری سنا دی

shahid khaqaan abbasi
پاکستان20 گھنٹے ago

شاہد خاقان عباسی کو ٹیکس دہندگان میں کون سا نمبر؟

nrindra modi prince
انٹرنیشنل22 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد نے مودی کو پاکستان کے مسئلہ پر خبردار کر دیا

asif zardari and nawaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

زرداری کو نواز شریف کی ضرورت مگر کیوں‘ تفصیلات سامنے آ گئیں

nwaz sharief
پاکستان24 گھنٹے ago

نوازشریف کی درخواست ضمانت، فیصلہ محفوظ ،اب کیا ہوگا

fawad chaudhry with ptv
پاکستان22 گھنٹے ago

پی ٹی وی اور فواد چودھری میں اختلافات کا انکشاف

flags1
پاکستان19 گھنٹے ago

کشیدگی؛ بھارتی اشیاء کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان5 گھنٹے ago

لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ

pervaiz musharif
پاکستان20 گھنٹے ago

بھارتی گیڈر بھبکیاں، مشرف بھی میدان میں آ گئے

flod
پاکستان19 گھنٹے ago

بلوچستان: سیلابی ریلوں نے کہاں کہاں تباہی مچادی

mehmood khan
پاکستان20 گھنٹے ago

خیبرپختون خوا حکومت پولیس کے ساتھ کیا کرنے والی ہے ،چونکا دینے والی خبر

shah rukh khan
شوبز23 گھنٹے ago

انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان پرسنگین الزام لگادیا کہ وہ غصہ میں پاگل

film photograph
ویڈیو24 گھنٹے ago

نوازالدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلرریلیز

lal ka botar
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

katy perry1
ویڈیو5 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو6 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز1 ہفتہ ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL41 ہفتہ ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل1 ہفتہ ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز1 ہفتہ ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز1 ہفتہ ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز1 ہفتہ ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز1 ہفتہ ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

lady ga ga
شوبز1 ہفتہ ago

گریمی ایوارڈز، لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا

kartik sarah
شوبز1 ہفتہ ago

کارتک ،آریان سارہ کو ڈیٹ پر لے جانے کیلئےبیتاب

مقبول خبریں